M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile
M.UsmanButt

@usmanbuttjr

Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues

ID: 1276120445385879553

calendar_today25-06-2020 11:50:13

537 Tweet

2,2K Takipçi

18 Takip Edilen

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کارکنان کی پیشی کے موقعہ پر اے ٹی سی کے احاطے میں قیدی وین میں موجود بزرگ شخص جس کے ہاتھوں میں ہتھکڑی مگر یہ بے خوف آنکھیں ’’تنگ آمد بجنگ آمد‘‘ کا اعلان کررہی ہیں

اے ٹی سی عدالت کے احاطے میں موجود قیدی وین میں پی ٹی آئی کارکن کی دم گھٹنے سے طبیعت خراب، طبی امداد کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئے

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کو پارلیمنٹ پہنچا دیا گیا۔شیخُ وقاص کا عمران خان زندہ باد کا نعرہ۔اراکین کو بذریعہ لفٹ قومی اسمبلی پہنچایا جائیگا۔

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کو راہداری ریمانڈپر سی آئی اے میں رکھا جائے گا وکلا صبح ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے،عدالت نے اگر ضمانت دی اور روبکار ایس ایچ او کے نام سے جاری تو تمام ایم این ایز کو سی آئی اے سے رہا کیا جائے گا ورنہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا جائے گا،ذرائع

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

منڈی سج گئی،بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات شروع۔اعجاز جاکھرانی، مئیر کراچی مرتضی وہاب جبکہ جےیوآئی وفد میں اسلم غوری، کامران مرتضی شامل۔ملاقات میں آئینی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی۔وزیرداخلہ محسن نقوی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

آج کی رات مولانا کا امتحان ہے۔محسن نقوی بھی قاصد کا کردار ادا کرکے نوکری پکی کرنے کے چکر میں۔

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر قومی اسمبلی کا پیغام لے کر آئے ہیں کمیٹی میں۔ملک عامر ڈوگر۔ اجلاس ہر صورت ہوگا، طارق فضل چوہدری

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو مولانا فضل الرحمان نے وہی جواب دیا جو ایک غریب عاشق کو آخر میں ملتا ہے،،،کہ آپ اچھے تو بہت ہو پر استخارہ ٹھیک نہیں آیا۔

حکومت کو مولانا فضل الرحمان نے وہی جواب دیا جو ایک غریب عاشق کو آخر میں ملتا ہے،،،کہ آپ اچھے تو بہت ہو پر استخارہ ٹھیک نہیں آیا۔
M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

وفاقی پولیس کاریٹائرڈ ملازمین کو بے یارو مددگار چھوڑنے کا انکشاف۔ایک سال سے زائد پینشن کے حصول کے لیے اہلکار و افسران کے دفاتر کے درجنوں چکر۔ پینشن نہ ملنے والوں میں انسپکٹر ، ڈی ایس پی، ایس پی رینک کے اہلکار و افسران بھی شامل۔

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سے26سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معاملہ۔ہومی سائیڈ یونٹ 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی تحیقات کا آغاز نہ کر سکا۔گزشتہ روزلڑکی کی تشدد زدہ لاش دامن کوہ کے قریب سے ملی تھی۔جسم پر بدترین تشدد کے نشانات موجود تھے۔تشدد کرنے کے بعد لڑکی کے سر میں گولی ماری گئی۔Islamabad Police

اسلام آباد سے26سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معاملہ۔ہومی سائیڈ یونٹ 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی تحیقات کا آغاز نہ کر سکا۔گزشتہ روزلڑکی کی تشدد زدہ لاش دامن کوہ کے قریب سے ملی تھی۔جسم پر بدترین تشدد کے نشانات موجود تھے۔تشدد کرنے کے بعد لڑکی کے سر میں گولی ماری گئی۔<a href="/ICT_Police/">Islamabad Police</a>
M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد قائد اعظم یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ اور لسانی کونسلز کے درمیان تصادم، ایک دوسرے پر شدید پتھراو۔پولیس کی اضافی نفری طلب

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

اسلام آبادتھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں نامعلوم افراد نومولود بچی کو شاپینگ بیگ میں چھوڑ کر فرار۔پولیس کی جانب سے نومولود بچی کو تحویل میں لے لیا گیا۔کیا پولیس ملزمان کو پکڑئے گی؟ یہ نومولود پیدا ہوتے ہی آزمائش کا شکار ہو گئی،کیا اس نومولود بچی کو انصاف ملے گا؟ Islamabad Police

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف۔اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے،منشیات فروشی،رشوت لینے اوراغوا کاری کا گینگ چلانے میں بھی ملوث نکلے۔ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہ زیب نے اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا۔اہلکاروں پر مقدمہ درج کرنے کا بھی فیصلہ

وفاقی پولیس کا دہشتگردی مقدمات میں مطلوب پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس سے رابطہ۔اسلام آباد پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دیں،زرائع PTI Islamabad Police