
Urwa
@urwa_3
ID: 1928789160589987840
31-05-2025 12:23:00
696 Tweet
277 Takipçi
521 Takip Edilen






آج اس خارشی ابلیسئیے کو قدرتی آفت یاد آ گئی ہے اور کل تک پنجاب میں ہوئی بارش کو یہ صوبائی حکومت کی نااہلی گردانتے تھے لیکن آج اس خارشی ابلیسئیے کو سمجھ آئی ہے کہ یہ قدرتی آفت ہے۔ Ahmad Hassan Bobak



انکیڈو بھائی Enkidu Reborn قائد کا وارث بننے کیساتھ ساتھ خیبرپختونخواہ کے وارث بھی بن جاؤ جہاں پچھلے 13 سال سے قائد کا نیا پاکستان بنا رہے ہو۔






چلو خواجہ آصف تو اس پانی میں ڈوب کر نہیں مرا تم تھوڑی غیرت کر کے خیبرپختونخواہ کا رخ کرو تم لازمی شرم سے ڈوب مرو گے۔ Arslan Baloch



پچھلے 24 گھنٹے میں خیبرپختونخواہ میں سیلاب سے 300 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے لیکن کسی نے دیکھا کہ صدیق ولد جانی سنز Siddique Jan نے پینٹ کی زپ سے سر باہر نکال کر خیبرپختونخواہ کی حالت یا صوبائی حکومت کی 13 سالہ کارکردگی پر کوئی ٹوئٹ کیا ہو؟




