ســـید محمـــد شـــہزاد(@ShahzadOfficial) 's Twitter Profileg
ســـید محمـــد شـــہزاد

@ShahzadOfficial

Co-Partner
Ad https://t.co/sdzOr7JTdc
Research Analytics

فاصلہ رکھیں نہیں تو پیار ہوجائے گا

WARNING: ABUSIVE CONTENT WILL BE IMMEDIATELY BLOCKED

ID:1640053632

linkhttps://mobile.twitter.com/i/flow/signup calendar_today02-08-2013 09:51:41

97,9K Tweets

4,8K Followers

631 Following

ســـید محمـــد شـــہزاد(@ShahzadOfficial) 's Twitter Profile Photo

جب آپ حق کے لئے لڑتے ہیں تو آپکا امن compromise ہوتا ہے، بدر سے لے کر فتح مکہ تک اسکی مثالیں موجود ہیں، اسلام حق کا دین ہے اسکا مطلب یہ نہیں کہ اسلام 'امن پسند' نہیں
یہی دنیا کا بھی اصول ہے
26th US President also said

جب آپ حق کے لئے لڑتے ہیں تو آپکا امن compromise ہوتا ہے، بدر سے لے کر فتح مکہ تک اسکی مثالیں موجود ہیں، اسلام حق کا دین ہے اسکا مطلب یہ نہیں کہ اسلام 'امن پسند' نہیں یہی دنیا کا بھی اصول ہے 26th US President also said
account_circle
ســـید محمـــد شـــہزاد(@ShahzadOfficial) 's Twitter Profile Photo

مولوی تو کہانی باز ہوتا ہی ہے، مسئلہ تب ہوتا ہے جب ان کے فالوورز اندھی تقلید کرتے ہوئے ان کی جھوٹی کہانیوں پر یقین کرنا شروع کردیتے ہیں۔۔

account_circle
Hasan Shabbir(@professor_hasan) 's Twitter Profile Photo

جن کو ایران کا حملہ پسند نہیں آیا وہ سعودیہ سے کروالیں !

پبلک سروس میسیج

account_circle
ســـید محمـــد شـــہزاد(@ShahzadOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام حق کا مذہب ہے امن کا نہیں۔۔۔
حق کے لئے اکثر مسلمانوں نے اپنے امن پر سمجھوتہ کیا ہے

account_circle
Haider Naqvi(@IamHaiderSN) 's Twitter Profile Photo

نو مئ ہم نے نہیں کیا مگر حسان نیازی کی ویڈیو نے سارا سچ سامنے رکھ دیا
خان باہر ہوتا تو اسرائیل پر حملہ کردیتا مگر زیک گولڈ اسمتھ کے ٹوئیٹ نے سارا سچ سامنے رکھ دیا

اب یہ کہیں گے کہ حسان نیازی یا گولڈ اسمتھ کے فیصلوں سے خان کا کیا تعلق

account_circle
Ashar Gul Naghar(@NagharAsha47140) 's Twitter Profile Photo

آسانی کے ساتھ منہ بھر کہ ابنارمل بچہ کہہ دیا جاتا ہے ہمارے یہاں، میرے بیٹے میں Sitting tolerance نہیں ہے چلتا رہتا ہےظالم سفاکانہ رویہ ہوتاہے ائیرپورٹ پر والوں کاان لوگوں کو دوران ٹریننگ خصوصی تربیت دی جاتی ہےکس طرح سے عام عوام کو ذلیل کرنا ہے دوران ڈیوٹی

account_circle
Shani(@FearlessWolfess) 's Twitter Profile Photo

Engineer Muhammad Ali Mirza is not coming slow ✊🏻🙌🏻

کاش کے بات جاہل عوامُ کو سمجھ آئے 👇🏻

account_circle
Haider Naqvi(@IamHaiderSN) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ ہی شہر تو نہیں جہاں کا آپ جعلی ڈومیسائل بنواکر بلوچستان کے کوٹے کی نوکری کرتے رہے ۔ ویسے اس بات سے کب پردہ اُٹھائیں گے کہ پیدا گجرات میں ہوۓ پڑھے وہاں مگر ڈومیسائل بلوچستان کا۔ کیوں ؟

account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

Worlds most searched content on internet in last 48 hrs.

World: Iran strikes at Israel

Pakistan: Hareem Shah’s leaked video

account_circle
ســـید محمـــد شـــہزاد(@ShahzadOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایران کے تین سو میزائلوں کے جواب میں پاکستان نے حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرکے امت کے جذبات ٹھنڈے کردیئے
😂😂😂

account_circle
ســـید محمـــد شـــہزاد(@ShahzadOfficial) 's Twitter Profile Photo

مچھر مارنے کے لئے اسپرے کرتے ہیں میزائل سے مچھروں کا شکار نہیں کیا جاتا بھائی 😂🙏

account_circle
Haider Naqvi(@IamHaiderSN) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے لیڈروں کےپاس کے پی یامرکزمیں اپنی کارکردگی کے بارے میں بتانے کو کچھ نہیں اس لیے ہر بات کاجواب غلامی سے آزادی، چور ڈاکو فوج یہ فوج وہ ہے۔ کارکنوں کے پاس کسی بات کامنطقی جواب نہیں اس لیے ہربات کے جواب میں بس تیری ماں کی تیری بہن کی تیرے باپ کی ۔ بس یہ کہانی ہے ان کی

account_circle
Shuaib Rehman(@SMRehmaan) 's Twitter Profile Photo

'راستے نہی بتاتے یہاں سے کون کون گزرا تھا
مسافر بتاتے ہیں ہم کن راستوں سے چل کر آئے ہیں '
گھنٹہ دانشور Aftab Iqbal کی سہیل احمد چھترول کرتے ہوئے

account_circle
نیپالی لونڈا(@BHAINO11) 's Twitter Profile Photo

اس کڑے وقت میں ہم ایران اور اسرائیل دونوں کے ساتھ کھڑے ہیں !

جماعت اسلامی !

account_circle