Shahid Rind (@shahidrind) 's Twitter Profile
Shahid Rind

@shahidrind

Son of Shepherd | Spokesperson GOB | Former Journalist Anchor | Advocate for Transparency & Accountability | Balancing Objectivity & Empathy

ID: 150311094

calendar_today31-05-2010 16:25:21

6,6K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Shahid Rind (@shahidrind) 's Twitter Profile Photo

Now or never — the response meted out to the enemy’s proxies is the strength of Field Marshal Syed Asim Munir, the leadership of the three armed forces, and the courage of our brave young soldiers. The nation stands with you. 🇵🇰 DG ISPR

Govt. of Balochistan (@dpr_gob) 's Twitter Profile Photo

اطلاع عام، مورخہ: 18 اکتوبر 2025ء آج صبح دھانسر کے مقام پر ایک شدید لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث سڑک ہر قسم کی آمدورفت کے لیے مکمل طور پر بند ہو گئی ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی، پولیس اور ضلعی انتظامیہ شیرانی کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور سڑک کو جلد از جلد

اطلاع عام، مورخہ: 18 اکتوبر 2025ء

آج صبح دھانسر کے مقام پر ایک شدید لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث سڑک ہر قسم کی آمدورفت کے لیے مکمل طور پر بند ہو گئی ہے۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی، پولیس اور ضلعی انتظامیہ شیرانی کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور سڑک کو جلد از جلد
Sarfraz Bugti (@paksarfrazbugti) 's Twitter Profile Photo

سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے جمہوریت اور عوامی خدمت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ بینظیر بھٹو شہید کی قیادت جمہوری استحکام اور قومی یکجہتی کی علامت تھی۔ ہم جمہوری اقدار اور عوامی حقوق کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔

سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے جمہوریت اور عوامی خدمت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ بینظیر بھٹو شہید کی قیادت جمہوری استحکام اور قومی یکجہتی کی علامت تھی۔ ہم جمہوری اقدار اور عوامی حقوق کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔
Shahid Rind (@shahidrind) 's Twitter Profile Photo

Issue is sitting in Norway and on a notification with out knowledge doing table story with the conspiracy theories is very easy show me any notification of past 2 govt where A area increased in sibi div so it was already in 2nd phase

Hassan Ayub Official (@hassanayub92) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی افواج نے افغان طالبان کو وہ سبق سکھایا ہے کہ انہیں رہتی دنیا تک یاد رہے گا، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی

Sarfraz Bugti (@paksarfrazbugti) 's Twitter Profile Photo

پنجگور میں رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے نوجوان بھائی ولید صالح بلوچ کے بہیمانہ قتل پر دل رنجیدہ ہے، لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ایسا ظلم نہ صرف ایک گھر کا نقصان ہے بلکہ ہماری اجتماعی امنگوں پر حملہ ہے، ذمہ دار عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ہم انصاف

Govt. of Balochistan (@dpr_gob) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے ہاں آمد، ولید صالح بلوچ کے بہیمانہ قتل کی مذمت، ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچنے کے فوری بعد ائیرپورٹ سے سیدھے رکن صوبائی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے ہاں آمد،  ولید صالح بلوچ کے بہیمانہ قتل کی مذمت، ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچنے کے فوری بعد ائیرپورٹ سے سیدھے رکن صوبائی
Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان افغانستان کو چار سال سے اردو میں سمجھانے کی کوشش کررہا تھا لیکن ان کو بات سمجھ نہیں آئی۔ اس بار ہم نے پشتو میں سمجھایا ہے امید یےسمجھ آئے گی کیونکہ جب جب پاکستان نے پشتو میں سمجھایا ہے انہیں بات سمجھ آئی ہے۔

Sarfraz Bugti (@paksarfrazbugti) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ پندرہ برس سے میں یہ بات دہرا رہا تھا کہ ڈیرہ بگٹی کے شازیہ خالد کیس میں کیپٹن حماد کا کوئی کردار نہیں تھا، مگر حقیقت کو مسلسل مسخ کیا گیا۔ آج ایک ایسے عینی گواہ کے سامنے آنے سے، جو اس واقعے کا براہِ راست حصہ تھا، وہ سچ بالآخر سب کے سامنے آ گیا ہے جس پر میں برسوں سے قائم

Sarfraz Bugti (@paksarfrazbugti) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ کی طرح بلوچستان بھی دہشت گردی سے متاثر ہے۔ وزیر داخلہ Mohsin Naqvi سے درخواست ہے کہ اگر خیبرپختونخواہ حکومت بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکار کر رہی ہے تو انہیں حکومت بلوچستان کو منتقل کر دیا جائے تاکہ دہشت گردی کا مؤثر مقابلہ کیا جاسکے ۔

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

پختونخواہ کو دو وزرائے اعلیٰ کی ضرورت ہے: ایک صوبہ چلانے کے لئے، دوسرا عمران خان کو رہا کروانے کے لئے۔

Rahmat Saleh Baloch -NP (@rahmatsalehnp) 's Twitter Profile Photo

میرا بھائی شہید ولید صالح کا سیاست سے تعلق نہیں تھا جنھیں بے گناہ شہید کیا گیا ہم سیاسی و نظریاتی لوگ ہیں کسی سے زاتی رنجش نہیں، قاتل جرات کا مظاہرہ کرکے اپنی شناخت ظاہر کریں بصورت دیگر قاتلوں کو خود بے نقاب کرینگے ۔ سیکیوریٹی اداروں کی غفلت پر تشویش ہے۔

MARKHOR 𓄅 (@markhortweet) 's Twitter Profile Photo

List of Pakistan Navy Missiles Harbah — 280–290 km Babur-III — ~450 km C-802/Noor — 120–180 km RGM-84 Harpoon — 110–130 km Exocet — 50–70 km Surprise packages 📦...

Sarfraz Bugti (@paksarfrazbugti) 's Twitter Profile Photo

فتنۂ خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی میں 25 دہشت گرد واصلِ جہنم ہوئے۔ قوم اپنے بہادر سپاہیوں کو دلی خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اس معرکے میں 5 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں عوام اور حکومت اپنی افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ

Sarfraz Bugti (@paksarfrazbugti) 's Twitter Profile Photo

یومِ سیاہ کشمیر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے وادیٔ کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا، جو آج بھی عالمی برادری کے لیے سوالیہ نشان ہے۔کشمیری عوام نے دہائیوں سے ظلم و جبر کے باوجود آزادی کے عزم کو زندہ رکھا ہے۔ پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی سیاسی، اخلاقی اور

MARKHOR 𓄅 (@markhortweet) 's Twitter Profile Photo

A brave son has been martyred while fighting for the country and the nation. 🥺 Inspector Lutf Ali Khosa was martyred in firing by armed men.

A brave son has been martyred while fighting for the country and the nation. 🥺
Inspector Lutf Ali Khosa was martyred in firing by armed men.
MARKHOR 𓄅 (@markhortweet) 's Twitter Profile Photo

Kachhi Bhag Nari, Balochistan: India-backed BLA militants attacked the National Bank. Showing exceptional bravery, a lone police officer engaged the attackers directly and drove them back, protecting the bank and everyone inside. #onemanarmy 🫡