Shaukat Abbasi (@shaukat41607005) 's Twitter Profile
Shaukat Abbasi

@shaukat41607005

The best things come from living out of your comfort zone🌸

ID: 1298535141380325376

calendar_today26-08-2020 08:19:10

15,15K Tweet

683 Takipçi

2,2K Takip Edilen

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

سفید فاسفورس کے استعمال سے کیا تباہی ہوتی ہے؟ یہ میں نے 2017 میں ترکی اور شام کے سرحدی علاقوں میں دیکھا جہاں ہزاروں افراد کو ان بموں سے جلایا گیا سینکڑوں بچے یا تو نابینا ہو چکے تھے یا معذور ہو چکے تھے آج یہی فاسفورس بم غزہ میں استعمال کئے جا رہے ہیں #StopUsingPhophorusInGaza

M Mahfooz Y M T جوائنٹ سیکرٹری لاہور سٹی (@mmahfoo786) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر خوش رہیں آباد رہیں آمین ثمہ آمین

تمام دوستوں کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر خوش رہیں آباد رہیں آمین ثمہ آمین
Ian Pont Official (@ponty100mph) 's Twitter Profile Photo

Completely deserved. One of the world's best technical fast bowling coaches and not afraid to get stuck in and help. Has massive success already in coaching and this is a wonderful opportunity for cricket. Congratulations Multan Sultans for doing this

احسنی صاحب (@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

اے زخموں سے چُور فلسطینی شہزادی تمھارے پیروں کی دھول پر امتِ مسلمہ کے جملہ سربراہان و سپہ سالاران قربان

Döndü Tanır (@dndtanr1) 's Twitter Profile Photo

Bu yavrumun titremesi arzı titretsin Allah'ım 🤲 Korku, şok ve titreme... Bütün bu masumiyet, bu kadar acıya ve dehşete nasıl katlanabilir?

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ اسلام آباد سے براستہ مصر غزہ کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے لائیو پیج: independenturdu.com/node/150366

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ اسلام آباد سے براستہ مصر غزہ کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے
لائیو پیج: independenturdu.com/node/150366
Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

🔴میرے بچو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنا تو اُن سے کہنا!😥 "یارسول اللہ ﷺ آپ کی اُمّت نے ہمیں مایُوس کیا، آپ کی اُمت نے ہمیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا، یا رسول اللہ ہمارے ٹکڑے کر دیے گئے اور آپ کی اُمت دیکھتی رہی۔"

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

اگر دشمن لمبے عرصے تک جنگ لڑنا چاہتا ہے تو حماس مجاہدین لڑنے کے لیے تیار ہیں🔥🔥🔥 حماس سربراہ اسماعيل ھنیہ کا خطاب ریٹویٹ 🔁 کرکے اسرائیل کے خوف میں اضافہ کرتے جائیں 💪💪💪

اگر دشمن لمبے عرصے تک جنگ لڑنا چاہتا ہے تو حماس مجاہدین لڑنے کے لیے تیار ہیں🔥🔥🔥

حماس سربراہ اسماعيل ھنیہ کا خطاب

ریٹویٹ 🔁 کرکے اسرائیل کے خوف میں اضافہ کرتے جائیں 💪💪💪
Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

37 دنوں بعد معجزہ ایک فلسطینی بچہ جو ملبے تلے دبا ہوا تھا، اسے 37 دن بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

INSTANewsTv (@instanewstv7) 's Twitter Profile Photo

جن کا تعلق میاں نواز شریف کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں وہ جانباز سپاہی جن کے 6000 ہزار سے کم فالورز ہیں 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں،

جن کا تعلق میاں نواز شریف  کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں
وہ جانباز سپاہی جن کے 6000 ہزار سے کم فالورز ہیں
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں،
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

سبحان اللہ تاریخ میں پہلی بار شاید 58 لاکھ خوشنصیبوں کو یہ سعادت حاصل ہوئی رب العالمین ہر مسلمان کی یہ حسرت پوری کرے جو اپنے دل میں یہ ارمان لیا ہوا ہے

سبحان اللہ 
تاریخ میں  پہلی بار شاید 58 لاکھ  خوشنصیبوں کو یہ سعادت حاصل ہوئی 
 رب العالمین  ہر مسلمان کی یہ حسرت پوری کرے 
جو اپنے دل میں یہ ارمان لیا ہوا ہے