PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profileg
PPP Digital

@PPPDigital_

Digital Media Team of Pakistan Peoples Party.

ID:2172227977

linkhttps://www.facebook.com/pppdigital calendar_today03-11-2013 14:03:54

5,4K Tweets

78,3K Followers

8 Following

Follow People
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

بدقسمتی سے منشیات ہمارے معاشرے میں پوری طرح پھیل چکی ہے، صدر زرداری کی امن و امان سے متعلق میٹنگ کی پہلی ترجیح منشیات تھی جس پر بہت سنجیدگی سے ایکشن لیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر داخلہ کا شکر گزار ہوں کہ وہ منشیات کی روک تھام میں ہر طرح معاونت فراہم کر رہے ہیں۔
سینئر

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ اس وقت منشیات استعمال کر رہے ہیں خاص طور پر کرسٹل اور آئس ہے ، وہ لوگ معاشرے کے لئے خودکش بمبار ہیں۔ ہم اسکولوں میں رینڈم ٹیسٹ کرنے جا رہے ہیں اگر کسی بچے میں ٹیسٹ مثبت آیا تو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں اہم پیشرفت ہوگی۔ سندھ حکومت کا تہیہ ہے کہ منشیات کے خلاف

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت، پیپلز پارٹی اور پاکستان کے عوام کی طرف سے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی المناک شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، دکھ کی گھڑی میں پاکستان کا بچہ بچہ ایرانی عوام کے ساتھ ہے اور حادثے میں شہید ہونے والوں کے لیے دعا گو ہے۔
سنیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا سندھ

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ابراہیم ریئسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پورے عالم اسلام کا نقصان ہے کل کا دن ایک افسوسناک دن تھا میں اپنی جانب سے حکومت سندھ اور سندھ کے عوام کی جانب سے اپنے ایرانی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، ایرانی صدر پاکستان کے دورے کے موقع پر بھی عالم اسلام

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر، وزیرخارجہ اور دیگر ایرانی رہنمائوں کی شہادت پرپورا عالم اسلام سوگوار ہے، شہید رہنمائوں نے جس طرح فلسطین کے مسئلے پر اسرائیل کو للکارا وہ قابل تحسین ہے حادثے میں جانبحق ہونے والے تمام شہداء کے لیے دعا گو ہیں۔ پاکستانی عوام اپنے ایرانی بھائیوں کے دُکھ میں برابر کے شریک

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

I am deeply grateful to the people of Multan and jiyalas who have once again demonstrated that people, chose positive politics that seeks to address their genuine issues over hate, hypocrisy and perpetual protest. Congratulations to Kasim Gilani on his resounding victory.

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور انکے رفقاء کے انتقال پر ایران کی عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کی المناک موت پر اظہار افسوس

BilawalBhuttoZardari

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور انکے رفقاء کے انتقال پر ایران کی عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کی المناک موت پر اظہار افسوس @BBhuttoZardari #Iran #EbrahimRaisí
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے، عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا۔
صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار

AsifAliZardari

صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے، عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا۔ صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار @AAliZardari #Iran #EbrahimRaisí
account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

Our heartfelt condolences go out to the brotherly people of Iran, especially the families of President Ebrahim Raisi and Foreign Minister Hossein Amirabdollahian, following the tragic incident. May Allah (SWT) grant them a place among the martyrs in Jannah, Ameen. Pakistan's

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پاکستان پیپلز پارٹی کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور انکے رفقاء کے انتقال پر ایران کی عوام سے اظہار تعزیت۔


اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پاکستان پیپلز پارٹی کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور انکے رفقاء کے انتقال پر ایران کی عوام سے اظہار تعزیت۔ #HelikopterKazası #ایران #EbrahimRaisí #Iran
account_circle
Aseefa B Zardari(@AseefaBZ) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Deepest condolences to the people of Iran and the families of President Ebrahim Raisi, Foreign Minister Hossein Amirabdollahian and their fellow passengers. Our thoughts and prayers are with their families during this tragic time. The

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید قاسم گیلانی NA148 ملتان سے 85850 ووٹ لے کر کامیاب

BilawalBhuttoZardari Kasim Gilani

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید قاسم گیلانی NA148 ملتان سے 85850 ووٹ لے کر کامیاب @BBhuttoZardari @KasimGillani #NA148 #TeerChalGaya
account_circle
AsifAliZardari(@AAliZardari) 's Twitter Profile Photo

Deeply concerned to hear news about the helicopter incident carrying the Iranian President Ebrahim Raisi, Foreign Minister Abdullahian & others. My heartfelt prayers & good wishes for the well-being & safety of President Raisi so that he may continue to serve the Iranian nation.

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

اب تک کے 90/275 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید قاسم گیلانی 25364 ووٹوں سے آگے

Kasim Gilani

اب تک کے 90/275 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید قاسم گیلانی 25364 ووٹوں سے آگے #NA148 @KasimGillani #MultanMainTeerChalega
account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

Deeply concerned to learn of the helicopter incident in East Azarbaijan, Iran, involving President Raeisi and Foreign Minister Hossein Amir-Abdollahian. Our thoughts are with them, and with the brotherly people of Iran, during this critical time. We earnestly pray for their

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شہر میں جاری مختلف ترقیاتی پروجیکٹس کا دورہ، سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر برائے توانائی اور منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ، وزیر بلدیات سعید غنی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ہمراہ موجود

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

آج تیر پر مہر لگا کر علی قاسم گیلانی کو ملتان کی آواز بنائیں کہ وہ ملتان کی بہتری کے لئے نیشنل اسمبلی میں آواز اٹھا سکیں اور وسیب کے عوام کی پاکستان پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے بھرپور نمائندگی کر سکیں۔

Kasim Gilani

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

میانوالی: صدر مملکت آصف علی زرداری کی میانوالی میں شہید میجر بابر خان کے گھر آمد

صدر آصف علی زرداری نے ژوب میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کیلئے فاتحہ خوانی کی

صدر مملکت کا شہید میجر بابر خان کو وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت

پوری قوم کو اپنے شہداء پر فخر

account_circle