🔥Muhammad Shuraim💞
@Shuraim5888
❤️🧡💛تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے🩵💙❤️
ID:1740593608221458432
29-12-2023 04:41:08
8,2K Tweets
991 Followers
1,7K Following
خود بھی مان رہے ہو کہ 2013 میں ہم نے مولانا صاحب کی بات نہیں مانی اور حکمران ہوتے ہوے ایک عیر سیاسی بندے سے ذلیل کروایا گیا اور پھر جیلوں میں بھی ڈالا گیا.
پھر پتا نہیں کہ کیوں اسی مولانا کی بات یہ پھر سے اندھے بہرے اور کانے بن کر ایگنور کر رہے ہیں..
#ایوان_نہیں_میدان
ماشاءاللہ کیا خوبصورت نظارہ۔
ننھے منھے بچے حافظ قرآن کی قطار۔
#حافظ_قرآن
#اسلام_زندہ_باد
وزیر اعلیٰ خیبر پختون علی آمین گنڈا پور... اپکے صوبے میں کرپشن کا بازار گرم ہے اور محکمہ کو دیمک کی طرح چاٹا جارہا ہے صوابی چھوٹا لاہور کے مقام پر گودام تحصیلدار اور ڈی ایف سی نے پنجاب کے بڑے ڈیلرز کیساتھ ساز باز کرکے اپنے ڈیلرز کو بناء کسی مسترد کرتے ہیں
Chief Minister KP
*مولانا اپنی مثال آپ ہیں ۔ ماشاءاللہ*
مذہبی کارڈ / یا / کاز ۔۔۔۔ سنئیے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا صحافی کے سوال پر صحافی اور امریکیوں کو کڑاکے دار جواب
#ایوان_نہیں_میدان
📌 آج شام کا سب سے مقبول منظر..
ایک مجاہد زخمی ہوا اور لیکن پھر بھی لڑنے پر اصرار کیا، اور اس کے ساتھی نے اسے نہ چھوڑا اور نہ ہی پیچھے ہٹا۔۔۔۔۔۔🫡❤️🇵🇸
اللہ اکبر
#طوفان_الأقصى