🅰🆁🆂🅷 (@_arsh1) 's Twitter Profile
🅰🆁🆂🅷

@_arsh1

❤اللهم صل على محمد وعلى آل محمد❤

ID: 1357328003748012033

linkhttp://insaf.pk calendar_today04-02-2021 14:00:07

381,381K Tweet

49,49K Takipçi

27,27K Takip Edilen

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی ایماء پر میری ضمانت نہیں ہونے دی جارہی کیوںکہ نواز شریف مجھ سے خوفزدہ ہیں، وہ جانتے ہیں کہ اگر میں رہا ہوگئی تو حلقے میں نکلوں گی اور اسکا فاررم 45 سے مسخ شدہ چہرہ بے نقاب کروں گی، حلقے کی عوام نکلے گی اور بتائیے گی کہ ووٹ کسے دیا تھا، ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں

نواز شریف کی ایماء پر میری ضمانت نہیں ہونے دی جارہی کیوںکہ نواز شریف مجھ سے خوفزدہ ہیں، وہ جانتے ہیں کہ اگر میں رہا ہوگئی تو حلقے میں نکلوں گی اور اسکا فاررم 45 سے مسخ شدہ چہرہ بے نقاب کروں گی، حلقے کی عوام نکلے گی اور بتائیے گی کہ ووٹ کسے دیا تھا، ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں
🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌ (@sanam2579) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکمون اور پیارے آقاﷺ️کی نیک،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یا رب العالمین ہمیں اپنے حکمون اور پیارے آقاﷺ️کی نیک،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ہمیشہ سے اسرائیل پر جرات مندانہ اور غیر متزلزل موقف رہا ہے، عمران خان قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریے پر مضبوطی سے کھڑا واحد لیڈر ہے۔ #LongLiveIran #IranIsraelWar

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

سیدھی بات ہے اگر آپ پاکستان کے لوکل نیتن یاہووں کے خلاف نہیں بول سکتے تو آپ کو اسرائیل کے نیتن یاہو کی مذمت کرنے کا بھی کوئی حق نہیں۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ جن 2 خاندانوں نے اس ملک کو لوٹ کر تباہ کیا، ان کو دوبارہ ہم پہ مسلط کر دیا گیا۔" سابق وزیراعظم عمران خان

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

واجد گیلانی نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور جب IHC بار کا صدر بن گیا تو اس نے عزت کا راستہ نہیں اپنایا بلکہ لوٹا بن گیا ہے، اس طرح کے وکلاء ہی رول آف لاء کو گلہ گھونٹ رہے ہیں، علیمہ خان کا خطاب

مایا (@mayaajoys) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں، لیکن وہ ہمارے لیے نہیں ہوتے۔ اپنی محبت ان پر واجب نہ کریں۔ کیونکہ وہ ہمارے لیے فقط سراب ہیں، واجب المحبت کسی اور کیلیے ہیں۔ لیکن ان کو کبھی بھی اپنے حق میں نہ مانگیں۔ بعض دفعہ ہمارے دل کو وہی کچھ اچھا لگتا ہے، جو ہمارے لیے نہیں ہوتا۔ #اردو_شاعری

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں،
 لیکن وہ ہمارے لیے نہیں ہوتے۔
اپنی محبت ان پر واجب نہ کریں۔
 کیونکہ وہ ہمارے لیے فقط سراب ہیں،
واجب المحبت کسی اور کیلیے ہیں۔
لیکن ان کو کبھی بھی اپنے حق میں نہ مانگیں۔ 
بعض دفعہ ہمارے دل کو وہی کچھ اچھا لگتا ہے،
جو ہمارے لیے نہیں ہوتا۔
#اردو_شاعری
Sheikh Waqas Akram (@sheikhwaqqas) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے ججز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے غیر ائینی اقدام کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوا ہے الیکشن کمیشن کو کوئی حق نہیں تھا کہ تحریک انصاف کا ٹکٹ رکھنے والوں کو آزاد قرار دے بریسٹر سلمان اکرم راجہ

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

دو سال سے ملٹری کورٹ جا رہی ہوں، وہاں یہی سنا کہ فوج عوام سے سخت اور دشمنوں سے نرم ہے— °حسان نیازی کو صرف پتلون لہرانے پر سزا ملی، مگر حیرت ہے کہ اسی کور کمانڈر کے گھر کے باہر نواز شریف کے بھتیجے نے فائرنگ کی، اور آج تک اس کا کوئی احتساب نہیں ہوا۔ — (نورین اپا کی گفتگو)

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں 22 تاریخ سے پہلے بڑے بڑے سیاسی زلزلے شروع ہونگے- ہمیں صرف خان چاہیے- Wait & Watch!!!

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

And other state institutions have the task of exposing and acting against corruption etc. Sharifs are implying once one is voted into power one becomes above the law of the land and beyond any accountability. x.com/ImranKhanPTI/s…