subtain zaheer ch
@subtainzaheer
ID: 1299993769039798273
30-08-2020 08:54:24
67 Tweet
241 Followers
1,1K Following
Congrats sir Abdul Qadir Patel sb❤
Heartiest congratulations Chairman Bilawal Bhutto Zardari on completion of your Umra Mubarak. May Allah Almighty shower his countless blessings. Ameen.
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت، یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا۔ #ReleaseYasinMalik Mushaal Hussein Mullick subtain zaheer ch
یاسین ملک کے سزا کے خلاف بلاول بھٹو زرداری عالمی عدالت جائیں گے Mushaal Hussein Mullick subtain zaheer ch
Case of Yasin Malik will be contested at all levels. We will neither give in nor give up. He has whole Kashmiri and Pakistani nation behind him. I appeal Kashmiri people to continue with their struggle and urge them to keep raising voice for Yasin Malik. United Nations UN Human Rights
اسلام آباد صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ممبر اسمبلی چوہدری محمد یٰسین کی حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ محترمہ مشال ملک سے ملاقات حریت رہنما یاسین ملک کو سنائی جانے والی سزائے عمر قید کی مزحمت نیز اس معاملے کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کے متعلق گفتگو Mushaal Hussein Mullick
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب آپ نے حریت رہنماء یسین ملک صاحب کے خلاف بھارتی عدالت کے فیصلے پر اقوام متحدہ سے رجوع کیا۔ اس معاملے پر توجہ دیتے ہوٸے عالمی عدالت میں یہ کیس لے کر جاٸیں گے اور ہمارے قاٸد یاسین ملک کی آواز بننے گے Mushaal Hussein Mullick subtain zaheer ch Bilawal Bhutto Zardari
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین صاحب کے والد محترم حاجی صحبت علی صاحب رضا الہی سے وفات پا چکے ہیں اللہ تعالی حاجی صاحب کہ درجات بلند عطا فرمائے۔آمین 🙏۔۔ Ch Muhammad Yasin Bilawal Bhutto Zardari