Shah saud jeayala 🇱🇾(@ShahSaud_Jeyala) 's Twitter Profileg
Shah saud jeayala 🇱🇾

@ShahSaud_Jeyala

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے 🇱🇾

ID:1372170146324840450

calendar_today17-03-2021 12:57:40

79,1K Tweets

2,0K Followers

548 Following

shahzad Awan(@shahzadAwa58909) 's Twitter Profile Photo

شمولیتی پروگرام ❗
قائد آباد ، حمید آباد میں عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین NC-45 قمر گل، جنرل کونسلر یاسین خان، یوتھ کونسلر باسط خان، ڈپٹی جنرل کونسلر عارف، نائب صدر یونس، سٹی کونسلر فیصل شیر، نائب صدر عمران، نے 1/2

BilawalBhuttoZardari Senator Rubina khalid PPP Digital KP

شمولیتی پروگرام ❗ قائد آباد ، حمید آباد میں عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین NC-45 قمر گل، جنرل کونسلر یاسین خان، یوتھ کونسلر باسط خان، ڈپٹی جنرل کونسلر عارف، نائب صدر یونس، سٹی کونسلر فیصل شیر، نائب صدر عمران، نے 1/2 #VoteForTeer @BBhuttoZardari @RubinakhalidPPP @PPPDigitalKPK_
account_circle
Engr Wajahat Khan(@wajahatullahkh7) 's Twitter Profile Photo

بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سندھ میں موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے والے گھروں کے دورے کے موقع پر خواتین کی شکایات اور تحفظات سننے، پاکستان پیپلز پارٹی کی طویل عرصے سے توجہ غریبوں اور پسماندہ افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مرکوز ہے۔
Aseefa B Zardari

بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سندھ میں موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے والے گھروں کے دورے کے موقع پر خواتین کی شکایات اور تحفظات سننے، پاکستان پیپلز پارٹی کی طویل عرصے سے توجہ غریبوں اور پسماندہ افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مرکوز ہے۔ @AseefaBZ
account_circle
Ali Taha(@Ali_Taha_Jatoi) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے حالات بہتر ہیں، پہلے جیسے نہیں، ایم کیو ایم کراچی کی طاقت تھی، خود کو ضائع کیا، ایم کیو ایم پہلے بھی ن لیگ سے اتحاد کرچکی ہے، ن لیگ بغیر اتحادیوں کے ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتی. مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو
BilawalBhuttoZardari Moula Bux Chandio

account_circle
Dr Farooq Noohpoto(@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

بی بیآصفہ بھٹو زرداری کا صنم بھٹو کے ہمراہ ضلع لاڑکانہ میں نئے تعمیر شدہ پائیدار گھروں کا دورہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز پروگرام کے تحت اس اقدام کا مقصد تباہ کن سیلاب کے دوران تباہ ہونے والے 20 لاکھ گھروں کی تعمیر نو اور پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانا ہے
Aseefa B Zardari

account_circle
Ali Taha(@Ali_Taha_Jatoi) 's Twitter Profile Photo

مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا کہ ہم پنجاب میں اکثریت میں نہیں، معجزہ کرکے دیکھائیں گے، ہم پنجاب میں سرپرائز دیں گے۔
BilawalBhuttoZardari Moula Bux Chandio

account_circle
Shah saud jeayala 🇱🇾(@ShahSaud_Jeyala) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں دو تہائی اکثریت کے سامنے جیالی نگہت اورکزئی کی مضبوطی اور بے خوف پارٹی دفاع جیالوں کے جذبے کی عکاسی کرتی تھی ۔ چیئرمین بلاول بھٹو آصف علی زرداری آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کے لیے پارٹی کے ایسے سرشار کارکنوں کو تسلیم کرنا اور ان کی حمایت کرنا بہت ضروری ہے جئے بھٹو

account_circle
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢(@AnwarBulediPPP) 's Twitter Profile Photo

اس وقت واحد پارٹی پاکستان پیپلزپارٹی ہے جو زور و شور سے اپنی الیکشن کمپین چلارہی ہے اور سب سے پہلے پیپلزپارٹی نے اپنی الیکشن کمپین کا آغاز کیا۔

Syeda Shehla Raza

account_circle
Nadar Khan(@NadarKh91628842) 's Twitter Profile Photo

میرا قصور صرف یہ تھا کہ میں سیاست کو محل سے نکال کر محلے تک لے ایا ۔قاٸد عوام ذوالفقار علی بھٹو

میرا قصور صرف یہ تھا کہ میں سیاست کو محل سے نکال کر محلے تک لے ایا ۔قاٸد عوام ذوالفقار علی بھٹو
account_circle
Nadar Khan(@NadarKh91628842) 's Twitter Profile Photo

بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور بی بی صنم بھٹو کا گڑھی خدابخش میں فری میڈیکل اینڈ آٸی ٹریٹمنٹ کیمپ کا دورہ

بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور بی بی صنم بھٹو نے میڈیکل کیمپ کا دورہ کرکے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی روایت کو زندہ رکھا

account_circle
Dr Farooq Noohpoto(@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

میرے نانا شھید بھٹو نے لاہور مین PPP کی بنیاد رکھی میری والدہ جب 1986 مین پاکستان اٸین تو لاہور کا انتخاب کیا آج لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلا کر کے لاہور سےاپنے خاندانی تعلق کو برقرار رکھا ھے NA 127 سے اپکے ووٹ کی مدد سے جیت کر لاہور کے عوام کی خدمت کرین گے BilawalBhuttoZardari

account_circle
Ali Taha(@Ali_Taha_Jatoi) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday 🥳🎂 PPP Activist Jayala Jiyala Amar lal Many Happy returns of the Day May This new year of ur life brings alot of happiness and Success For You Always Stay Blessed!! ❤️🌹

Happy Birthday 🥳🎂 PPP Activist Jayala @Amarlal07 Many Happy returns of the Day May This new year of ur life brings alot of happiness and Success For You Always Stay Blessed!! ❤️🌹
account_circle
Aamir Nawaz Talpur(@AamirNTalpur) 's Twitter Profile Photo

”ہم عوام پر بھروسہ رکھتے ہیں اور ان پر اعتماد کرتے ہیں اور پر امید ہیں کہ عوام ہمارا ساتھ دے گی اور 8 فروری کو ہم جیتیں گے۔“

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari

account_circle