Vendetta (@vendetta_110) 's Twitter Profile
Vendetta

@vendetta_110

V for Vendetta- Freedom For Oppressed | RT or like is not endorsement { pakistan is my faith}

ID: 1069434495512780800

calendar_today03-12-2018 03:33:47

143,143K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Abdullah Nana (@muftiabdullah) 's Twitter Profile Photo

I am posting this live from Makkah. I am really concerned about the halal situation in Saudi & other Muslim countries. A few hundred feet from the Ka’bah in the ZamZam towers there are restaurants which openly use unlawful beef from America that use an unacceptable vertical cut.

I am posting this live from Makkah. I am really concerned about the halal situation in Saudi & other Muslim countries. A few hundred feet from the Ka’bah in the ZamZam towers there are restaurants which openly use unlawful beef from America that use an unacceptable vertical cut.
Amir Khan Chamkani (@amir_chamkani) 's Twitter Profile Photo

اموات 30 تک پہنچ گئی ہم تباہ ہو چکے گھروں میں کھانے پینے آشیا کی قلت آچکی ہیں خدا کی قسم ذہنی بیمار ہو چکے ہیں میرا ضلع کرم تباہ ہو رہا ہے اپنی آنکھوں سے نوجوانوں کے جنازے اٹھ رہے ہیں ریاست کو کوئی جگائے کہ یہ شیعہ سنی کی لڑائی بند کرے ہمیں جینے دیا جائے 😭💔

Aamir Mughal (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

چیف آف عوامی سٹاف عمران خان نےجیل سے پیغام بھیجاہےکہ جلسہ صرف لیاقت باغ میں ہو گا اگر یہ ناجائز حکومتNOCدیں تب بھی اور نہ دیں تب بھی یاد رکھیں یہ ناجائز رجیم ناجائز آئینی ترامیم کےذریعے 25کروڑ عوام کوطاقتور لوگوں کےساتھ ملکرہمیشہ کیلئے غلام بناناچاہتےہیں جسےہم نےملکرناکام بناناہے

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ بیکری ہے جس میں کسی مرد مجاہد نے وقت کے یزید کو لعنت بیجھی ہے مردہ یزید کو گالی دینا آسان ہے زندہ یزید کو للکارو تو پھر حسین ابن علی کی شجاعت کا پتا چلا اس بیکری کو بزنس دے کر یزید مخالف پیغام دیجیے

یہ وہ بیکری ہے جس میں کسی مرد مجاہد نے وقت کے یزید کو لعنت بیجھی ہے
مردہ یزید کو گالی دینا آسان ہے زندہ یزید کو للکارو تو پھر حسین ابن علی کی شجاعت کا پتا چلا 
اس بیکری کو بزنس دے کر یزید مخالف پیغام دیجیے
Vendetta (@vendetta_110) 's Twitter Profile Photo

یہ اس جرات مند شخص کی بیکری ہے جس نے فرعون کے منشی قاضی فائز پر لعنت بھیجی ، جس کا وہ یقینی مستحق ہے__اب ہم پر قرض ہےکہ اس بیکری سے خریداری کے سب ریکارڈ توڑ ڈالیں اور کچھ نہیں کر سکتے، یہ تو کر ہی سکتے ہیں

یہ اس جرات مند شخص کی بیکری ہے جس نے فرعون کے منشی قاضی فائز پر لعنت بھیجی ، جس کا وہ یقینی مستحق ہے__اب ہم پر قرض ہےکہ اس بیکری سے خریداری کے سب ریکارڈ توڑ ڈالیں
اور کچھ نہیں کر سکتے، یہ تو کر ہی سکتے ہیں
Vendetta (@vendetta_110) 's Twitter Profile Photo

قاضی اور اسکی بیوی ، بیٹی کو پہلی لعنت کا اتنا مزہ آیا کہ بیکری مالک سے دوبارہ فرمائش کر کے لعنت سمیٹی

Vendetta (@vendetta_110) 's Twitter Profile Photo

ڈونٹ لینے کو آپ آئے ہیں ؟ ٹھہرئیے، لعنت کو میں بلاتا ہوں واہ واہ آداب عرض

Vendetta (@vendetta_110) 's Twitter Profile Photo

یہ "جادو کی بیکری" ہے آپکو یہاں سے وہی چیز ملے گی ، جس کے آپ مستحق ہیں #لعنت_ہو_آپ_پہ

یہ "جادو کی بیکری" ہے
آپکو یہاں سے وہی چیز ملے گی ، جس کے آپ مستحق ہیں

#لعنت_ہو_آپ_پہ
Vendetta (@vendetta_110) 's Twitter Profile Photo

قاضی کے تجربے کے بعد اب عاصم منیر سارا سامان اپنے ڈرائیور سے ہی منگوایا کرے گا ، خود کسی بھی دکان پر جانے کا رسک نہیں لے گا

Mr Rumi (✊پرامن انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

پہلے آئیں پہلے کھائیں اور سب کو کھلائیں 😂🔥 مستری کے لئے مفت پیکج 😂🔥 کرسٹیز آج ہی آئیں 😂

Vendetta (@vendetta_110) 's Twitter Profile Photo

اچھا ، آپ یہ دیکھیں کہ جب قاضی کو سمجھ نہیں آئی کہ بیکری اونر کیا کہہ رہا ہے تو قاضی کی بیٹی نے اسے بتایا کہ یہ کہہ رہا ہے کہ: لعنت ہو آپ پہ 😀

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

ایک سروے کے مطابق 94 فیصد پاکستانی ملک چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں ! فروا وحید ، وہ گیلپ نے غلط کہہ دیا تھا ! نجم ولی ، چلیں یہیں پر سروے کر لیتے ہیں کہ کون ملک سے باہر جانا چاہتا ہے ۔۔۔ 90 فیصد سے زائد بچوں نے ہاتھ کھڑے کر دیے کہ ہم ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں ۔۔۔

Vendetta (@vendetta_110) 's Twitter Profile Photo

جناب جنرل عاصم منیر یہ بیکری والا آپ کا پوچھ رہا تھا کہ آپ کب آئینگے اس بیکری سے ڈونٹس لینے ؟

جناب جنرل عاصم منیر

یہ بیکری والا آپ کا پوچھ رہا تھا کہ آپ کب آئینگے اس بیکری سے ڈونٹس لینے ؟