Syed Nabeel
@syednabeel_m
Ex- Central Social Media Inchagre|Loyal supporter of @Altafhussain_90 |Social Media Activist | Likes/RTs ≠endorsements | Political Worker
ID: 477245441
https://twitter.com/search/from:@SyedNabeel_M$-filter:mentions 29-01-2012 00:23:23
58,58K Tweet
4,4K Followers
697 Following
کسے ڈاسے گا کون جانتا ہوں میں لیکن کسی کا خوف کہاں مناتا ہوں میں جنگل کی ہو یا کس آستین کی وہ سانپوں کی ساری نسلیں پہچانتا ہوں میں Altaf Hussain #LiftBanOnAltafHussain
محترم بانی ؤ قائد تحریک جناب Altaf Hussain بھائی کی زبان بندی کرنے سے حق کو آنے سے روکا نہیں جا سکتا کیونکہ خوشبو اور وفا تو کبھی نہ قید ہوۓ۔ جۓ الطاف بھائی ۔ #LiftBanOnAltafHussain
اگر کوئی سمجھ رہا ہے کہ وہ Altaf Hussain بھائی کی تحریر تصویر اور تقریر پر پابندی لگا کر فاتح ہو گیا ہے تو وہ احمقوں کی جنت میں رہ رہا ہے۔ کیونکہ الطاف بھائی کا بیانیہ مضبوط سے مضبوط تر ہورہا ہے۔ #LiftBanOnAltafHussain
آپ وقتی طور پر ریاستی جبر سے Altaf Hussain بھائی کی آواز کو دبا تو سکتے ہیں لیکن ختم نہیں کرسکتے۔ #LiftBanOnAltafHussain
دنیا کی بڑی سے بڑی جنگ بات چیت کے ذریعہ جیتی جاتی ہے لیکن ریاست پاکستان میں بات کرنا ، موقف رکھنا جرم بنا دیا گیا ہے۔ Altaf Hussain #LiftBanOnAltafHussain
If freedom of speech is taken away, then dumb and silent we may be led, like sheep to the slaughter." - George Washington Altaf Hussain #LiftBanOnAltafHussain
#LiftBanOnAltafHussain قائد تحریک Altaf Hussain بھائی کی عدالت عظمی سے اپیل وفا پرست ساتھی بھی آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ محترم جناب Altaf Hussain بھائی بھی اسی ملک کے شہری ہے ان پر لگی غیر آئینی پابندی کو ختم کریں اور شہری سندھ کی محروم عوام کے محبوب قائد کی آواز کو کھولے
زندگی ہر قدم ایک نئی جنگ ہے جیت جائیں گے ہم تو اگر سنگ ہے۔۔۔۔!! #LiftBanOnAltafHussain Altaf Hussain 🇧🇬✌️
تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا زندگی دھوپ تم گھنا سایہ #LiftBanOnAltafHussain Altaf Hussain 🇧🇬✌️