Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
@TeamiPians
Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join
ID:1230168481812897800
19-02-2020 16:33:36
4,0K Tweets
89,1K Followers
117 Following
شاباش 7 فیصد والوں چھ لاکھ 12 ہزار ٹویٹس، رکنا نہیں 9 مئی کے ظلم و بربریت کو آج سامنے لیکر ائیں
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
9 مئی ظلم و جبر کا وہ سیاہ دن ہے جس کے بعد بچوں خواتین بزرگوں سمیت کسی کی عزت اور چادر چار دیواری محفوظ نہیں رہی۔ تاریخ میں #نو_مئی_یوم_فسطائیت کے نام سے تاقیامت یاد رکھا جائے گا
سب اس ٹرینڈ میں حصہ لیں اور 9 مئی کو بطور یوم فسطائیت منائیں
9 مئی کو بہانہ بنا کر پچھلے ایک سال عمران خان اور پی ٹی آئی پر ہر قسم کا ظلم و جبر ہوا اسی لئے ہم 9 مئی کو یوم فسطائیت کا نام دے رہے ہیں۔
کل رات 8 بجے #نو_مئی_یوم_فسطائیت ٹرینڈ ہوگا جس میں پچھلے ایک سال کے ظلم و بربریت کا ذکر ہوگا
تیار ہیں آپ سب؟
شاباس انصافینز 4 لاکھ ٹویٹس 🙌😍
آپ سب کو خراج تحسین جو عمران خان کی رہائی کے لئے مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں، ہم تب تک لیڈرشپ پر دباؤ ڈالیں گے جب تک خان کی رہائی کے لئے احتجاجی تحریک شروع نہیں کی جاتی کیونکہ سب سے پہلے عمران خان
#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک سے ممکن ہے اور اس وقت لیڈرشپ کا تحریک چلانے کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان کا ہر چاہنے والا اس ٹرینڈ #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو میں حصہ لیں اور لیڈرشپ پر دباؤ ڈال کر ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں
کل شام 4 بجے عمران خان کی رہائی کے لئے ٹرینڈ #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو چلائیں گے جس میں لیڈرشپ سے احتجاجی تحریک کا مطالبہ کریں گے کیونکہ عمران خان صرف مزاحمت سے رہا ہوں گے
تیار ہیں آپ سب؟ 🧐
آج کے احتجاج پر ٹیم انصافینز پاور کی طرف سے لیڈرشپ سمیت تمام ورکرز کو خراج تحسین ❤🙌
عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے ہوگی مطلب دھرنے اور لانگ مارچ۔ لیڈرشپ خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں
#ReleaseOurKaptaan
شاباش انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جس نے بھی #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں حصہ لیا۔ عمران خان کی رہائی کے لئے مذاحمت ضروری ہے اور مذاحمت ملک گیر احتجاج سے ہوگا۔
اس لئے ہم لیڈرشپ اور وکلاء سے مطالبہ کرتے ہیں جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں۔
اس وقت سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے جس کے لئے ہم سب کو ملکر لیڈرشپ پر دباؤ ڈالنا ہوگا کیونکہ واحد حل صرف ملک گیر احتجاج ہے۔
اس ٹرینڈ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں سب بھرپور حصہ لیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔
یاد رکھیں اکیلے اکیلے ٹویٹس کا کوئی اثر نہیں!
اس وقت سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھا رہا ہے اس لئے کل شام 4 بجے #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو ٹرینڈ میں حصہ لیں اور لیڈرشپ سے خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں
کیا آپ سب تیار ہیں؟ 🧐
آپ کا نظریہ ہمیشہ سے عدل و انصاف کا راستہ ہے۔آپ کے کپتان اسی حقیقی آزادی کے نظریے کی خاطر آج ناحق قید میں ہیں ۔ کیا بطور مسلمان ہم اسلام کے بنیادی نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں یا دنیاوی خداؤں سے خوفزدہ ہیں ؟ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے #ملک_گیر_احتجاج_کرو یا ہمیشہ کے لئے غلامی قبول کریں
شاباش ٹاپ ٹرینڈ رکنا نہیں خان صاحب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں
#ملک_گیر_احتجاج_کرو