Waheed Malik (@waheedm52865529) 's Twitter Profile
Waheed Malik

@waheedm52865529

proud pakistani
true and silen lover imran khan PTI and a silent worker of PTI💚⚕️

ID: 1301570868825522187

calendar_today03-09-2020 17:21:26

6,6K Tweet

265 Takipçi

1,1K Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

میں اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر یہ بیان دے رہا ہوں عمران خان نے کبھی بھی مجھے کوئی ایسا کام کرنے کی ہدایت نہیں دی جس سے ملک کے اداروں کو نقصان پہنچے اور ہمیشہ افواجِ پاکستان کی سلامتی اور مضبوطی کا سبق دیا- خرم شیر زمان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

زرتاج گل کا بیان حلفی۔ میں سٹوڈنٹ لائف سے پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہوں اور انشااللہ حصہ رہوں گی۔

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو پنجاب کا میدان اس بربریت سے خالی کر کے دینے سے بہتر ہے کے انوار کاکڑ سے ابھی استعفی لے کر نوازشریف کو وزیراعظم نامزد کر دیں۔ الیکشن قابو نہیں آنا۔

Gohar Sial (@goharsialpk) 's Twitter Profile Photo

5000 روپے دے کر یہ ن لیگ کے جلسے میں لائے ہیں ن لیگ کے کامیاب جلسے کے دعوے دار ڈوب کیوں نہیں مرتے لوگ میرا سر پھاڑتے تھے لالچ دے کر لائے تھے اب پیسے نہیں مل رہے Ali Ijaz Buttar Fateh ullah Burki S.Gul-e-Zehra🇵🇰 Razi Tahir Miss Faria🤲💙🎲🎭 Naeem Haider Panjutha Sher Afzal Khan Marwat PMLN PTI

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

8 فروری بروز جمعرات کسی اگر مگر ایسے ویسے میں نہیں پڑنا ہے اب ہمیں کیا ہوا کیوں ہوا کیسے ہوا اس کو انتخابات کے بعد دیکھیں گے انشاء اللہ آئی آئی پی ٹی آئی ووٹ صرف خان کا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

قوم نہیں بھولی کہ کس طرح ایک ستر سال کا انسان، گولی لگنے کے بعد بھی مسکرا کر اپنی قوم کو ہاتھ ہلا کر بتا رہا ہے کہ ہمارا حوصلہ قائم ہے۔ یہ جرات ہمیں پاکستان میں دیکھنے کو نہیں ملتی! #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

قبرستان میں قالین ؟ بھوکی ننگی مفلس قوم پر مسلط غیر آئینی ٹولے کے ششکے چیک کریں

قبرستان میں قالین ؟
بھوکی ننگی مفلس قوم پر مسلط غیر آئینی ٹولے کے ششکے چیک کریں
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایک سال پہلے جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا، معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آج کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔

ایک سال پہلے جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا، معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے ہیں۔

آج کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"اس ملک کی تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ عمران خان آخر گیند تک اس ملک کے لڑتا رہا۔" #NeverForgetNov3

آنسہ بٹ (@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

عینی شاہد صحافی نے 9 مئی کی حقیقت! بیان کی اور تصدیق کردی ہے کہ یہ ایک منصوبہ بند سازش تھی کہ سرکاری عمارتوں پر آتش زنی کو تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن کے بہانے استعمال کیا جائے!

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

ایک بار وزیراعلی دوسری بار وزیر دفاع رہا اور میں 13 سال اس ٹوپی ڈرامے کا حصہ رہا ۔۔ مگر تب وزارتوں کا مزا آ رہا تھا لہذا بھاری بھرکم بوٹ کے ٹھڈے نے میرا ضمیر جگا دیا ۔۔ ماچس کی تیلی

ایک بار وزیراعلی دوسری بار وزیر دفاع رہا اور میں 13 سال اس ٹوپی ڈرامے کا حصہ رہا ۔۔
مگر تب وزارتوں کا مزا آ رہا تھا لہذا بھاری بھرکم بوٹ کے ٹھڈے نے میرا ضمیر جگا دیا
۔۔
ماچس کی تیلی
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو دھوکا دینے والا بھی عمران خان کی ایمانداری کی گواہی دے رہا ہے اب کون سمجھائے سمجھداروں کو کہ عمران خان سے قوم اسی لئے پیار کرتی ہے کیونکہ وہ ایماندار ہے سچا ہے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

حکمت عملی مکمل ہے، ہر حلقے میں 14 تک امیدوار ہیں۔ نفرتیں بڑھ رہی ہیں، لوگ غصہ ہیں، ووٹ ڈالیں گے۔ پی ٹی ائی بڑے مارجن کے ساتھ جیتے گی شعیب شاہین 🔥