
Zeeshan Hayat
@zeeshan8381
ID: 1452541998221639681
25-10-2021 07:46:25
733 Tweet
4 Followers
221 Following



اللہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے اور انشاءاللہ PM Imran Khan کو واپس اپنی کرسی پہ لے کر آئیں گے۔











سابق وزیراعظم و PTI چیئرمین عمران خان پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے، شدید مزمت کرتے ہیں۔ کالونیل دور سے لیکر آج تک سیاسی رہنماؤں کو ٹارگٹ کیا جاتا رہا ہے۔ یاد رکھیں تشدد سے نہ مسلے حل ہوتے ہیں اور نہ آواز دبائی جاسکتی ہے۔ ایسی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں جس سے PTI لیڈرشپ مطمئن ہو۔



Imran Khan درست وقت پر بہترین فیصلہ