UMER SHAHEEN F16😎🚀 (@umershaheen14) 's Twitter Profile
UMER SHAHEEN F16😎🚀

@umershaheen14

No need Bio 😔 👻🙈 because i failed in Bio then i converted in to arts 🥸🤩😎

ID: 1464683676411711491

calendar_today27-11-2021 19:54:51

26,26K Tweet

942 Takipçi

2,2K Takip Edilen

Naila Malik (@5malii) 's Twitter Profile Photo

تساں ساڈی جان او تسی عمران خان او 💞🤍 اساں تواڈے فین آں 💞💞💞💞 میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں 🫠 بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے❤️#عمران_احمد_خان_نیازی 🔥

𝔸𝕤𝕞𝕒 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🦋 (@clouds7th) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ صبح بخیر انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی طرف پلٹ پلٹ کر آتا ہے اگر آپ کو اپنے رب سے محبت ہوگی آپ اس کی طرف بار بار پلٹیں گے اور اپنے رب کی خوشنودی پالیں گے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔ جمعہ مبارک

UMER SHAHEEN F16😎🚀 (@umershaheen14) 's Twitter Profile Photo

اپنے اسباب و اختیارات سے سارے شروں کو خیر میں بدل کر پورا کر دے آمین یارب العالمین 😇🤲🙏😍🤲🥰

☮🍧 Ş𝕐ᗴᗪ𝔸 ⓩaŘ𝕒 💝♢ (@syeda_zara1) 's Twitter Profile Photo

syedzadi آپ روز باتیں کیا کریں اللہ تعالیٰ سے۔ شروع میں ہوسکتا ہے آپکو جواب سنائی نہ دے۔ پھر آہستہ آہستہ آپکا رابطہ قائم ہونے لگے گا، آپکو جواب آنے لگیں گے۔ کبھی یوں ہی چلتے چلتے ، ذہن میں اٹھنے والے سوالوں کا جواب ملتے جائیں گے۔ بس وقت لگتا ہے، پھر رابطہ مضبوط ہونے لگتا ہے۔

UMER SHAHEEN F16😎🚀 (@umershaheen14) 's Twitter Profile Photo

کتنے دلکش ہیں آپ اور کتنے دلجو ہیں ہم کیا ستم ہـے کہ ہم لوگ بھی مَـر جائیں گے 😨🥀

UMER SHAHEEN F16😎🚀 (@umershaheen14) 's Twitter Profile Photo

بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں جیسے کہ یہ رات ،وہ رات ،ہر رات وغیرہ ❤️‍🔥❤️‍🔥

Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

غریب اور سفید پوش کی زندگیوں میں مدد فراہم کیجیئے اللہ کا عطا کردہ مال میں سے غریب مسکین اور بالخصوص سفید پوش فیملیز کے لئے گرم کپڑے رضائیاں یا کمبل دینے کی استطاعت اگر آپ میں ہیں تو ہمیں 50 فیملیز کے لئے اشد ضرورت ہے تعاؤن کریں اللہ تعالی اجر عظیم عطا فرمائے گا ان شاء اللہ

𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑨𝒂𝒕𝒊𝒔𝒉ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️❣️ (@monashezadi) 's Twitter Profile Photo

وہ چاہتا ہے کہ پاکستان مدینہ کی ریاست کی طرز پر ہو، جہاں رحم، عدل اور ایمان بنیاد ہوں۔ جہاں حکمران خود کو عوام کا خادم سمجھیں۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

وہ چاہتا ہے کہ پاکستان مدینہ کی ریاست کی طرز پر ہو،
جہاں رحم، عدل اور ایمان بنیاد ہوں۔
جہاں حکمران خود کو عوام کا خادم سمجھیں۔

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑨𝒂𝒕𝒊𝒔𝒉ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️❣️ (@monashezadi) 's Twitter Profile Photo

وہ صرف ایک سیاستدان نہیں، بلکہ ایک لیجنڈ ہے — جس نے کرکٹ، تعلیم اور خدمتِ انسانیت تینوں میدانوں میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

وہ صرف ایک سیاستدان نہیں،
بلکہ ایک لیجنڈ ہے —
جس نے کرکٹ، تعلیم اور خدمتِ انسانیت تینوں میدانوں میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑨𝒂𝒕𝒊𝒔𝒉ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️❣️ (@monashezadi) 's Twitter Profile Photo

وہ صرف ایک کھلاڑی نہیں بلکہ ایک خواب دیکھنے والا انسان تھا، جس نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا اور پھر اپنی کامیابی قوم کی خدمت کے نام کر دی۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

وہ صرف ایک کھلاڑی نہیں بلکہ ایک خواب دیکھنے والا انسان تھا،
جس نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا
اور پھر اپنی کامیابی قوم کی خدمت کے نام کر دی۔
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑨𝒂𝒕𝒊𝒔𝒉ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️❣️ (@monashezadi) 's Twitter Profile Photo

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد کوئی آرام کرتا، مگر اُس نے قوم کیلئے اسپتال بنائے، تاکہ کوئی غریب علاج سے محروم نہ رہے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد کوئی آرام کرتا،
مگر اُس نے قوم کیلئے اسپتال بنائے،
تاکہ کوئی غریب علاج سے محروم نہ رہے۔

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
Maya Jibran (@mayajibran) 's Twitter Profile Photo

کاش یہ جذبہ ہمارے اندر بھی ہوتا تو آج حالات مختلف ہوتے ہمارا لیڈر باہر ہوتا آزاد فضاؤں میں اس ملک کی بھاگ دوڑ اس کے ہاتھوں میں ہوتی یہ جتنے بھی زمینی فرعون ہیں یہ سلاخوں کے پیچھے ہوتے اپنے گناہوں کی سزا پاتے آرٹیکل چھ لگتا لیکن بات وہی کاش #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Maya Jibran (@mayajibran) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے ہمیشہ اپنے عام ورکرز کو عزت دی اپنا پورا خاندان جیل میں ہے مشکلات کاٹ رہا ہے لیکن بدلے میں ہم نے کیا کیا اس خاندان کے لیے #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

ایسا شخص ایسا لیڈر سب کچھ چھوڑ کر صرف اپنی قوم کی شخصی ازادی کے لیے جمہوریت کے لیے جیل میں جا کر بیٹھ گیا کیا یہ ہم پر قرض نہیں ہے کہ ہم اٹھیں اور اپنے حقوق کی لڑائی لڑیں؟؟؟ #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

UMER SHAHEEN F16😎🚀 (@umershaheen14) 's Twitter Profile Photo

جب میں تمہیں نشاط ِ محبت نہ دے سکا۔۔ غم میں کبھی سکون ِ رفاقت نہ دے سکا۔۔ جب میرے سب چراغ ِ تمنا ہوا کے ہیں۔۔ جب میرے سارے خواب کسی بیوفا کے ہیں۔۔ پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں۔۔ تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں۔۔

UMER SHAHEEN F16😎🚀 (@umershaheen14) 's Twitter Profile Photo

بووووووہت عرصے کے بعد میں نے کوئی انڈین مووی دیکھی ہے اس میں بھی بھائی بہن کا جہیز پورا کرتے کرتے اپنا گھر نہیں بسا پاتا ٹائم سے اور بہن کو لالچی سسرال والے فریج نہ دینے پر زہر دے کر ماررررر دیتے ہیں کب ختم ہو گی یہ جہیز جہیز جہیز کی لعنت کب کون کرے گا شاید ہی کوئی 🧐😇😨😨😨😥

بووووووہت عرصے کے بعد میں نے کوئی انڈین مووی  دیکھی ہے اس میں بھی بھائی بہن کا جہیز پورا کرتے کرتے اپنا گھر نہیں بسا پاتا ٹائم سے اور بہن کو لالچی سسرال والے فریج نہ دینے پر زہر دے کر ماررررر دیتے ہیں کب ختم ہو گی یہ جہیز جہیز جہیز کی لعنت کب کون کرے گا شاید ہی کوئی 
🧐😇😨😨😨😥