Mudassir Awal khattak (@_awal_tweets) 's Twitter Profile
Mudassir Awal khattak

@_awal_tweets

Overtweet one day, then reset for the next. Keeping it balanced, keeping it real.

ID: 1828246683576115201

calendar_today27-08-2024 01:42:55

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Mudassir Awal khattak (@_awal_tweets) 's Twitter Profile Photo

اقرار الحسن، تمہاری صحافت کا حال اُس کرائے کے مائک جیسا ہے جو جس ہاتھ میں ہو، اُس کی مرضی کی آواز نکالتا ہے۔ تمہیں ارشد شریف کی شہادت میں فائدہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں، تمہیں پہلے یہ پوچھنا چاہیے تھا کہ قتل کن حالات میں ہوا؟ کینیا میں کس نے بلایا؟ ایجنسیز کے دباؤ میں کون تھا؟