Syeda Shehla Raza
@SyedaShehlaRaza
Ex-Minister For Women Development Sindh,
Ex-Deputy Speaker Provincial Assembly of Sindh ,
Ex- Acting Governor Of Sindh.
ID:448882282
https://www.facebook.com/MinisterShehlaRaza/ 28-12-2011 13:44:21
38,0K Tweets
1,3M Followers
1,1K Following
Follow People
سب کو معلوم ہے کہ independent خواتین مخصوص نشستوں پر نہیں آسکتی جب بٙلے کا نشان نہیں دیاگیا تو وہ ریزرو سیٹوں پر نہیں آسکتی۔
Syeda Shehla Raza
جب PTI نیشنل اسمبلی میں ہی نہیں ہے سُنی اتحاد کونسل ہے۔ پارٹی ہی نہیں رہی ان کا نشان چلاگیا تو انکی خواتین کس طرح آئیں گی ؟ خواتین کی سیٹیں تو پوری کرنی ہیں۔
Syeda Shehla Raza
پاکستان کا دوسرا بڑا حلقہ جہاں سے پاکستان کی بیٹی Shazia Atta Marri انتخابات میں جی ڈی اے کے غنڈوں کا مقابلہ کر رہی ہے وہاں ایک تو پیروں کے مُرید گھٹیا حرکتوں پر اُتر آئے ہیں اور دوسرا موبائل فون اور انٹرنیٹ کی بندش سے سانگھڑ کے لوگوں کو ووٹ ڈالنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
چیئرمین بلاول بھٹو کا پیغام لاہور کے ہر گھر ہر گلی میں سونیا خان پہنچاتے ہوئے
انشااللّٰہ جیت آج صرف تیر کی ہوگی❤️
جئے بھٹو🏹
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Sonia Khan
#LahoreBhuttoKa
سر Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 دھاندھلی اور کیسے ہوتی ہے ؟ یہ سب کچھ کراچی میں ہو رہا ہے اور سارے مناظر دیکھ کر ہمیں الطاف حسین کا وقت یاد آرہا ہے ؟ اگر یہ جماعت اس طرح دھاندھلی کر کے اقتدار میں آئے گی تو کراچی کے ساتھ یہ کیا ہشر کرنے والے ہیں ۔
زرا سوچیئے ۔۔۔