Syed Abdullah PTIⁱᴾⁱᵃⁿ (@syedabdullapti) 's Twitter Profile
Syed Abdullah PTIⁱᴾⁱᵃⁿ

@syedabdullapti

میں پاکستان کا شہری اور پاکستان کا مالک ہو 🇵🇰
میرا اعتماد عمران خان صاحب 😘
Ki Board warrior|| @teamipians

ID: 1765947912603807744

linkhttps://insaf.pk/ calendar_today08-03-2024 03:49:34

29,29K Tweet

491 Followers

287 Following

اپنا کوئٹہPTI (@apnaquettapti) 's Twitter Profile Photo

#پرامن_ملک_گیر_تحریک لندن سے تازہ ترین مناظر 🚨 برطانوی وزیراعظم کے گھر کے باہر احتجاج میں بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلیا سے لیکر امریکہ تک برطانیہ سے لیکر اٹلی تک عمران خان کے لیئے دنیا بھر میں اوورسیز پاکستانیوں نے احتجاج ریکارڈ کرواۓ عوام عوامی فیلڈ مارشل کو رہا کروا کر ہی دم لیگی

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 امریکہ میں پاکستان کرکٹ میچ کے دوران جہاز پرواز کرتا دیکھیں ، جس پر بینر لگا "عاصم منیر استعفیٰ دو"۔ یہ بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہے اسکو پھیلائیں 🛑

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

#پرامن_ملک_گیر_تحریک - اگست ۵، ۲۰۲۵ مشکل سے مشکل وقت میں سوشل میڈیا نے ہار نہیں مانی اور اب جب گراؤنڈ پر بھی تحریک انصاف چھائی ہوئی ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان اور انصافینز کو کوئی بھی اور کبھی بھی شکست نہیں دے سکتا۔ یہ زمانہ ہی اور ہے، اتنی فسطائیت سہنے کے باوجود

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کے حوالے سے خان صاحب کی بہنوں کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔

𝑀𝒶𝓏𝓁𝑜𝑜𝓂 (@optional_000) 's Twitter Profile Photo

پانچ اگست کو ظلم کا پردہ چاک ہوا ہر گلی کوچے میں “خان” کا نعرہ پاک ہوا خاموشی سے لبیک کہا پرامن رہ کر سچ کا پرچم لہرایا ہم جذبات سے نکلے، قانون کے دائرے میں خان ہمارا عشق ہے، ہم ہوش میں عاشق ہیں #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

پانچ اگست کو ظلم کا پردہ چاک ہوا
ہر گلی کوچے میں “خان” کا نعرہ پاک ہوا
خاموشی سے لبیک کہا
پرامن رہ کر سچ کا پرچم لہرایا
ہم جذبات سے نکلے، قانون کے دائرے میں
خان ہمارا عشق ہے، ہم ہوش میں عاشق ہیں
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 سردار عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری کے ردعمل میں کشمیری عوام نے مختلف شاہراہیں بند کردیں یہ مناظر ہجیرہ کے ہیں

Syed Abdullah PTIⁱᴾⁱᵃⁿ (@syedabdullapti) 's Twitter Profile Photo

کرپشن کا پیسہ واپس کرو جو تم نے غلطی سے کھالیا، عوامی مینڈیٹ کا احترام کرو جو تم نے غلطی سے پامال کیا، ملک کے ساتھ کھلواڑ بند کردو جو تم غلطی سے کررہے ہو، ٹٹے اٹھانا چھوڑ دو جو غلطی سے اٹھا رہے ہو اور بہت ساری غلطیاں چھوڑدے، #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Sufia Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@sufiakhan804) 's Twitter Profile Photo

مانا کہ رات اندھیری ہے،پر صبح تمہی کو لانی ہے سورج کو ہاتھ لگانا ہے،سورج کوآگ لگانی ہے یہ رات تمہیں کھا جائے گی،تب نکلوگے کب نکلو گے؟ #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

مانا  کہ رات اندھیری ہے،پر صبح تمہی  کو لانی ہے
سورج کو ہاتھ لگانا ہے،سورج کوآگ لگانی ہے  
یہ رات تمہیں کھا جائے گی،تب نکلوگے 

کب نکلو گے؟

#پرامن_ملک_گیر_تحریک
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

خان کی پکار پر عوام ہے تیار ناحق قید کے دو سال مکمل کل بروز منگل ملک گیر احتجاج #FreeImranKhan #خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ

خان کی پکار پر عوام ہے تیار 
ناحق قید کے دو سال مکمل 
کل بروز منگل ملک گیر احتجاج 
#FreeImranKhan
#خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

قاسم اور سلیمان کی انٹرویو کو سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا، روز اسے وائرل کریں 🔥