SAAM(@Si_786) 's Twitter Profileg
SAAM

@Si_786

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ

ID:1060249461513969665

calendar_today07-11-2018 19:15:44

4,0K Tweets

9,7K Followers

41 Following

SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

جیل کے اندر بند کر دیا سب کچھ چھین لیا گیا لیکن عوام کے دلوں سے نہ نکال پائے عمران خان کو

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

بہت عجیب بات ہے ویسے آزاد جیت رہے اور غلام ہار رہے ہیں
اللّه جسکو عزت دے

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

اور اب اکثریت کی رائے ختم سب سو جائیں
ووٹر کی ووٹ کو عزت دو 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے ووٹر پاکستان کی عوام پاکستان کو اسکا حق دو
اج پاکستانی عوام نے اپنے ووٹ کا حق ادا کر دیا

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

رات 12 بجے کے بعد کچھ اچھے سے خود گنتی کریں گے اپ لوگ سب ارام کر لیں نتیجہ صبح اپ سب کو بتا دیا جائے گا خدارا🙏🏻🙏🏻
پاکستان کی عوام پاکستان کے ووٹر پاکستان کی سوچ پاکستان کو عزت پاکستان کو اس کا حق دو ہم سب کو جینے دو ہم سب ازاد ہیں
Hamid Mir حامد میر
Irshad Bhatti
@

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

ایک مسلم لیگ نون ہی خاموش ہے کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

آج پی ایم ایل این کو پتا چل گیا ہو گا ووٹ کو کیسے عزت دی جاتی ہے
آج پاکستان کی قوم نے بتا دیا
ووٹ پاکستان کے لئے

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں ایسا لگ رہا ہے کے عوام نے ایسا فیصلہ سنایا ہے کے زبردستی کرنے والوں کی چیخیں نکل رہی ہیں
تجھے سلام

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

How many men were there There was only one man, his name was Head, he was from Australia,....💜
He single-handedly made whole india cry
Vikrant Gupta

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

اج بھارت اور افغانستان کا میچ ہو رہا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مجھے افغانستان سے بہت زیادہ نفرت ہے

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کی ریڈ لائین پاکستان ہونا چاہئے
پاکستان سلامت تو ہم سب سلامت
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے اور دشمنوں کی نظر بد سے محفوظ رکھے آمین

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

نیکی کرنی ہو تو تحریک انصاف سے سیکھو
50 لاکھ گھر تقسیم کر دئیے
مگر غریبوں کو خبر تک نہیں ہوئی

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

ایک بندہ آج ہی پارٹی میں آیا اور صدر بن گیا یوتھیے 22 سال سے مفت میں ناچ رہے ہیں
اخے خان میرٹ پہ فیصلے کرتا ہے😜😜🚓🚓

account_circle
SAAM(@Si_786) 's Twitter Profile Photo

کیا ضرورت تھی یہ حکومت لینے کی نواز شریف کے نا ہونے سے یہی حال ہونا ہے اور ہوتا رہے گا
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

account_circle