‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑 (@_1anu) 's Twitter Profile
‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑

@_1anu

Sometimes the best thing 💯 you can do for yourself is to leave ↩️

ID: 1867459769528647680

linkhttps://twitter.com/search/from:@_1Anu calendar_today13-12-2024 06:41:53

47,47K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑 (@_1anu) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر سے کہتی ہوں لوٹ آئو میری پوسٹوں پر اور مجھے کہہ دو کہ میرا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒏𝒊𝒈𝒉𝒕 ᶻ 𝗓 𐰁 #اردو_زبان 🌙 💤

ایک بار پھر سے کہتی ہوں
لوٹ آئو میری پوسٹوں پر
اور مجھے کہہ دو
کہ میرا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا
𝑮𝒐𝒐𝒅 𝒏𝒊𝒈𝒉𝒕 ᶻ 𝗓 𐰁
#اردو_زبان 🌙 💤
‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑 (@_1anu) 's Twitter Profile Photo

مسیحا آپ ہیں زیر علاج حیرت ہے یہ کوئے عشق کے الٹے رواج حیرت ہے میرے دماغ کی بابت بزرگ کہتے ہیں ذرا سے کھیت میں اتنا اناج حیرت ہے میں سخت سہل پسند انسان تھی لیکن اب برائے عشق میرے کام کاج حیرت ہے ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے #اردو_زبان

مسیحا آپ ہیں زیر علاج حیرت ہے
یہ کوئے عشق کے الٹے رواج حیرت ہے

میرے دماغ کی بابت بزرگ کہتے ہیں
ذرا سے کھیت میں اتنا اناج حیرت ہے

میں سخت سہل پسند انسان تھی لیکن اب
برائے عشق میرے کام کاج حیرت ہے

ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے
#اردو_زبان
‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑 (@_1anu) 's Twitter Profile Photo

تیرا ہاتھ بنائوں پینسل سے اس ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھوں کچھ الٹا سیدھا فرض کروں کچھ سیدھا الٹا ہو جائے میں آہ لکھوں تو ہائے کہے میں ہائے لکھوں تو بے چین ہو جائے میں ع لکھوں تو سوچے مجھے میں ش لکھوں تیرا شوق بڑھے میں ق لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو میں عشق لکھوں تجھے ہو جائے #اردو_زبان

تیرا ہاتھ بنائوں پینسل سے
اس ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھوں

کچھ الٹا سیدھا فرض کروں
کچھ سیدھا الٹا ہو جائے

میں آہ لکھوں تو ہائے کہے
میں ہائے لکھوں
تو بے چین ہو جائے

میں ع لکھوں
تو سوچے مجھے

میں ش لکھوں
تیرا شوق بڑھے

میں ق لکھوں
تجھے کچھ کچھ ہو

میں عشق لکھوں
تجھے ہو جائے
#اردو_زبان
‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑 (@_1anu) 's Twitter Profile Photo

یہ ڈرائونی 😮 فلمیں بنانے 😐 والے کمبخت دروازے کو 🙄 تیل کیوں نہیں لگاتے چرررررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی ہے 😑 #اردو_زبان 😬

یہ ڈرائونی 😮 فلمیں بنانے 😐 والے کمبخت دروازے کو 🙄 تیل کیوں نہیں لگاتے 

چرررررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی ہے 😑
#اردو_زبان 😬
‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑 (@_1anu) 's Twitter Profile Photo

جاناں! عمر کے آخری حصے میں جب تم تمام عمر کے منافع کو جمع کرو گے تو مجھے کھونے کا خسارہ پھر بھی اس سے زیادہ ہوگا وعدہ!

جاناں!
عمر کے آخری حصے میں
جب تم تمام عمر کے منافع کو جمع کرو گے
تو مجھے کھونے کا خسارہ پھر بھی اس سے زیادہ ہوگا وعدہ!
‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑 (@_1anu) 's Twitter Profile Photo

یہ ادائیں ہماری سادگی کی مدّتوں ہوش اُڑائے رکھتی ہیں خود تو چپ چاپ بیٹھی رہتی ہوں آنکھیں فتنہ مچائے رکھتی ہیں

یہ ادائیں ہماری سادگی کی
مدّتوں ہوش اُڑائے رکھتی ہیں

خود تو چپ چاپ بیٹھی رہتی ہوں
آنکھیں فتنہ مچائے رکھتی ہیں