𝐙ᵉᵉˢʰᵃⁿ 𝐂ʰ. (@zch70) 's Twitter Profile
𝐙ᵉᵉˢʰᵃⁿ 𝐂ʰ.

@zch70

Bussiness in Real Estate Marketing pakistan

ID: 879591037685166080

linkhttp://www.inspiremarketingonline.com calendar_today27-06-2017 06:43:40

55,55K Tweet

14,14K Followers

12,12K Following

Khalil Ur Rehman Qamar (@krqofficial) 's Twitter Profile Photo

بس اتنا کہوں گا کہ ہموطنوں میں نظریاتی اختلاف ہوتا ہے نفرت نہیں ہوتی اسئیے آپ اپنے موقف کی ڈٹ کر پیروی کیجئیے لیکن خداراہ ایک دوسرے سے اُللجھئیے مت

Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

آپ کا دماغ کتنا ہی ہوشیار کیوں نہ ہو، پھربھی آپ کا دل آپ کو حماقت کی طرف لے جائے گا۔ " شیکسپیئر۔"

آپ کا دماغ کتنا ہی ہوشیار کیوں نہ ہو، پھربھی آپ کا دل  آپ کو حماقت کی طرف لے جائے گا۔ "

شیکسپیئر۔"
لکھاری✍️ (@an_kahe_alfaaz) 's Twitter Profile Photo

بچوں کی جادُوئی معصُومیت والی مُسکراھٹوں کا اَصل راز یہ ھے کہ اُن کا کوئی ماضی نہیں ھوتا۔

بچوں کی جادُوئی معصُومیت والی مُسکراھٹوں کا اَصل راز یہ ھے کہ اُن کا کوئی ماضی نہیں ھوتا۔
Usman Khan (@usmanghani_k) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو پھیلانا اب آپکی ذمہ داری ہے، جب رزلٹ آر او کے دفتر میں نہ پہنچے تو سمجھ لیں پیچھے نتائج چوری ہو رہے ہیں ردو بدل ہو رہے ہیں۔ نواز شریف

لکھاری✍️ (@an_kahe_alfaaz) 's Twitter Profile Photo

اسکے پاس نقوش و نگار جیسی عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی، بلکہ اس کا قلب خوبصورت تھا، اس کی روح خوبصورت تھی اور جب کوئی اس کو دیکھتا یا جانچتا، تو بےاختیار کہہ اٹھتا من در عشق باشما ہستم "مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے 🌸

اسکے پاس نقوش و نگار جیسی 
عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی، 
بلکہ اس کا قلب خوبصورت تھا، 
اس کی روح خوبصورت تھی
اور جب کوئی اس کو دیکھتا یا جانچتا، 
تو بےاختیار کہہ اٹھتا

من در عشق باشما ہستم
"مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے 🌸
Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

کچھ ناکامیاں ایسی ہوتی ہیں کہ اس کے بعد اگر پھولوں کی تھال میں زعفران سے مہکتی تاحیات کامیابی بھی دی جائے تو وہ بے مول لگتی ہے کچھ غم ایسے ہوتے ہیں جو آپ کی خوشیوں کو دیمک کی طرح چٹ کرجاتے ہیں کچھ خسارے ایسے ہوتے ہیں جن کے بعد منافع کی طلب نہیں رہتی اکثر زندگی میں ایسا وقت آتا ہے

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

یہ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے , تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا,

Urdu Novels (@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

احباب نے، رقیب نے، دل نے، رفیق نے یہ بھی رہا نہ یادکہ کس کس نے مات دی ساحر لدھیانوی

احباب نے، رقیب نے، دل نے، رفیق نے
یہ بھی رہا نہ یادکہ کس کس نے مات دی
ساحر لدھیانوی
Barrister Anisha (@barristeranisha) 's Twitter Profile Photo

"جب سب کچھ آپ پر ڈھیر ہو جائے، اور آپ اس مقام پر پہنچ جائیں، جسے آپ برداشت نہیں کر سکتے، تو ہوشیار رہیں کہ ہمت نہ ہاریں،کیونکہ اس وقت آپ کی تقدیر بدل جائے گی۔

"جب سب کچھ آپ پر ڈھیر ہو جائے، اور آپ اس مقام پر پہنچ جائیں، جسے آپ برداشت نہیں کر سکتے، تو ہوشیار رہیں کہ ہمت نہ ہاریں،کیونکہ اس وقت آپ کی تقدیر بدل جائے گی۔
Barrister Anisha (@barristeranisha) 's Twitter Profile Photo

" کوئی امیر اتنا بھی امیر نہیں ہوتا کہ اپنا گزرا ہوا کل خرید سکے اور کوئی غریب اتنا بھی غریب نہیں ہوتا کہ اپنا آنے والا کل نہ بدل سکے." آخری الفاظ~

" کوئی امیر اتنا بھی امیر نہیں ہوتا کہ اپنا گزرا ہوا کل خرید سکے  اور کوئی غریب اتنا بھی غریب نہیں ہوتا کہ اپنا آنے والا کل نہ بدل سکے."
آخری الفاظ~
مستنصر حسین تارڑ (@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں آپکو کامیاب کرنے میں سب سے زیادہ ہاتھ آپکے حاسدین کا ہوتا ہے. جو آپ میں سے بہترین صلاحیت نکال کر باہر لے آتے ہیں. چنانچہ انکے شکر گزار رہیں.

Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

"عافیت کے دس حصے ہیں، نو حصے خاموشی اور ایک لوگوں سے کنارہ کش رہنا ہے۔" امام اوزاعی رحمة الله | صفة الصفوة ٢/٢٠٥)

"عافیت کے دس حصے ہیں، نو حصے خاموشی اور ایک لوگوں سے کنارہ کش رہنا ہے۔"

امام اوزاعی رحمة الله | صفة الصفوة ٢/٢٠٥)
ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

تمہیں الله کا ذکر کرنا چاہئیے کیونکہ یہ شفاء ہے اور لوگوں کے ذکر سے بچو کیونکہ یہ بیماری ہے۔ امام بشر بن الحارث رحمه الله (سير أعلام النبلاء: 369/6)

Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

"اگر آپ کسی بہادر عورت سے محبت کرتے ہیں تو وہ مسکراہٹ سے آپ کے سارے غم کھا جائے گی۔❤️

"اگر آپ کسی بہادر عورت سے محبت کرتے ہیں تو وہ مسکراہٹ سے آپ کے سارے غم کھا جائے گی۔❤️
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

بہترین وقت کے لیے بدترین وقت کو جھیلنا پڑتا ہے 🖤❤️ اور جو بدترین وقت میں ثابت قدم رہے بہترین وقت اسی کے لئے اپنے دروازے کھولتا ہے ❤️

بہترین وقت کے لیے بدترین وقت کو جھیلنا پڑتا ہے 🖤❤️
اور جو بدترین وقت میں ثابت قدم رہے بہترین وقت اسی کے لئے اپنے دروازے کھولتا ہے ❤️