🅲🅷 SOHAIB ♡✨(@Sohaib_Aleem_) 's Twitter Profileg
🅲🅷 SOHAIB ♡✨

@Sohaib_Aleem_

😊❌🔗✴💯

ID:1298745059228123136

linkhttps://instagram.com/sohaib_aleem?utm_medium=copy_link calendar_today26-08-2020 22:12:22

978 Tweets

392 Followers

796 Following

Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد

عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم

اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین

account_circle
🅲🅷 SOHAIB ♡✨(@Sohaib_Aleem_) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں جنہیں حد سے ذیادہ وقت اور عزت دی جاۓ 🙂🙌🏻

account_circle
🅲🅷 SOHAIB ♡✨(@Sohaib_Aleem_) 's Twitter Profile Photo


کچھ لوگوں کو پتہ ہی نہی چلتا کہ
ان کے کچھ فیصلے, فاصلوں کا سبب بن جاتے ہیں۔

#NewProfilePic کچھ لوگوں کو پتہ ہی نہی چلتا کہ ان کے کچھ فیصلے, فاصلوں کا سبب بن جاتے ہیں۔
account_circle