Najaf (@sialkotmughal78) 's Twitter Profile
Najaf

@sialkotmughal78

Facebook account najaf25
Sialkot. Pakistan

ID: 889503762766757890

calendar_today24-07-2017 15:13:17

50,50K Tweet

960 Followers

1,1K Following

بانکے میاں (@bankay_mian62) 's Twitter Profile Photo

ایران میں انڈین را اور اسرائیلی موساد کا جو نیٹ ورک پکڑا گیا ہے اسکی تمام تفصیلات ایران نے پاکستان کے ساتھ شئیر کیں 😵‍💫

𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

مارخور صرف ایک شخص کا نہیں بلکہ غداروں کے نسلوں کی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے کی طاقت رکھتا ہے ⚔️🇵🇰⚔️

مارخور صرف ایک شخص کا نہیں بلکہ غداروں کے نسلوں کی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے کی طاقت رکھتا ہے
⚔️🇵🇰⚔️
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز کی کوششیں رنگ لے آئیں امریکہ دو ہفتے جنگ سے پیچھے ہٹ گیا، ترک صدر نے مسلم دنیا کی بیٹھک بلالی پاکستان کی سفارتکاری متحرک ہے بھارت کیلئے سبق یہ وقت جنگ کا نہیں، امن کی کوشش کا ہے

انیتا عمیر (@anita_lhr) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کی فضا میں کپتان نے مسافروں کو اطلاع دی کہ جہاز کے بائیں جانب ایک لمبے فاصلے تک مار کرنے والا میزائل نظر آ رہا ہے

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

تازہ خبر👇 ایرانی سیکیورٹی فورسز نے قم شہر سے 7 افغان شہریوں اور 3 بھارتیوں کو موساد سے تعلق کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ گزشتہ روز، ایرانی انٹیلیجنس نے ایرانی پاسداران انقلاب (IRGC) کے ہیڈکوارٹر کے قریب ایک زیرِ زمین موساد کے زیرِ انتظام ڈرون فیکٹری پر کارروائی کی،۔۔۔

Barrister Usman Cheema (@barristercheema) 's Twitter Profile Photo

الرٹ۔ پاکستان ائر فورس کراچی اور کوئٹہ میں ایکٹو ہے۔ بلوچستان کی سرحد کے ساتھ مستقل پٹرولنگ جاری ہے۔ یاد رہے آج اسرائیلی طیاروں نے ایرانی بندرگاہ بندر عباس کو نشانہ بنایا ہے جو پاکستانی جیوانی ساحل سے 428 میل کے فاصلے پہ ہے۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اور شہباز شریف کے نوبل پرائز کے لیے نامزد امیدوار ٹرمپ کا اسلامی ملک ایران پر حملے کا انتہائی تکبر سے کیا گیا برملا اعتراف۔۔۔۔

نواز شریف اور شہباز شریف کے نوبل پرائز کے لیے نامزد امیدوار ٹرمپ کا اسلامی ملک ایران پر حملے کا انتہائی تکبر سے کیا گیا برملا اعتراف۔۔۔۔
Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کے حملے پر امریکہ میں ردعمل، سینیٹر برنی سینڈر کہہ رہا ہے جنگ صرف کانگریس ڈکلیئر کر سکتی ہے ٹرمپ کو یہ حق حاصل نہیں ہے، ایران پر امریکہ کا یہ غیر قانونی حملہ تھا، عوام ٹرمپ کیلئے شیم شیم کے نعرے لگا رہے ہیں

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

یوتھی کی تنقید کب جائز ہوگی! ✔️ 1. اگر نیازی نتن یاہو کی مذمت کردے 2۔ اگر نیازی یا PTI ٹویٹ کرے کہ ٹرمپ کو نوبل پرائز نہیں ملنا چاہئے 3۔ اگر نیازی ٹویٹ کرے کہ ٹرمپ نے ایران پر غلط حملہ کیا یہ تین کام اگر تمھارے آفیشل نہیں کرسکتے تو تم فضول میں مت ناچو! 🕺💃 جوکر لگو گے 🤡

GHQ 111 Brigade™️ (@move111forward) 's Twitter Profile Photo

یا تو امن ہو گا یا پھر صدمہ ہو گا ایران کیلئے اُس سے بڑا جو اب تک پچھلے 8 دنوں میں ایران کے ساتھ ہوا ہے 😳 یاد رکھیں ابھی بھی بہت سے ٹارگٹس باقی ہیں 🙆🏻‍♂️ آج کی رات بہت مشکل بلکہ بہت لیتھل تھی لیکن اگر امن قائم نہیں ہوتا تو باقی ٹارگٹس کو بھی تباہ کر دیں گے 🙆🏻‍♂️

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

کیا ٹرمپ اب بھی نوبل پرائز کا اہل ہے؟؟ اگر واقعی ایران کی ایٹمی صلاحیت تباہ کر دی گئی تو پھیلنے والی تابکاری اثرات کا ذمہ دار کون ہوگا؟

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

ایران نے امریکی حملے کی تصدیق کر دی مگر ساتھ ہی یہ بیان بھی دیا کہ تنصیبات کچھ عرصہ پہلے ہی خالی کر دی گئیں تھیں ایران اپنا پرامن پروگرام جاری رکھے گا