Sundas Malik(@SundasM19473831) 's Twitter Profileg
Sundas Malik

@SundasM19473831

ID:1421852562588844032

calendar_today01-08-2021 15:18:10

48 Tweets

18 Followers

89 Following

Muhammad Zain Malik(@Malikzain373) 's Twitter Profile Photo

ان کھٹملوں کو کس قانون کے تحت اجازت دی گئی ہے وردی میں موجود افسر کی تلاشی لینے کی

ان کھٹملوں کو کس قانون کے تحت اجازت دی گئی ہے وردی میں موجود افسر کی تلاشی لینے کی
account_circle
Sheikh Rizwan Shaukat(@SheikkhAM) 's Twitter Profile Photo

یہ یونیفارم کی توہین اور اس وردی پر عدم اعتماد ہے۔ میں سمجھتا ہوں یہ کسی ڈرامہ بازی سے کم نہیں ہے۔
ضلع کے کرائم کو کنٹرول ایک سوالیہ نشان ہے؟ ہاں اگر DPO صاحب باوردی نہ ہوتے تو تلاشی بنتی تھی۔ IG پنجاب وزیر اعلی صاحب ہماری پولیس اور اس وردی کا مذاق مت بننے دیں
Punjab Police Official

یہ یونیفارم کی توہین اور اس وردی پر عدم اعتماد ہے۔ میں سمجھتا ہوں یہ کسی ڈرامہ بازی سے کم نہیں ہے۔ ضلع کے کرائم کو کنٹرول ایک سوالیہ نشان ہے؟ ہاں اگر DPO صاحب باوردی نہ ہوتے تو تلاشی بنتی تھی۔ IG پنجاب وزیر اعلی صاحب ہماری پولیس اور اس وردی کا مذاق مت بننے دیں @OfficialDPRPP
account_circle
Muhammad Zain Malik(@Malikzain373) 's Twitter Profile Photo

طالبان کا افغان کڑکٹ ٹیم برقرار رکھنے اعلان اور ساتھ یہ بھی اعلان کے کوئی ہماری ٹیم کو ہرا کے دیکھاے 😁😁

account_circle
Sundas Malik(@SundasM19473831) 's Twitter Profile Photo

ہم نے تو الیکشن 2018 میں دھاندلی کے بعد سے جشن آزادی منانا چھوڑ دیا ہے-
یہ عید کی طرح بچوں کا ہی دن رہ گیا ہے جن معصوموں کو کچھ نہیں پتا اس ملک میں کیا ہو رہا ہے-

account_circle
Mufti Kifayatullah(@TheMuftiKifayat) 's Twitter Profile Photo

یہ میری زندگی میں پہلی آزادی کی تاریخ ہے
جس میں ریاست کی جانب سے بحیثیت غدار اپنی قوم کو آزادی کی مبارک باد پیش کرنے پر مجبور ہوں،

account_circle
@FaroqueSindhi(@FaroqueSindhi) 's Twitter Profile Photo

(بڑی خبر)
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ونگ کو قومی خزانے سے تنخواہیں دی جارھی ھیں،
یعنی کہ ہمارے ٹیکسز سے تنخواہیں لیکر ہم پر ہی بھونکتے ہیں۔۔۔

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

My son Junaid’s nikah with Ayesha Saif-ur-Rahman Khan will take place in London on 22nd August Insha’Allah. Unfortunately, I will not be able to attend the ceremony owing to blatant victimisation, bogus cases and my name on ECL. 1/2

Azhar Javaid(@azharjavaiduk) 's Twitter Profile Photo

2018میں ثاقب نثار نے سرکاری حیثیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈیم فنڈ کے نام پر تیرہ ملین پاونڈ اکٹھے کرنے کا دعوی کیا تھا اوورسیز پاکستانیز کو جذباتی تقاریر سے قائل کیا گیا اکاونٹ سے رقم غائب ہونے کے بعد ذمہ دار کون سابق چیف کی ایک جذباتی تقریر لندن کے پروگرام میں سنئیے اور سر دھنیئے

account_circle
Azaz Syed(@AzazSyed) 's Twitter Profile Photo

عوام سے ایک اور دھوکہ : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے قائم ڈیم فنڈ میں 12 ارب 93 کروڑ سے زائد کی رقم جمع ہوئی جسکا ایک روپیہ بھی ڈیموں کی تعمیر پر نہیں لگا بلکہ کم و بیش ساری رقم کی سرمایہ کاری کردی گئی اب سپریم کورٹ کے ڈیم اکاونٹ میں صرف 7 لاکھ99 ہزار 358روپے رہ گئے ہیں۔

عوام سے ایک اور دھوکہ : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے قائم ڈیم فنڈ میں 12 ارب 93 کروڑ سے زائد کی رقم جمع ہوئی جسکا ایک روپیہ بھی ڈیموں کی تعمیر پر نہیں لگا بلکہ کم و بیش ساری رقم کی سرمایہ کاری کردی گئی اب سپریم کورٹ کے ڈیم اکاونٹ میں صرف 7 لاکھ99 ہزار 358روپے رہ گئے ہیں۔
account_circle
Sundas Malik(@SundasM19473831) 's Twitter Profile Photo

حضرت عُمر فاروق (رضی اللہ عنہ) کو نماز کی حالت میں اس لئے شہید کیا گیا کیونکہ کسی ماں نے ایسا مرد ہی پیدا نہیں کیا تھا جو سامنے سے آ کر وار کرسکتا..
شہادت حضرت عمر فاروقؓ 😭

حضرت عُمر فاروق (رضی اللہ عنہ) کو نماز کی حالت میں اس لئے شہید کیا گیا کیونکہ کسی ماں نے ایسا مرد ہی پیدا نہیں کیا تھا جو سامنے سے آ کر وار کرسکتا.. شہادت حضرت عمر فاروقؓ 😭
account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

جو جو بندہ ن لیگ کسی مفاد کے لیے چھوڑنا چاہتا ہے وہ جلد چھوڑ دے تاکہ گند صاف ہو پارٹی میں سے۔ان جیسوں کی اوقات ساری زندگی بکاؤ کی ہی رہتی ہے

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

تو مرے بازوئے بریدہ کا کنایہ بھی سمجھ
دیکھ تجھ کو مری بیعت نہیں ملنے والی

تو مرے بازوئے بریدہ کا کنایہ بھی سمجھ دیکھ تجھ کو مری بیعت نہیں ملنے والی
account_circle