Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile
Zafar Naqvi

@zafarnaqvizn

Former Senior Content Producer, ARY News. Head of Content & Research,11TH Hour & Shan-eRamzan.
m.youtube.com/channel/UCCx02…

ID: 1433968478

calendar_today16-05-2013 20:41:12

29,29K Tweet

67,67K Followers

2,2K Following

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

1947 سے لیکر آجتک کوئی ایک سزا یافتہ قیدی بتا دیں جو جیل کے اندر بیٹھ کر ملک کی دو طاقتور ترین شخصیات آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ایسی تیسی پھیر رہا ہو، عمران نیازی کو یہ سب بدمعاشی معاف کیوں؟ ابھی تک ان کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

افریقی ملک کانگو کی فوجی عدالت نے بغاوت کے الزام میں تین امریکیوں سمیت سینتیس افراد کو سزائے موت سنادی۔ سزائے موت پانے والوں میں ایک برطانوی، ایک بیلجیم اور ایک کینیڈین بھی شامل ہے۔ تمام افراد پر حکومت کے خلاف بغاوت کا الزام ہے ہم سے تو کانگو بھی نکل گیا aaj.tv/news/30410677

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے 8 معزز ججز کے پاس مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ لکھنے کا وقت تو نہیں ہے لیکن ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے یہ وضاحت آ گئی کہ وہ 41 بھی تحریک انصاف کے ارکان ہیں، ساتھ دھمکی بھی دے ڈالی کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کے نتائج ہوں گے، یہ مبینہ سیاست نہیں ہے تو

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ فیصلہ دے، اس پر کوئی عمل نہ کرے، پھر کوئی توہین عدالت کی درخواست لیکر جائے، یہاں تک تو دیکھا اور سنا تھا۔۔۔۔۔ لیکن "کالے بھونڈ" فیصلہ لکھنے کی بھی زحمت نہ فرمائیں اور سیمیناروں اور وضاحتوں میں دھمکیاں دیتے پھریں، یہ پہلی بار دیکھا اور سنا ہے، معذرت کیساتھ یہ مبینہ

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

ہماری نئی نسل جس کے بارے ہر سیاستدان کا دعویٰ ہے کہ نئی نوجوان نسل ہمارے ساتھ ہے

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

سر! سکندر سلطان راجہ کو تو صرف دھمکی آئی ہے، آپ کیخلاف تو آئین توڑنے کا فیصلہ سپریم کورٹ دے چکی ہے، یہ تو اس حکومت کی نالائقی ہے کہ آپ پر، عمران نیازی اور پیروں کے انگوٹھے چھاپ قاسم سوری پر ابھی تک آرٹیکل 6 نہیں لگا

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

کچھ یوتھیئے صحافیوں، رپورٹرز اور یوٹیوبر کو آگ لگ گئی ہے، ان بیچاروں کو چین نہیں آ رہا ، اب کہیں جا کے مجھے یقین آ گیا ہے کہ کل ترامیم ہو رہی ہیں

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا چکر ہے بھائی؟ یہ سانگلہ ہل ضلع ننکانہ صاحب پنجاب ہے؟ یہ کیا اندھیر نگری ہے؟

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

یہ ہماری صحافت کا حال ہے، اتنے بڑے ادارے نے PDM والی کابینہ کی تصویر لگا دی

یہ ہماری صحافت کا حال ہے، اتنے بڑے ادارے نے PDM والی کابینہ کی تصویر لگا دی
Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

Parliament can do anything or everything but make a man a woman and vice versa دوسرا یہ کہ اگر پارلیمنٹ ایسا قانون بنا دے کہ ملک میں تمام نیلی آنکھوں والے بچوں کو مار دیا جائے تو ان بچوں کو بچانا غیر قانونی ہو گا یہ ہے پارلیمنٹ کی سپریمیسی برطانیہ میں، یوتھیوں کے بیانات اور چیخیں

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

اگر چند ماہ پہلے مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ بلڈوز نہ کیا جاتا، انہیں ناراض نہ کیا جاتا، انہیں انتخابی مہم آزادی سے چلانے دیتے، مولانا کی کم از کم ایک درجن پکی سیٹیں PTI کی جھولی میں نہ ڈالی ہوتیں تو آج ناک سے لکیریں نہ کھینچنی پڑتیں، شکریہ پالیسی سازوں کا

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

ملین ڈالر سوال یہ ہے مولانا صاحب کس نکتے پر اڑے ہیں؟ وہ نکتہ جس کا سارے فسانے میں ذکر نہیں مولانا صاحب اسی نکتے پہ اڑے ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ اس "نقطہ" پہ گل مکتی ہے یا نہیں، نکتہ بہت اہم ہے، کچھ متنازعہ بھی ہے، میرے وی لاگ کا انتظار کیجیئے گا ان شاءاللہ

Abdul Qayyum Siddiqui (@qayyumreports) 's Twitter Profile Photo

عزت ماب عدالت سے درخواست ہے کہ لوگوں کو شادی سے روک دیں اگر شادی ہو جائے تو سہاگ رات سے منع کر دیں اگر سہاگ رات ہو جائے تو انہیں ازدواجی تعلق قائم کرنے سے روک دیں اگر تعلق قائم ہو جائے تو ایکس وائے اسپرمز کو ہدایت جاری کریں اور اسپتال انتظامیہ کو ڈیلیوری نہ کرنے کی ہدایت جاری

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفے'ص کے بعد پوری دنیا میں بسنے والے تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عید میلادالنبی بہت بہت مبارک ہو