khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

@walishah0

ID: 2398387891

linkhttps://www.instagram.com/shah_hussaini006/ calendar_today19-03-2014 19:56:55

210,210K Tweet

14,14K Followers

11,11K Following

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

*"اللہ کی طرف لوٹنے میں کبھی ہچکچاہٹ مت کرو، چاہے تم کتنے ہی گناہوں میں لت پت ہو جاؤ۔ وہ (اللہ) جس نے تمہیں گناہ کے سائے تلے بھی چھپائے رکھا، وہ توبہ کے سائے تلے ہرگز تمہیں رسوا نہیں کرے۔"* 🤍🦋 *بــــــــــــے شـــــــکـــــــــــــ*

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

*رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:* اللّٰہ تعالیٰ کے *بہترین بندے* وہ ہیں جنھیں دیکھ کر *اللّٰہ یاد* آ جائے: `( مسند احمد : 17998)`

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

فجر کا وقت رب العالمین کی جانب سے ایک نعمت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین پر سکون چھا جاتا ہے اور آسمان سے رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے، اس کے لیے دن کی ابتداء برکت اور سکون سے ہوتی ہے۔ نمازِ فجر چھوڑنے والے اللہ کی بے شمار رحمتوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ❤️

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

اس زندگی کی سب سے عجیب بات یہ ہے کہ برے لوگ نہیں مرتے، وہ دوسروں کی زندگیاں خراب کرنے کے لیے ان سے زیادہ جیتے ہیں۔🧐

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

Molana Fazlur Rehman Saab #foryou #trending #pakistan #jui #ji #pti #imrankhan #fyp #fy #everyone #highlights #highlight #explore #explorepage #growth

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

*اتنا بتا دو کیسے ثابت کروں تم یاد آتے ہو* *شاعری تم سمجھتے نہیں ادائیں ھمیں آتی نہیں*

*اتنا بتا دو کیسے ثابت کروں تم یاد آتے ہو*

*شاعری تم سمجھتے نہیں ادائیں ھمیں آتی نہیں*
khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

*کسی قبرستان کے باہر لکھا تھا:* منزل تو تیری یہی تھی، بس زندگی گزر گئی آتے آتے۔ کیا ملا تجھے اس دنیا سے، اپنوں نے ہی دفنا دیا تجھے جاتے جاتے!!..... ❤️

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* حسن اور حسین دونوں میرے دنیا میں خوشبودار پھول ہیں۔ *صحیح البخاری 3753* ❤️

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

"سچی محبت اگر پاکیزہ ہو تو اس کا سب سے خوبصورت انجام نکاح ہے۔ نکاح وہ واحد رشتہ ہے جو دلوں کو سکون دیتا ہے، محبت کو عزت دیتا ہے، اور تعلق کو برکت عطا کرتا ہے۔" khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ نماز کو ضائع کرتے اور دنیاوی خواہشات میں گم ہو جاتے ہیں، وہ تباہی اور گمراہی کی راہ پر چل پڑتے ہیں۔❤️ khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

*🌿 الحمدللہ ربّ العالمین 🌿* یہ کلمات صرف زبان پر نہیں، دل پر اثر کرتے ہیں۔ ہر نعمت پر، ہر آزمائش میں، ہر لمحہ... بس ایک ہی صدا ہے: *"الحمدللہ رب العالمین"* khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰

khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@walishah0) 's Twitter Profile Photo

*"نرمی ایک ایسی خوبی ہے، جو کانٹوں کو بھی گلاب بنا دیتی ہے۔اور جب کسی بات، لہجے یا رویے سے نرمی چھن جائے، تو وہ خوبصورتی بھی چھن جاتی ہے!"*❤️ khalifa Wali Hussain Shah PTi🇵🇰🇵🇰🇵🇰