profile-img
⭕Jewel🕊

@SidAjmal2

دنیا کی محفلوں سے اکتا گئ ہوں یارب..
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو.!!
شورش سے بھاگتی ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا..
ایسا سکوت جس پر تقدیر بھی فدا ہو.!

calendar_today22-07-2019 04:45:24

8,6K Tweets

956 Followers

1,2K Following

⭕Jewel🕊(@SidAjmal2) 's Twitter Profile Photo

کچھ مانگ رہی ہوں تم سے.....
انکار نہیں کرنا.......
انہیں بھی لے جاو ساتھ اپنے
یہ سانسیں میری جو کام آئیں.....
ہے تھک چکا دل دھڑک دھڑک کے
اسے بھی تھوڑا آرام آئے....!!!!💔🍂🍃🍁

quotes

کچھ مانگ رہی ہوں تم سے..... انکار نہیں کرنا....... انہیں بھی لے جاو ساتھ اپنے یہ سانسیں میری جو کام آئیں..... ہے تھک چکا دل دھڑک دھڑک کے اسے بھی تھوڑا آرام آئے....!!!!💔🍂🍃🍁 #life #people #LifeGoesOn #LifeisStrange #LifeLessons #LifeStories #lifequotes
account_circle