Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile
Soha Khan

@sohaimaan_05

Social media activist| Proud member of #PTI My leader Imran Khan ❤🥀🤗🌺
Working For I.K❤ on social media ❤

ID: 900282470603657219

linkhttp://instagram.com/sohaimaan05 calendar_today23-08-2017 09:04:02

51,51K Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile Photo

لڑکی ہو کر بھی اُن کی محبت میں "قیس" بنتی جا رہی ہوں۔۔۔ 🥹🫠🫂❤️🫶 #سوہاـخان🦋✨

لڑکی ہو کر بھی اُن کی محبت میں "قیس" بنتی جا رہی ہوں۔۔۔ 🥹🫠🫂❤️🫶

#سوہاـخان🦋✨
Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile Photo

میں چلی سونے اب۔۔ 🥱🫣😴 شام کو ملتے ہیں 🫣❤️ #سوہاـخان🦋✨ #النصر_الشرطه_العراقي

Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں لوگوں نے مجھے تنہا سمجھ کر بہت ستایا ہے ۔۔ میں قیامت والے دن اپنے ساتھ خدا کو لاؤں گی 💯🥲🥺 #سوہاـخان🦋✨ #النصر_الشرطه_العراقي

دنیا میں لوگوں نے مجھے تنہا سمجھ کر بہت ستایا ہے ۔۔ 
میں قیامت والے دن اپنے ساتھ خدا کو لاؤں گی 💯🥲🥺

#سوہاـخان🦋✨ 
#النصر_الشرطه_العراقي
Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile Photo

وہ ایسا ہے کہ اُس سے محبت کرنے کے لیے زندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں۔۔ وہ ایسا ہے کہ اُسے سامنے بِٹھا کر تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے۔۔ اُس کی وہ آنکھیں ِاتنی حسین ہیں ِاتنی حسین ہیں کہ ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں صدقہ واری جا سکتی ہیں 🥹🫶❤️🤗 #سوہاـخان🦋✨

وہ ایسا ہے کہ اُس سے محبت کرنے کے لیے زندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں۔۔
وہ ایسا ہے کہ اُسے سامنے بِٹھا کر تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے۔۔
اُس کی وہ آنکھیں 
ِاتنی حسین ہیں 
ِاتنی حسین ہیں کہ 
ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں صدقہ واری جا سکتی ہیں 🥹🫶❤️🤗

#سوہاـخان🦋✨
Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile Photo

ہِک میرے دِل دا مسئلہ نئیں اے دوہاں دِلاں دا معاملہ میں آپ وی رنگ دی سانولی میرا ماہیا رنگ دا سانولا 🫶🥹❤️ #سوہاـخان🦋✨

ہِک میرے دِل دا مسئلہ نئیں 
اے دوہاں دِلاں دا معاملہ 
میں آپ وی رنگ دی سانولی 
میرا ماہیا رنگ دا سانولا 🫶🥹❤️

#سوہاـخان🦋✨
Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile Photo

If you don't respect my feelings, I'll leave you, no matter how badly I'm addicted to you.. ☺️💯🤞 #Soha #GucciIstante

If you don't respect my feelings, I'll leave you, no matter how badly I'm addicted to you.. ☺️💯🤞

#Soha 
#GucciIstante
Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile Photo

سب لوگ کشتیاں جلا کر نکلیں۔ عمران خان کا پیغام ۔۔ #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی #GucciIstante

سب لوگ کشتیاں جلا کر نکلیں۔ 
عمران خان کا پیغام ۔۔ 

#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
#GucciIstante
Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile Photo

آپ کے معاملے میں اناؤں کا کوئی دخل نہیں ہے ، آپ بس آپ ہیں۔۔ آپ کو سوچ کر ہی دل میں دُور دُور تک محبت جنم لیتی ہے۔۔ شکایات مرنے لگتی ہیں۔۔ ضد ہجرت کر جاتی ہے 🥹❤️🫶🫂🥰👑 #سوہاـخان🦋✨

آپ کے معاملے میں اناؤں کا کوئی دخل نہیں ہے ، 
آپ بس آپ ہیں۔۔ آپ کو سوچ کر ہی دل میں دُور دُور تک محبت جنم لیتی ہے۔۔
شکایات مرنے لگتی ہیں۔۔
ضد ہجرت کر جاتی ہے 🥹❤️🫶🫂🥰👑

#سوہاـخان🦋✨
Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile Photo

احساسات چھپانا کیسا ہے ؟؟ اپنے ہاتھ میں جلتا ہوا کوئلہ رکھو اور دعویٰ کرو کے برف کا ٹکڑا ہے۔۔۔ 🙏🥲💯 #سوہاـخان🦋✨

احساسات چھپانا کیسا ہے ؟؟
اپنے ہاتھ میں جلتا ہوا کوئلہ رکھو اور دعویٰ کرو کے برف کا ٹکڑا ہے۔۔۔ 🙏🥲💯

#سوہاـخان🦋✨
Soha Khan (@sohaimaan_05) 's Twitter Profile Photo

صلوات بر محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد 💖 صبح بخیر ❤️ #درورـشریف