Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile
Wajahat Khan

@wajahatn_khan

Journalist | Anchor Public News | Past In 92 News, Channel24, City 42, Royal News | Traveller/ you tuber/Vloger / Reporter/24NewsHD

ID: 1251156333459431431

calendar_today17-04-2020 14:32:06

826 Tweet

1,1K Followers

163 Following

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

سینئر اینکرز وجاہت خان اور فزا ریاض کا سوال ، سیاست دانوں میں کون بہتر ہے؟ ابرار الحق کی رائے آپ بھی ضرور سنیے Fiza Riaz Wajahat Khan شکریہ Abrar Ul Haq

Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile Photo

ایک سردار کے گھر ڈکیتی ہو گئی، ڈاکو سب کچھ لوٹ کر لے گئے۔ کسی نے پوچھا: سردار جی کُج بچیا وی کہ نہیں؟ سردار: آہو میں پستول لُکو لیا سی، اوہی بچیا اے 28 مئی یوم تکبُر (یومِ تکبیر)

Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile Photo

سوات سانحہ سے لگتا ہمیں مطالعہ پاکستان ہی نہیں اسلامیات بھی غلط پڑھائی جارہی

Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile Photo

میں فوج کا اتنا ہی احترام کرتا ہوں جتنا وہ ہمارے ملک کے آئین کا کرتی ہے مرشد سید منور حسن رح 26 جون ۔ یومِ وفات

Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile Photo

لوگ بھوکے مر رہے ہیں۔۔ شدید ترین گرمی میں بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں, جبکہ پنجاب میں بیوروکریٹس کیلئے ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے 80 لاکھ روپے کے آئی فون 15 اور سام سنگ ایس 22 الٹرا خریدے گئے ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif Hamid Mir حامد میر Marriyum Aurangzeb Imran Khan

لوگ بھوکے مر رہے ہیں۔۔ شدید ترین گرمی میں بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں, جبکہ پنجاب میں بیوروکریٹس کیلئے ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے 80 لاکھ روپے کے آئی فون 15 اور سام سنگ ایس 22 الٹرا خریدے گئے ہیں۔ 
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> 
<a href="/HamidMirPAK/">Hamid Mir حامد میر</a> 
<a href="/Marriyum_A/">Marriyum Aurangzeb</a> 
<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a>
Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile Photo

پہنچی وہیں پے خاک جہاں کا خمیر تھا حسینہ واجد مستعفی، سرکاری ہیلی کاپٹر پر بھارت روانہ بظاہر باعزت ایگزٹ دیا گیا ہے..! Hamid Mir حامد میر Syed Talat Hussain

Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: ٹاپ سٹی کیس،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت کارروائی شروع،فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر۔

Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile Photo

واہ کیا سلیکٹیو احتساب ہے فیض حمید کو تو پکڑا جا رہا ہے لیکن جنرل باجوہ کو کچھ نِہیں کہا جا رہا۔۔ ادارہ اگر سچ میں اپنا گند صاف میں سنجیدہ ہے تو اس کا آغاز سابق آرمی چیف سے کرنا چاہئے اَور آئین شکنی کا مقدمہ سول عدالتوں چلنا چاہئے۔۔

Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile Photo

ترنول اسلام آباد جلسہ کروڑوں سٹوڈنٹس کے لیے جگہ کم پڑ جانے کی وجہ سے کینسل کرنا پڑا😂

Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile Photo

یا تو دیت کے اصول کو ماننے سے انکار کریں اور کہیں کہ یہ غلط اصول ہے یا امیروں کے قتل کر کہ بچ جانے پہ رولا ڈالنا بند کریں دونوں کام ایک ساتھ نہیں ہو سکتے

Wajahat Khan (@wajahatn_khan) 's Twitter Profile Photo

ماہ نور ہماری میڈیا کولیگ اَور معروف ٹی وی ہوسٹ ہے۔ کوئی ظالم کیسے ایک ماں سے اس کی بیٹی کوچھین سکتا ہے؟ ماہ نور نے جو تفصیل مجھے بتائی ہے وہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ Hamid Mir حامد میر Maryam Nawaz Sharif Iqrar ul Hassan Syed