حلقہ NA-75 کی عوام سے گزارش ہے کہ اپنے بہتر مستقبل اور ووٹ کی عزت کے لیے 25 جولائی کو شیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان مسلم لیگ نون کو کامیاب کروائیں ۔ #TeamSNI
آج آزاد کشمیر میں مریم نواز شریف نے اپنی پہلی الیکشن کمپین میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کیا لوگوں کی بہت بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود تھی اور عوام بہت چارج تھی ! نیز آزاد مبصرین کا خیال ہے کہ ! اس وقت آزاد کشمیر کی سب سے زیادہ مقبول ترین جماعت ن لیگ ہی ہے!
After 9 Wkts shameful defeat at the hands of inexperienced English cricket team its time to think about the selection of Pak team. What went wrong, what Coaches are doing ? Did they select the XI on merit? #ENGvsPAK
امیدوار این اے 249 سیکٹریری جنرل سندھ #PMLN Miftah Ismail کی جانب سے دیا گیا آر او پلانٹ یوسی 31 عابدہ آباد میں مکمل ہوگیا انشااللہ اسی ماہ یوسی ³³ گلشن غازی والے آراو پلانٹ کا کام بھی مکمل ہوجائے گا وعدوں سے تکمیل تک کاسفر پاکستان مسلم لیگ ن کے سنگ شکریہ مِفتاح اسماعیل صاحب