Shoaib(@_Pakistan_first) 's Twitter Profileg
Shoaib

@_Pakistan_first

اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکمِ اذاں لا الہ الا اللہ

club house:

https://t.co/WIRZqlNbkY

ID:1285330449078853640

calendar_today20-07-2020 21:47:31

108,2K Tweets

17,6K Followers

4,5K Following

Mr Captain(@L0ve_is_Pak) 's Twitter Profile Photo

الحمداللّٰہ ۔۔ پاکستان کی ایئرفورس نے ہمیشہ ہمارا مان رکھا ہے اور مایوس اس بار بھی نہیں کیا

ایران نے miscalculate کرتے ہوئے ہماری دفاعی صلاحیت کو نظر انداز کیا اور ہم نے دنیا کو دکھا دیا کہ بات اگر ہمارے ملک کے دفاع کی ہوگی تو ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹتے

شکریہ پاک فضائیہ کے شاہینو

الحمداللّٰہ ۔۔ پاکستان کی ایئرفورس نے ہمیشہ ہمارا مان رکھا ہے اور مایوس اس بار بھی نہیں کیا ایران نے miscalculate کرتے ہوئے ہماری دفاعی صلاحیت کو نظر انداز کیا اور ہم نے دنیا کو دکھا دیا کہ بات اگر ہمارے ملک کے دفاع کی ہوگی تو ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹتے شکریہ پاک فضائیہ کے شاہینو
account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

انصاف اس کو کہتے ہیں!!!

جج فرخ فرید بلوچ نے حکم سنانے کے بعد ملزمہ کو کمرہ عدالت سے باہر لے جانے کی ہدایت کی اور کہا کہ ’میرے لیے بھی مشکل ہے کیونکہ یہ میرے کولیگ کی اہلیہ ہیں مگر جہاں انصاف کی بات ہو گی تو میں نے انصاف کرنا ہے۔‘

account_circle
Shoaib(@_Pakistan_first) 's Twitter Profile Photo

جیو ا ور سما نیوز دیکھنے سے اچھا ہے بندہ نیشنل جیو گرافک چینل دیکھ لے وہاں بھی کتے🐕 بلے ہی نظر آتے ہیں لیکن ذرا نسلی۔😎

account_circle
Ali Mumtaz(@aliimumtaz) 's Twitter Profile Photo

ڈی ہی او سیالکوٹ سب جانتا ہے اور اغوا کا ذمہ بھی یہ ہی شخص ہے اور عدالت میں آ کر جھوٹ پے جھوٹ بولتا رہا۔48 گھنٹے کا ٹائم لے کر صرف اتنا کیا کہ ایک سب انسپیکٹر کے حوالے تفتیش کر دی۔چیف جسٹس صاحب صاحب بھی بے نس دکھائی دئیے۔

account_circle
Shoaib(@_Pakistan_first) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں عمران خان کے احساس پروگرام کو لیکر دنیا سے غربت کے خاتمے پر پیپرز شایا کر رہی ہیں۔💯💞

دوسری طرف نواز شریف کو انٹرنیشنل یونیورسٹیوں میں کرپشن کی مثال کے طور پر لیا جا رہا کے۔🖐️

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ♥️

ایک طرف دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں عمران خان کے احساس پروگرام کو لیکر دنیا سے غربت کے خاتمے پر پیپرز شایا کر رہی ہیں۔💯💞 دوسری طرف نواز شریف کو انٹرنیشنل یونیورسٹیوں میں کرپشن کی مثال کے طور پر لیا جا رہا کے۔🖐️ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ♥️

بیٹی گروی رکھوا کر خود لندن بھاگنے والے بیغرت بہادری کے بھاشن جگاڑ رہا ہے۔
لانتی انسان ۔

account_circle
Barrister Salman Akram Raja(@SalmanArajaa) 's Twitter Profile Photo

جاتی امراء کی ڈائن اپنے منصوبے میں کامیاب ہو رہی ہے۔
عدلیہ تقسیم۔ فوج تقسیم۔عوام تقسیم۔میڈیا تقسیم حتیٰ کہ ھر شعبہ ھر گھر تقسیم۔

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

جان اللہ کی امانت ہے ایک دن دینی ہے، جسٹس عامر فاروق

تو بھگوڑے قومی مجرم نے جان کس کو دینی تھی۔۔۔؟؟؟
شرم نہیں آتی منافقوں کو

account_circle
Meharbano Qureshi(@MeharBanoQ) 's Twitter Profile Photo

باجوہ کے بیانات کے بعد وہ اینکر، سیاستدان اور تجزیہ کار کدھر ہیں جو کہتے تھے کہ کوئی رجیم چینج نہیں ہوا عمران خان جھوٹ بول رہا ہے؟

account_circle
Shoaib(@_Pakistan_first) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ پاکستان میں ایک 'مرد بیغرت لیڈر'
ایسا بھی تھا جب بھی مصیبت پڑی کبھی بیوی ضمانت رکھ کر بھاگ گیا کبھی بیٹی پیش کر دی۔👎
ہن آرام ہے🤣😂

account_circle
Shoaib(@_Pakistan_first) 's Twitter Profile Photo

اپنے آپ کو پہلے مادرِ ملت اور اب پاکستان کی بیٹی کا لقب دینے والی نانی اب خود کو امیدِسحر کہلوا رہی ہے!😂

کون ہے امید سحر پاکستانیوں ؟
عمران خان
یا
نانی 420

اپنے آپ کو پہلے مادرِ ملت اور اب پاکستان کی بیٹی کا لقب دینے والی نانی اب خود کو امیدِسحر کہلوا رہی ہے!😂 کون ہے امید سحر پاکستانیوں ؟ عمران خان یا نانی 420
account_circle
Shoaib(@_Pakistan_first) 's Twitter Profile Photo

اپنے آپ کو پہلے مادرِ ملت اور اب پاکستان کی بیٹی کا لقب دینے والی نانی اب خود کو امیدِسحر کہلوا رہی ہے!😂

کون ہے امید سحر پاکستانیوں ؟
عمران خان
یا
نانی 420

اپنے آپ کو پہلے مادرِ ملت اور اب پاکستان کی بیٹی کا لقب دینے والی نانی اب خود کو امیدِسحر کہلوا رہی ہے!😂 کون ہے امید سحر پاکستانیوں ؟ عمران خان یا نانی 420
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

کپڑا فواد چوہدری کے منہ پر ڈالتے ہیں اور ننگے خود ہو جاتے ہیں۔۔۔۔🖐

account_circle
Sadaf(@Sadaf_Aryy) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ ماضی سے کچھ نہیں سیکھا پھر پولیٹیکل انجینیرنگ کر رہی ہے , اور خان کو باہر رکھنے کی نئی سازش تیار ہو رہی ہے۔

account_circle
Shoaib(@_Pakistan_first) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے سب سے زلیل ترین انسان وہ ہے جسے حق سچ کا پتا ہو اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا ہو۔

دنیا کے سب سے زلیل ترین انسان وہ ہے جسے حق سچ کا پتا ہو اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا ہو۔
account_circle
Mr Captain(@L0ve_is_Pak) 's Twitter Profile Photo

انسان کی چھوٹی چھوٹی باتیں ہی اس کی تربیت اور اخلاق کی پہچان کرواتی ہیں۔

account_circle