Zubair Ali Khan
@ZubairAlikhanUN
Son,Husband,Father & Journalist | Deputy Editor Reporting @wenewspk | formerly Reporting @UrduNewsCom @GNNHdofficial,JaagTV&CapitalTV
ID:230492295
https://youtube.com/@ZubairAliKhanYT 25-12-2010 18:58:41
42,7K Tweets
52,4K Followers
1,1K Following
یہ بات مدعی مقدمہ کسی سئینر افسر کے سامنے سپیشل حلف بھی اٹھا سکتا ہے . مارکی کے مالک ارب پتی لوگ ہیں وہ جو بات کرتے ہیں پولیس افسر ان کے کہنے پر کام کرتے ہیں . مدعی مقدمہ کی اسلام آباد پولیس نے سینئر افسران سے انصاف کی استدعا Syed Shehzad Nadeem Bukhari Islamabad Police
Aamir Saeed Abbasi Azaz Syed
ضلع اورکزئی قدرتی نظاروں، سرسبز وشاداب وادیوں کی فہرست میں شائد پاکستان بھر میں صف اول میں شمار ہوتا ہے.
ضلع اورکزئی کی چند قابل دید وادیاں سمانہ، سمپوغ، ڈبوری،کلایہ، انغالی، گودرو غاڑا اور دیگر بیشمار دلکش وادیاں شامل ہیں.
آئیں اورکزئی کے نظارے اپکے منتظر ہیں!
#KPTourism
جنوبی وزیرستان دلکش اور دلفریب وادیوں کی سرزمین!
منفرد تاریخی اور ثقافتی روایات کا علمبردار، مہمان نواز، سادہ اور اپنی مٹی سے محنت کرنے والے لوگوں کی سرزمین
جنوبی وزیرستان سیاحت میں اپنا ایک الگ مقام رکھتا ہے. سیاحت سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے جنت نظیر وادیاں منتظر!
#KPTourism
دنیا میں آزادی صحافت کے عالمی دن پر قومی اسمبلی کے باہر آزادی صحافت سے محروم صحافیوں کے احتجاج کے موقع پر Zubair Ali Khan سے گفتگو، پاکستان میں صحافی کیا کسی کی بھی آزادی محفوظ نہیں، ارشد شریف کی شہادت ہوئی، پاکستان میں مقدمہ تک نہیں ہوا۔ #JournalismIsNotACrime