Syed Saad Ali Shah (@syedsaadpsf) 's Twitter Profile
Syed Saad Ali Shah

@syedsaadpsf

Ex Candidate vice chairman Uc-09 North Nazimabad Town Jiyala 🇱🇾❤️
PSF District Central

ID: 708219388181225472

calendar_today11-03-2016 09:13:55

2,2K Tweet

453 Followers

877 Following

Rauf Ahmed Nagori (@raufnagori) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ ایسٹ! میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کی جانب سے شہبا اختر روڈ سمیت ملحقہ علاقوں میں اندرونی سڑکوں کی بحالی اور سیوریج نظام کی بہتری کے منصوبے کی سنگِ بنیاد رکھا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایسٹ!
میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کی جانب سے شہبا اختر روڈ سمیت ملحقہ علاقوں میں اندرونی سڑکوں کی بحالی اور سیوریج نظام کی بہتری کے منصوبے کی سنگِ بنیاد رکھا گیا۔
Rauf Ahmed Nagori (@raufnagori) 's Twitter Profile Photo

آرٹس کونسل کراچی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی عالمی بصیرت اور معاصر تنازعات پر خصوصی سیمینار میں شرکت۔

Atif Mushtaq (@atifbaloch786) 's Twitter Profile Photo

Congratulations Raheem Khan Jatoi on being appointed as Finance Secretary #UC7 , PPP (Ps129), District Central. Regards Atif Baloch Deputy General Secretary PPP Central Karachi. Senator Saeed Ghani Rauf Ahmed Nagori Junaid Saleem Jadi

Congratulations Raheem Khan Jatoi on being appointed as Finance Secretary #UC7 , PPP (Ps129), District Central.
Regards
Atif Baloch 
Deputy General Secretary 
PPP Central Karachi.

<a href="/SaeedGhani1/">Senator Saeed Ghani</a> <a href="/RaufNagori/">Rauf Ahmed Nagori</a> <a href="/JunaidSaleemJD/">Junaid Saleem Jadi</a>
Syed Saad Ali Shah (@syedsaadpsf) 's Twitter Profile Photo

A name etched in history and hearts — Shaheed Zulfikar Ali Bhutto. On his 47th martyrdom anniversary, we pay tribute to his enduring legacy of democracy, courage, and leadership. #ShaheedZulfiqarAliBhutto #PPPLegacy #PakistanPeoplesParty Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari Bilawal Bhutto Zardari

Rauf Ahmed Nagori (@raufnagori) 's Twitter Profile Photo

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع وسطی PS-122 UC-03 کے جیالے ریحان قریشی کے سوئم میں شرکت۔

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع وسطی PS-122 UC-03 کے جیالے ریحان قریشی کے سوئم میں شرکت۔
Talal Hussain Chandio (@talalchandio) 's Twitter Profile Photo

Propaganda couldn't stop progress! 🛑 The Pink Scooty initiative in Sukkur is back on track after the administration smoothed out early registration and security issues. Verified women are now gaining the independence they deserve. A huge win for women’s empowerment in Sindh!

Rauf Ahmed Nagori (@raufnagori) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ ایسٹ! پی-ایس 98 کے پارٹی آفس کا افتتاح اور بعد ازاں محبوب عباسی کی طرف سے ادی فریال تالپور صاحبہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

Rauf Ahmed Nagori (@raufnagori) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر جیالے حبیب اللہ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر جیالے حبیب اللہ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔
Rauf Ahmed Nagori (@raufnagori) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی خواتین ونگ کی صدر اور ممبر سندھ اسمبلی فریال تالپور صاحبہ کو 68 ویں سالگرہ مُبارک #HBDAdiFaryalTalpur

پی پی پی خواتین ونگ کی صدر اور ممبر سندھ اسمبلی فریال تالپور صاحبہ  کو 68 ویں سالگرہ مُبارک

#HBDAdiFaryalTalpur
Meer Haseeb Gorgage (@haseebgorgage) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی لاڑکانہ ڈویژن کےصدر و رکنِ قومی اسمبلی اعجازحسین خان جکھرانی کے جوان سالہ بیٹے میرزید خان جکھرانی کےانتقال پر دلی دکھ اورافسوس کااظہار کرتے ہیں۔ اس غم کی گھڑی میں لواحقین کےدکھ میں برابر کےشریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائےاور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائےآمین

پیپلزپارٹی لاڑکانہ ڈویژن کےصدر و رکنِ قومی اسمبلی اعجازحسین خان جکھرانی کے جوان سالہ بیٹے میرزید خان جکھرانی کےانتقال پر دلی دکھ اورافسوس کااظہار کرتے ہیں۔
اس غم کی گھڑی میں لواحقین کےدکھ میں برابر کےشریک ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائےاور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائےآمین
Meer Haseeb Gorgage (@haseebgorgage) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف زرداری ہماری آنے والی نسلوں کے لیے وہ کام کررہے ہیں جو دیگر سیاستدان تصور بھی نہیں کرسکتے ۔ صدر زرداری دورہ چین میں سی پیک فیز 2 کی بنیاد رکھ رہے ہیں صدر زرداری کے بعد وزیراعظم نے بھی دورہ چین کا اعلان کیا ہے #PresidentZardariChinaVisit #PakistanChinaFriendship

Engr Bilal (@engrbilal_pef) 's Twitter Profile Photo

معرکۂ حق میں جیالے ثابت کریں گے کہ پاکستان کی اصل طاقت اُس کے عوام ہیں۔ نہ خوف، نہ انتشار — صرف پاکستان، صرف جمہوریت، صرف عوام کی طاقت! پاکستان پیپلز پارٹی ہر محاذ پر وطن اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے۔ #MarkaEHaqByPPPKarachi #MarkaHaqPPPCentral