Sᴜғɪᴀ Bᴜᴋʜᴀʀɪ🍁
@sufia__j
💫Resistance is JUSTIFIED 💫
WHEN
💫People are OCCUPIED 💫
#PTIFamily♥️
#Realastic
#SelfEsteem
#Integrity
#LibraSoul ⚖
ID: 1336245469446541316
https://twitter.com/search?q=from:@Sufia__J/exclude:replies 08-12-2020 09:45:32
185,185K Tweet
26,26K Followers
24,24K Following
"8 ستمبر کا دن پاکستان کی حقیقی آزادی کا دن ہے، ہمارے تمام حقوق صلب ہو چکے ہیں، اب ہمیں نکلنا ہی ہوگا, آپ جہاں بھی ہیں، 8 ستمبرکو پرامن طریقےسے اسلام آباد پہنچیں" رہنما پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا 8 ستمبر جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام، salman akram raja #IslamabadJalsa
”میرا لیڈر ڈٹا ہوا کھڑا ہے، آپ کی بھول ہے، آپ اسے توڑ لیں گے، میں اپنی ذات کے ساتھ کیا سب معاف کرسکتی ہوں، مگر عمران خان کے ساتھ ظلم ہم معاف کر پائیں گے نہ عوام، ملک کی خاطر ماضی بھلا کر، آگے بڑھنے کو تیار ہیں“- عالیہ حمزہ ملک Aliya Hamza Malik #IslamabadJalsa
"8 ستمبر کو لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے ایک احتجاج منعقد کیا گیا ہے، برطانیہ میں رہنے والوں سے گزارش ہے کہ آپ بھی لندن پہنچیں اور پاکستان میں ہونے والی فسطائیت کے خلاف آواز اٹھائیں۔" Dr. Shahbaz GiLL #قوم_کا_فخر_عمران_خان
پی ٹی آئی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی علی محمد خان کا اسلام آباد جلسے کے حوالے سے عوام کے نام پیغام۔ Ali Muhammad Khan #IslamabadJalsa #قوم_کا_فخر_عمران_خان