Malik Fahad(@_Ms786) 's Twitter Profileg
Malik Fahad

@_Ms786

(#General_Secretary PMLN PP-18 SMT RWP) 😀
Alhamdulillah For Everything 😍

ID:1178111155887362048

calendar_today29-09-2019 00:56:17

58,5K Tweets

3,1K Followers

3,5K Following

Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

زندہ باد وزیراعظم Shehbaz Sharif

سعودی وزیر سرمایہ کاری نے انتھک کوششوں کی وجہ سے کو وزیراعظم آف ایکشن کا لقب دے دیا ۔ اس سے قبل نے انہیں شہباز سپیڈ کا لقب دیا تھا۔

اپنے دورہ کے دوران وزیراعظم نے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس…

account_circle
Rashid Murad(@RashidMurad) 's Twitter Profile Photo

بابر ستار کا گرین کارڈ حلال ہے اور نواز شریف کا اقامہ حرام ہے،مفتی کورٹ رپورٹر

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی بجٹ کے بعد کابینہ کا حصہ ہو گی اور بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر وزیر خارجہ بنیں گے۔ زرائع

account_circle
President PMLN(@president_pmln) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Muhammad Bin Salman in Riyadh on 30th April 2024.

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Muhammad Bin Salman in Riyadh on 30th April 2024.
account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے ملاقات،پاک سعودی تجارتی معاہدوں سے متعلق تبادلہ خیال،دورہ پاکستان کی دعوت،سعودی ولی عہد نے دعوت قبول کرلی،

وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے ملاقات،پاک سعودی تجارتی معاہدوں سے متعلق تبادلہ خیال،دورہ پاکستان کی دعوت،سعودی ولی عہد نے دعوت قبول کرلی،
account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

PTIکےجولوگ میرےگانےعمران خان کی وڈیوزیاتصویروں پرلگارہےہیں وہ اچھی طرح جان لیں کہ میں عمران کوپاکستان کاسب سےگھٹیاآدمی سمجھتاہوں اوریہ غلیظ مذہبی منافق،عادی جھوٹا،نمک حرام بوٹ پالشیااورکرپٹ فراڈیامیرےگانےکےقابل نہیں ہے۔مکارعمران کرسی کےلۓمیرےملک کےلوگوں کوگمراہ کرکےفسادمچارہاہے۔

account_circle
Arfa Feroz Zake(@ArfaSays_) 's Twitter Profile Photo

INSIDE NEWS - Captain Babar Azam has not visited US Embassy in Islamabad along other players and Chairman PCB today. He will apply for US visa in US Consulate in Lahore.

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی 1۔1 بلین ڈالر کی قسط منظور کر لی
فارن ریزرو اسٹیبل ہوگئے ہیں پاکستان نے اس سال 23 ارب ڈالر تک واپس کئے ہیں مہنگائی نیچے آرہی ہے ایکسپورٹ اور اسٹاک مارکیٹ پرفارم کر رہی ہے
حکومت ٹیکس ریفارمز پر تیزی سے کام کر رہی
بس کپتان کو دو تین سال اندر رکھیں

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

بریکینگ نیوز:بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث کالعدم TTP کے 4 دہشتگرد گرفتار۔

account_circle
Government of Punjab(@GovtofPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی جانب سے عوامی سہولت کا ایک اہم قدم

نمبر پلیٹوں کا حصول اب آپ کی دسترس میں سہولت اور بچت ساتھ ساتھ

وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی جانب سے عوامی سہولت کا ایک اہم قدم نمبر پلیٹوں کا حصول اب آپ کی دسترس میں سہولت اور بچت ساتھ ساتھ
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جیو بابر ستار کے حق میں مہم چلا رہا جبکہ کل بروز اتوار بابر ستار جیو کے ڈائریکٹر نیوز رانا جواد کی بیٹی کی شادی میں شریک تھا
گھن چکر ہے بھائی

account_circle
Malik Fahad(@_Ms786) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان میں خواتین کیلئے واحد ہاکی سٹیڈیم
وقار النساء کالج ایسٹرو سٹف ہاکی سٹیڈیم ہے جسے میاں محمد شہباز شریف خصوصی کاوش محمد حنیف عباسی کی انتھک محنتوں بدولت تعمیر ہو اسٹیڈیم میں پریکٹس کرنے والی خواتین کھلاڑی قومی ہاکی ٹیم کا بھی حصہ بن چکی ہیں
Nouman Dj🇵🇰 Hammas Hanif Abbasi

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف لندن کے کارکن شایان علی کو مینٹل ہیلتھ ایشوز کا سامنا ہے،شایان علی انجانے میں پاکستان کی فوج اور خفیہ ایجنسی کے خلاف مہم کا حصہ بنا،اسکا دماغی علاج بھی چل رہا ہے:شایان علی کے وکیل مہتاب انور عزیز کا لندن کی عدالت میں بیان😂

account_circle
Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان میں خواتین کیلئے واحد ہاکی سٹیڈیم
وقار النساء کالج ایسٹرو سٹف ہاکی سٹیڈیم ہے جسے میاں محمد شہباز شریف خصوصی کاوش محمد حنیف عباسی کی انتھک محنتوں بدولت تعمیر ہو اسٹیڈیم میں پریکٹس کرنے والی خواتین کھلاڑی قومی ہاکی ٹیم کا بھی حصہ بن چکی ہیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

گرین کارڈ امریکہ میں کام اور رہاہش کا پرمٹ ہے اگر آپ امریکہ میں جاب نہی کر رہے تو امریکی قانون کے مطابق آپ کو وہ گرین کارڈ واپس کرنا ہوتا ہے جسٹس بابر ستار نے گرین کارڈ رکھ کر امریکی قانون سے بھی دھوکہ دیا ہے
کیا کوئی امریکی شہری اس پر وہاں درخواست دے گا ؟

account_circle