Zain Ahmed Tariq (@zat_law) 's Twitter Profile
Zain Ahmed Tariq

@zat_law

Staff Officer to Ex Law Minister Raja Basharat. Software Engineer. Politics, Current Affairs, journalism & History Addicted -28 - ISF Alumni

ID: 2508578117

linkhttps://youtube.com/@ZainAhmad calendar_today25-04-2014 15:15:25

3,3K Tweet

1,1K Followers

633 Following

Shiffa Z. Yousafzai (@shiffa_zy) 's Twitter Profile Photo

دھاندلی کرنے کے 163 طریقے جانیے۔ انتخابی سیزن میں کوئی بھی آپ کے لیے یہ سیگمنٹ اور معلومات شاید ہی لے کر آئے۔ اسکو جتنا پھیلا سکتے ہیں پھیلائیں اور اپنے حقِ رائےدہی کی حفاظت خود کریں۔ جاگدے رہنا، کسی ہور تے نہ رہنا۔ sarwar bari

Meetha Kharbooza (@aikazaadfruit) 's Twitter Profile Photo

PTI leaders are a visual representation of many of us. They've aged rapidly in past 6 months & we've zero idea about what they faced. Breaks my heart to see for what has happened to the country & patriots. We'll surely see better days with these people & those in jails.

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی: #NA55 کینٹ کے RO کا رہنما تحریک انصاف محمد بشارت راجہ اور محمد ناصر راجہ کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی سے انکار۔ راجہ بشارت ذاتی طور پر پیش ہوں، RO کا استفسار۔ قانون کے مطابق اُمیدوار کا ذاتی طور پر پیش ہونا ضروری نہیں، RO کا یہ مطالبہ بدنیتی پر مبنی ہے۔ مزید یہ کہ

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

2023 امتحان کا سال ! بیشک ہر تکلیف کے ساتھ آسانی ہے بیشک ہر تکلیف کے ساتھ آسانی ہے (القرآن)

Zain Ahmed Tariq (@zat_law) 's Twitter Profile Photo

کاغزات ابھی منظور نہیں ہوئے۔ رہنما تحریک انصاف راجہ بشارت کی حلقہ #NA55 کی سماعت کل ہے۔ آج حلقہ #PP15 کی سماعت ہوگی۔ PTI ترجمان

کاغزات ابھی منظور نہیں ہوئے۔ رہنما تحریک انصاف راجہ بشارت کی حلقہ #NA55 کی سماعت کل ہے۔ آج حلقہ #PP15 کی سماعت ہوگی۔ <a href="/PTIofficial/">PTI</a> 
ترجمان
Zain Ahmed Tariq (@zat_law) 's Twitter Profile Photo

رہنما تحریک انصاف محمد بشارت راجہ اور محمد ناصر راجہ کے حلقہ #NA55 راولپنڈی سے کاغزاتِ نامزدگی منظور۔ حلقہ #PP11 دھمیال سے بہروز کمال راجہ کے کاغزاتِ نامزدگی منظور۔ جبکہ حلقہ #PP15 کا معاملہ کل تک ملتوی۔ PTI

رہنما تحریک انصاف محمد بشارت راجہ اور محمد ناصر راجہ کے حلقہ #NA55 راولپنڈی سے کاغزاتِ نامزدگی منظور۔ حلقہ #PP11 دھمیال سے بہروز کمال راجہ کے کاغزاتِ نامزدگی منظور۔ جبکہ حلقہ #PP15 کا معاملہ کل تک ملتوی۔
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Muhammad Basharat Raja (@rajabasharatlaw) 's Twitter Profile Photo

انتخابات جتنے بھی مشکل ہوں، انشاللہ ہم اپنی سیٹیں جیتیں گے، عمران خان کیلئے! مجھے حلقہ #NA55 راولپنڈی سے بطور اُمیدوار “کیٹل” کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔ #انتخابی_نشان_عمران_خان #Rawalpindi

انتخابات جتنے بھی مشکل ہوں، انشاللہ ہم اپنی سیٹیں جیتیں گے، عمران خان کیلئے!

مجھے حلقہ #NA55 راولپنڈی سے بطور اُمیدوار “کیٹل” کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔

 #انتخابی_نشان_عمران_خان #Rawalpindi
Muhammad Basharat Raja (@rajabasharatlaw) 's Twitter Profile Photo

حلقہ #NA55 سے میرے انتخابی نشان “کیتلی” کو گھر گھر پہنچانے کے مشن کیلئے مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ اس لنک پر کلک کر کہ فارم بھریں اور اس جدوجہد میں عمران خان کا ساتھ دیں۔ docs.google.com/forms/d/e/1FAI… #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے PTI

حلقہ #NA55 سے میرے انتخابی نشان “کیتلی” کو گھر گھر پہنچانے کے مشن کیلئے مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ اس لنک پر کلک کر کہ فارم بھریں اور اس جدوجہد میں عمران خان کا ساتھ دیں۔

docs.google.com/forms/d/e/1FAI…

 #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے <a href="/PTIofficial/">PTI</a>
PTI Rawalpindi (@ptiofficialrwp) 's Twitter Profile Photo

حلقہ #NA55 راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار محمد بشارت راجہ “کیتلی” کے نشان پر میدان میں ہیں جبکہ #PP14 سے سردار ناصر “میز” اور #PP15 سے زیاد کیانی کا انتخابی نشان “وکٹ” ہے۔ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے

حلقہ #NA55 راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار محمد بشارت راجہ “کیتلی” کے نشان پر میدان میں ہیں جبکہ #PP14 سے سردار ناصر “میز” اور #PP15 سے زیاد کیانی کا انتخابی نشان “وکٹ” ہے۔
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Zain Ahmed Tariq (@zat_law) 's Twitter Profile Photo

#قیدی_نمبر_804 کے حق میں راولپنڈی کی ایک مہندی میں نعرے! عمران خان کا عشق اب قوم کے دل میں اتر چکا ہے جس کو نکالنا اب ناممکن ہے! #ImranKhan #PTI #Rawalpindi #Shadi #BehindYouSkipper #Mehndi #Wedding #Slogans #Naray

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پہلی بار عمران خان کو فون پر باتیں کرتے ہوئے دیکھا۔ کیا آپ نے کبھی دیکھا تھا؟ ❤️

Aamir Saeed Abbasi (@amirsaeedabbasi) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کیسز، پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما بشارت راجہ بھی علی الصبح راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش

Raja Behroze (@behrozekr) 's Twitter Profile Photo

یوٹیوبر جواد طارق Jawad Tariq کی جانب سے محمد بشارت راجہ کی عمران خان سے وفاداری اور قربانیوں پر بنائی گئی خوبصورت ویڈیو۔ PTI #NA55 #TeamMBR

Muhammad Basharat Raja (@rajabasharatlaw) 's Twitter Profile Photo

میری ہمشیرہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ بروز منگل مورخہ 25 جون 2024 شام 6 بجے دھمیال گاؤں، راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ اللّٰه مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

Malik Muneeb (@mmuneebmpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ہمارے آباواجداد کی قربانیوں سے آزاد ہوا تھا اور آج حالات یہ ہیں کہ ہم ملک سےدور پردیس میں بیٹھےہیں ہمارے گھروں پر چھاپےمارےگئے ہمیں گرفتار نہیں اغواکیاگیا۔ اس سب کی وجہ تھی کپتان کےساتھ کھڑے ہونےکی۔ توکیاآپ نےہمیں توڑلیا؟ آج بھی وہی تصویرپروفائل لگی ہے! مان لوآپ ہارگئےہو۔

پاکستان ہمارے آباواجداد کی قربانیوں سے آزاد ہوا تھا
اور آج حالات یہ ہیں کہ ہم ملک سےدور پردیس میں بیٹھےہیں
ہمارے گھروں پر چھاپےمارےگئے
ہمیں گرفتار نہیں اغواکیاگیا۔
اس سب کی وجہ تھی کپتان کےساتھ کھڑے ہونےکی۔
توکیاآپ نےہمیں توڑلیا؟
آج بھی وہی تصویرپروفائل لگی ہے!
مان لوآپ ہارگئےہو۔