AHSAN MALIK ᶦᵏᶠ (@_ahsan_16) 's Twitter Profile
AHSAN MALIK ᶦᵏᶠ

@_ahsan_16

کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں

ID: 1597076202652680197

calendar_today28-11-2022 03:53:46

49,49K Tweet

6,6K Takipçi

3,3K Takip Edilen

IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم عمران خان کے پاکستانیوں میرا نصب العین ہے “ ایاک نعبد و ایاک نستعین “ عمران خان #وفاداری_صرف_خان_سے

IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

میں تیرے دل کی آواز میں ہوں #وفاداری_صرف_خان_سے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Mr Khan ✊ (@be__honest1) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers اس راستے پر چلو جو صحیح سمجھتے ہو چاہے تمہیں اکیلے ہی کیوں نہ چلنا پڑے #قومی_زبان

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

حق پر جمے رہنے والے کبھی رسوا نہیں ہوتے فَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ (3:139) "تو نہ کمزور ہو اور نہ غم کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مؤمن ہو۔" #PTI_Followers

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

5 اگست ۔۔ بات صرف پانچ اگست کی نہیں ہے، احتجاج کریں، اور ایسے کریں کے آپٹکس پوری دنیا دیکھے۔۔! ہر شہر میں ہر گاوں قصبہ میں کریں۔ اپنے حق کے لیے نکلیں۔ ! #PTI_Followers

5 اگست ۔۔ بات صرف پانچ اگست کی نہیں ہے، احتجاج کریں، اور ایسے کریں کے آپٹکس پوری دنیا دیکھے۔۔! 

ہر شہر میں ہر گاوں قصبہ میں کریں۔ اپنے حق کے لیے نکلیں۔ !
#PTI_Followers
Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

Pakistanis demand truth and justice. Imran Khan won the elections. The regime lost but rules by force. Now his release is the line. We will peacefully stand till justice wins. #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت #PTI_Followers

Pakistanis demand truth and justice. Imran Khan won the elections. The regime lost but rules by force. Now his release is the line. We will peacefully stand till justice wins.

#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
#PTI_Followers
Jarar Dogar (@jarar_tweets) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر آرمی چیف بننے کے لیے نواز شریف سے معاہدہ کیا، خان صاحب اور PTI پارٹی کو کرپشن کرنے اور حکومت دلوانے کی یقین دہانی کروائی، جعلی جنگ کے بعد جنرل عاصم منیر کو اب صدر بننے کی بجائے قبر کے عذاب سے بچنے کی تیاری کرنی چاہیے کیونکہ وہاں کوئی عہدہ نہیں ملتا صرف حساب ہوتا ہے

ɪɴɴᴏᴄᴇɴᴛ ɪʀᴀᴍ (@ir_2am) 's Twitter Profile Photo

مخلص شخص کا مقابلہ کوئی چیز نہیں کرسکتی وہ ہمارے دل کی طرح ایک ہی ہوتا ھے ... #قومی_زبان

Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے سوچا ہے کہ AI استاد بن سکتا ہے؟ اب AI بچوں کی کارکردگی کا تجزیہ کرتا ہے، ان کے سیکھنے کے انداز کو سمجھتا ہے اور انفرادی لیکچرز دیتا ہے۔ AI.. تعلیم کو Personalized بنا رہا ہےAI! #AI #Education #مصنوعی_ذہانت

کیا آپ نے سوچا ہے کہ AI استاد بن سکتا ہے؟
اب AI بچوں کی کارکردگی کا تجزیہ کرتا ہے، ان کے سیکھنے کے انداز کو سمجھتا ہے اور انفرادی لیکچرز دیتا ہے۔
AI..
 تعلیم کو Personalized بنا رہا ہےAI!
#AI #Education #مصنوعی_ذہانت
AHSAN MALIK ᶦᵏᶠ (@_ahsan_16) 's Twitter Profile Photo

دو سال سے ایک بے گناہ شخص قید میں ہے، اور تم صرف سوشل میڈیا پر افسوس کر رہے ہو؟ اب کافی ہے۔ 5 اگست کو عملی احتجاج کرو۔ #وفاداری_صرف_خان_سے

AHSAN MALIK ᶦᵏᶠ (@_ahsan_16) 's Twitter Profile Photo

#وفاداری_صرف_خان_سے ہم خان کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے کیونکہ ہم ضمیر بیچنے والوں میں سے نہیں یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

#وفاداری_صرف_خان_سے
ہم خان کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے
کیونکہ ہم ضمیر بیچنے والوں میں سے نہیں

یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
AHSAN MALIK ᶦᵏᶠ (@_ahsan_16) 's Twitter Profile Photo

ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات، مطلب بُزدلی کی سزا ہی موت ہے۔ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

AHSAN MALIK ᶦᵏᶠ (@_ahsan_16) 's Twitter Profile Photo

یہ میرا ملک ہے۔ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے اور میں جب تک زندہ ہوں، میں اس ناانصافی اور ظلم کا مقابلہ کرتا رہوں گا!

یہ میرا ملک ہے۔ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے اور میں جب تک زندہ ہوں، میں اس ناانصافی اور ظلم کا مقابلہ کرتا رہوں گا!
AHSAN MALIK ᶦᵏᶠ (@_ahsan_16) 's Twitter Profile Photo

کاش تقدیر نے مجھے دورِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پیدا کیا ہوتا 🌷🤍

کاش تقدیر نے مجھے دورِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  میں پیدا کیا ہوتا 🌷🤍