پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile
پہاڑی شکار

@syedjunaid57551

don't DM🚨🔥❌❌❌
مجھے میرے انتخاب پر فخر ہے
مرشد میرا لیڈر ہے اور فخر سے کہتا ہوں

ID: 1693115745998168065

calendar_today20-08-2023 04:20:58

8,8K Tweet

232 Takipçi

230 Takip Edilen

پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

تیرا ہنستا ہوا چہرہ اداس کیوں ہے تیری آنکھوں میں پیاس کیوں ہے جو تیرا ہونا ہی نہیں چاہتا تجھے اسی کا انتظار کیوں ہے #قومی_زبان

تیرا ہنستا ہوا چہرہ اداس کیوں ہے 
تیری آنکھوں میں پیاس کیوں ہے 

جو تیرا ہونا ہی نہیں چاہتا 
تجھے اسی کا انتظار کیوں ہے 

#قومی_زبان
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر💥💥💥💥💥 زندگی بخیر 🌹🌹🌹🌻🌻🌻 🦋🍂🍁🦋🥀🌹❣🌭☕☕

اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته 
صبح بخیر💥💥💥💥💥 

زندگی بخیر 🌹🌹🌹🌻🌻🌻

🦋🍂🍁🦋🥀🌹❣🌭☕☕
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

حسرت ہے تیرے عشق میں پاگل ہو جاؤں چاہت ہے تیرے سوا کسی کے قابل نہ رہوں وہ ہم سے محبت کرکے بھول گئے تو کیا ہوا لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہیں #قومی_زبان

حسرت ہے تیرے عشق میں پاگل ہو جاؤں 
چاہت ہے تیرے سوا کسی کے قابل نہ رہوں 
وہ ہم سے محبت کرکے بھول گئے تو کیا ہوا 
لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہیں 

#قومی_زبان
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

میرے مصروف لمحوں میں شامل ہے تیری یادیں۔🤔💔🥀🌹 ذرا سوچ میرے خالی وقت کا کیا ہوتا ہوگا تیری ألفت کی قسم اگر دینا ہوتا تجھے دھوکہ تو یوں رات بھر تیری یاد میں رویا نا کرتے #قومی_زبان

میرے مصروف لمحوں میں شامل ہے تیری یادیں۔🤔💔🥀🌹
ذرا سوچ میرے خالی وقت کا کیا ہوتا ہوگا 
تیری ألفت کی قسم اگر دینا ہوتا تجھے دھوکہ 
تو یوں رات بھر تیری یاد میں رویا نا کرتے

#قومی_زبان
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

فضلہ میں مہگتی شام ہو تم پیار میں چھلکتا جام‌ ہو تم سینے میں چھپائے پھرتے ہیں ہم تیری یادیں۔💔🥀🌹 اس لیے ميري زندگی کا دوسرا نام ہو تم ۔ #قومی_زبان

فضلہ میں مہگتی شام ہو تم 
پیار میں چھلکتا جام‌ ہو تم 
سینے میں چھپائے پھرتے ہیں 
ہم تیری یادیں۔💔🥀🌹
اس لیے ميري زندگی کا دوسرا نام ہو تم

۔

#قومی_زبان
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌹🥀🌹☕☕☕☕☕☕ چہرے پر تازگی دل میں موسم بہار رکھنا میرے انے سے پہلے چائے کا کپ تیار رکھنا ☕☕☕☕☕☕☕☕ #قومی_زبان

اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته 
🌹🥀🌹☕☕☕☕☕☕

چہرے پر تازگی دل میں موسم بہار رکھنا 
میرے انے سے پہلے چائے کا کپ تیار رکھنا 

☕☕☕☕☕☕☕☕

#قومی_زبان
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

سنو میری پیاری سی جان میرا اور آپ لا تعلق ایسا ہونا چاہیے جیسے ہاتھ اور آنکھ کا ہوتا ہے جب ہاتھ پر چوٹ لگتی ہے تو آنکھ روتی ہے تو ہاتھ آنکھوں کے آنسو پونچھ دیتا ہے ♥️🥀🥀 #قومی_زبان

سنو میری پیاری سی جان 
میرا اور آپ لا تعلق ایسا ہونا چاہیے 
جیسے ہاتھ اور آنکھ کا ہوتا ہے 
جب ہاتھ پر چوٹ لگتی ہے 
تو آنکھ روتی ہے 
تو ہاتھ آنکھوں کے آنسو پونچھ دیتا ہے 

♥️🥀🥀

#قومی_زبان
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌹🌹🌹 خواہش کرنا،خواب دیکھنا،اور کسی کی چاہ کرنا انسان کی فطرت کا حصہ ہے اور جو چیز ہماری آنکھوں اور دل کو بھا جائے وہ ہماری آرزو بن جاتی ہے لیکن اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے صحیح اور غلط کے درمیان فرق بھولنا ایک غلطى ہے #قومی_زبان

پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں گلاس بھی آزاد نہیں ۔دوست کہتے ہیں جشن آزادی مبارک ہوں؟ 🤣🤣 #قومی_زبان

اس ملک میں گلاس بھی آزاد نہیں ۔دوست کہتے ہیں جشن آزادی مبارک ہوں؟ 🤣🤣

#قومی_زبان
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

کس منہ سے کہوں آزادی مبارک ہوں۔يہ حال محافظ خانوں کا تو عوام خود سوچ لیں۔کیا ہم آزاد ہیں سب جواب دے؟ #قومی_زبان

کس منہ سے کہوں آزادی مبارک ہوں۔يہ حال محافظ خانوں کا تو عوام خود سوچ لیں۔کیا ہم آزاد ہیں 
سب جواب دے؟ 

#قومی_زبان
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

وہ پاس ہو تو شکر ہے دور ہو تو صبر ہے محبت ہو یا عقیدہ قبلہ بدلنا تو فکر ہے فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی محبت تو لاکھوں کے ہجوم میں بھی بے قرار کرتی ہے۔ #قومی_زبان

وہ پاس ہو تو شکر ہے دور ہو تو صبر ہے 
محبت ہو یا عقیدہ قبلہ بدلنا تو فکر ہے 
فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی 
محبت تو لاکھوں کے ہجوم میں بھی بے قرار کرتی ہے۔

#قومی_زبان
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

آپ کا ایک لفظ زخم بھی لگا سکتا ہے 💔 اور مرہم بھی بن سکتا ہے♥️💯 اختیار آپ کے پاس ہے مانا کے بہت دوریاں ہیں تیرے میرے درمیان ليکن تجھ سے زیادہ کوئی قریب بھی نہیں میرے 🌹🌹 ❣❣ #قومی_زبان

آپ کا ایک لفظ زخم بھی لگا سکتا ہے 💔
اور مرہم بھی بن سکتا ہے♥️💯 
اختیار آپ کے پاس ہے 
مانا کے بہت دوریاں ہیں تیرے میرے درمیان 
ليکن تجھ سے زیادہ کوئی قریب بھی نہیں میرے 🌹🌹

❣❣

#قومی_زبان
پہاڑی شکار (@syedjunaid57551) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر 🌻💥🌻💥🌻💥🌻💥🌻💥🌻💥 #قومی_زبان

اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته 
صبح بخیر 
🌻💥🌻💥🌻💥🌻💥🌻💥🌻💥

#قومی_زبان