Zahid Ghanbhir(@ZahidGhanbhir) 's Twitter Profileg
Zahid Ghanbhir

@ZahidGhanbhir

Ex President PYO City & Tehsil Khairpur, Information Secretary PPP Tehsil Khairpur, Head PPP Digital Sukkur Division.

ID:3156156876

linkhttp://www.facebook.com calendar_today14-04-2015 13:32:54

92,9K Tweets

17,9K Followers

2,0K Following

PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

ملتان کے باشعور عوام 19 مئی کو کے انتخابی میدان میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کے عوامی نمائندے کو کامیاب بنائیں، جیت کا نشان تیر کا نشان

ملتان کے باشعور عوام 19 مئی کو #NA148 کے انتخابی میدان میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کے عوامی نمائندے کو کامیاب بنائیں، جیت کا نشان تیر کا نشان
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے تحت چلنے والے گمبٹ ہسپتال سے بیرون ملک سے آئے مستحق مریض بھی فیضیاب ہورہے ہیں۔
ہمسایہ ملک افغانستان سے آئی ہوئی بچی کے جگر کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن سندھ میں عالمی معیار کی طبی سہولیات کا منہ بولتا ثبوت ہے

BilawalBhuttoZardari

account_circle
The President of Pakistan(@PresOfPakistan) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: صدر آصف علی زرداری کو وزیرِ اعلٰی آفس میں بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال، صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ

بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے،کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتی، صدر مملکت

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی شہید ظاہر شاہ کو ان کی 11 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی شہید ظاہر شاہ کو ان کی 11 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی سید قمر عباس شہید کو ان کی 17 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی سید قمر عباس شہید کو ان کی 17 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے بہادر جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی کے موقع پر ان کی لازوال جدوجہد پر اُنہیں سلام ِعقیدت پیش کرتے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے بہادر جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی کے موقع پر ان کی لازوال جدوجہد پر اُنہیں سلام ِعقیدت پیش کرتے ہیں
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سینئر وزیر و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس

Sharjeel Inam Memon

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کا عزم ہے سندھ بھر کے تعلیمی اداروں سے منشیات کی لعنت کو ختم کیا جائے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر برائے ایکسائز ٹیکسٹیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ شرجیل انعام میمن

Sharjeel Inam Memon

سندھ حکومت کا عزم ہے سندھ بھر کے تعلیمی اداروں سے منشیات کی لعنت کو ختم کیا جائے۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیر برائے ایکسائز ٹیکسٹیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

10 مئی کے بعد محکمہ ایکسائز سندھ بھر میں تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ضبط کر لے گا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر برائے ایکسائز ٹیکسٹیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ شرجیل انعام میمن

Sharjeel Inam Memon

10 مئی کے بعد محکمہ ایکسائز سندھ بھر میں تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ضبط کر لے گا۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیر برائے ایکسائز ٹیکسٹیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

الیکٹرک موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے فروغ میں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ہر لحاظ سے تعاون فراہم کرے گی، اس مقصد کے لئے سندھ بھر میں الیکٹرک اسٹیشنز بھی بنائیں گے جس سے سفر میں آسانی ہوگی۔
صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو

Syed Nasir Hussain Shah

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

ہمارا نعرہ تھا تھر بدلے گا پاکستان اور آج یہ نعرہ حقیقت بن رہا ہے۔ پاکستان میں تھرکول سے قومی گرڈ میں سب سے زیادہ اور سب سے سستی بجلی فراہم کی جارہی ہے اور ایک نئی رپورٹ میں یہ بات بھی ثابت ہوگئی کہ ہم اس کے ذریعے آئل اور ڈیزل بھی بنا سکتے ہیں۔
صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

الیکٹرک گاڑیوں کے لئے صوبے بھر میں میں ہر 120 کلومیٹر کے فاصلے سے الیکٹرک اسٹیشنز کی سہولت فراہم کریں گے۔
سندھ کے وزیر برائے توانائی، منصوبہ بندی اور ترقی سید ناصر حسین شاہ

Syed Nasir Hussain Shah

الیکٹرک گاڑیوں کے لئے صوبے بھر میں میں ہر 120 کلومیٹر کے فاصلے سے الیکٹرک اسٹیشنز کی سہولت فراہم کریں گے۔ سندھ کے وزیر برائے توانائی، منصوبہ بندی اور ترقی سید ناصر حسین شاہ @SyedNasirHShah
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

الیکٹرک اسٹیشنز کمپنیوں کو سولر پاور کے ذریعے الیکٹرک گاڑیوں کے لئے سہولیات فراہم کریں گے۔
سندھ کے وزیر برائے توانائی، منصوبہ بندی اور ترقی سید ناصر حسین شاہ

Syed Nasir Hussain Shah

الیکٹرک اسٹیشنز کمپنیوں کو سولر پاور کے ذریعے الیکٹرک گاڑیوں کے لئے سہولیات فراہم کریں گے۔ سندھ کے وزیر برائے توانائی، منصوبہ بندی اور ترقی سید ناصر حسین شاہ @SyedNasirHShah
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے وزیر برائے توانائی، منصوبہ بندی اور ترقی سید ناصر حسین شاہ کی میڈیا سے گفتگو

Syed Nasir Hussain Shah

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

عالمی طرز کی سہولیات سے آراستہ میرپورخاص کا ہاکی اسٹیڈیم پاکستان پیپلز پارٹی کا شاہکار اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نوجوانوں کی صحتمند سرگرمیوں کے لئے موثر اقدام ہے۔ بلاشبہ یہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی ہے جو نوجوانوں کی ضروریات اور ان کو پورا کرنے کا ہنر بخوبی جانتی ہے۔

account_circle
The President of Pakistan(@PresOfPakistan) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی۔
account_circle
Mansoor palh(@Mansoorpalh1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور میمبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی جانب سے اپنے حلقے تعلقہ کوٹ ڈیجی میں کوٹ ڈیجی ٹو مہرانو روڈ کا گذشتہ برساتوں میں زبون حالی کے بعد نئے سرے سے تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے۔
اہلیان علاقہ میں خوشی کی لہر ۔
Nafisa Shah

account_circle
Nafisa Shah(@ShahNafisa) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to Senator Rubina khalid a sincere, hardworking,loyal worker of for her well deserved nomination by the party leadership to lead one of the largest income support programs of the region inspired by the vision of Shaheed Benazir Bhutto BilawalBhuttoZardari

Congratulations to @RubinakhalidPPP a sincere, hardworking,loyal worker of #PPP for her well deserved nomination by the party leadership to lead one of the largest income support programs of the region inspired by the vision of Shaheed Benazir Bhutto @BBhuttoZardari #BISP
account_circle