Cᵣᵢₘᵢₙₐₗ 🦂 (@sc0rpion_girl) 's Twitter Profile
Cᵣᵢₘᵢₙₐₗ 🦂

@sc0rpion_girl

ʟɪꜰᴇ ɪꜱ ʜᴀʀᴅ. ɪᴛ’ꜱ ʜᴀʀᴅᴇʀ ɪꜰ ʏᴏᴜ’ʀᴇ ꜱᴛᴜᴘɪᴅ 😎😎 | ꜱᴛᴀᴜɴᴄʜ ɪɴꜱᴀꜰɪᴀɴ 💚❤️ | secret.viralsachxd.com/21421b670

ID: 1383665805183778823

calendar_today18-04-2021 06:16:58

25,25K Tweet

992 Takipçi

927 Takip Edilen

Faisal Malik (@faisimal1k) 's Twitter Profile Photo

#Mony_Ka_BIRTHDAY جنم دن مبارک 🎂 🎂 🎂 اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور بہت ساری خوشیاں دے آمین 💫💫💫💫💫💫💫💫💫 @Stunner__Girl

#Mony_Ka_BIRTHDAY 

جنم دن مبارک 🎂 🎂 🎂 
اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور بہت ساری خوشیاں دے 
آمین
💫💫💫💫💫💫💫💫💫
@Stunner__Girl
Faisal Malik (@faisimal1k) 's Twitter Profile Photo

#Mony_Ka_BIRTHDAY Happy Birthday Sis! 🎊🎉🎉 Many happy returns of the day. Enjoy it to the fullest because today is your day.💥💥 @Stunner__Girl

#Mony_Ka_BIRTHDAY 

Happy Birthday Sis! 🎊🎉🎉

Many happy returns of the day. Enjoy it to the fullest because today is your day.💥💥
@Stunner__Girl
‏عــــ💫ــمیر خــــــان (@umairi_k) 's Twitter Profile Photo

Happiest birthday to you dear Mony..!!🎂🎉🎊 May u hv many more ..🙏 ❤ May Allah SWT fulfill all ur dreams.. 🥰😇 Many many happy return of the day ..😍 Stay happy 😊 Stay blessed 🙌 Cᵣᵢₘᵢₙₐₗ 🦂 #Mony_Ka_BIRTHDAY

Saفia ♡ (@safia9876) 's Twitter Profile Photo

جانتی ہو تم؟ برسوں پہلے آج کے دن کیا بات ہوئی تھی؟ بول سہیلی، بوجھ پہیلی۔۔۔۔ سوچ میں پڑ گئی، چپ کیوں کر گئی برسوں پہلے آج کے دن اک شوخ کرن نے اس دھرتی کو رونق بخشی اور مسکائی کیا تم کو یہ بات پتہ ہے؟ آج تمہاری سالگرہ ہے سالگرہ مبارک جانی ♥️♥️🎂 @Stunner__Girl #Mony_Ka_BIRTHDAY

Saفia ♡ (@safia9876) 's Twitter Profile Photo

جو خوشی تمہارے قریب ہو  وہ سدا تمہیں نصیب ہو  تجھے وہ خلوص ملے کہ جو  تیری زندگی پہ محیط ہو  جو خیال دل میں اسیر ہو  اور دعا میں بھی تاثیر ہو  تجھے وہ جہان ملے   جدھر غموں کا نہ گزر ہو  جدھر روشنی ہو خلوص کی اور نفرتوں کو خبر نہ ہو۔۔!! سالگرہ مبارک سوئیٹ ہارٹ😘 @Stunner__Girl♥️🎂

Saفia ♡ (@safia9876) 's Twitter Profile Photo

Hope you’re treated like the queen you are today my mony👑✨💫⭐ Wishing you 24 hours of joy, though you deserve a lifetime of it. Love you bunches😘 HAPPY BIRTHDAY my loyal one❤ 🎈✨🎉🎊🎁♥️🎂 @Stunner__Girl #Mony_Ka_BIRTHDAY

Saفia ♡ (@safia9876) 's Twitter Profile Photo

My sweetest Friend mony! You give the best definition of friendship. You are loyal, patient, and a whole lot of awesomeness. You are special and never forget that especially on this day.😘😘 HAPPY BIRTHDAY meri jaan♥️ @Stunner__Girl 🎂🎂🎊🎊🎈🎈🎉🎉✨✨ #Mony_Ka_BIRTHDAY

Saفia ♡ (@safia9876) 's Twitter Profile Photo

آج میری اس دوست کی سالگرہ ہے جو کچھ سال پہلے مجھے ٹوئیٹر پر ملی اور ابھی تک ساتھ ہے جو دل کی بہت زیادہ اچھی ہے، دوستی نبھانے والی ہے اور جس کی آواز کوئل جیسی ہے😀 میری ٹوئیٹر کی بہترین اور مخلص دوست بہت خوش قسمت ہوں جو مجھے تم ملی سالگرہ مبارک 😘 @Stunner__Girl #Mony_Ka_BIRTHDAY

PM A_R_Q (@pm_22) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک Cᵣᵢₘᵢₙₐₗ 🦂 اللہ پاک آپکو لمبی خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے ہر قدم پر کامیابی اور ہر سانس پہ خوشیوں سے نوازے اور غم کا سایہ بھی آپ تک نا پہنچے آمین یا رب العالمین #Mony_Ka_BIRTHDAY

سالگرہ مبارک
<a href="/Sc0rpion_Girl/">Cᵣᵢₘᵢₙₐₗ 🦂</a>
اللہ پاک آپکو لمبی خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے ہر قدم پر کامیابی اور ہر سانس پہ خوشیوں سے نوازے اور غم کا سایہ بھی آپ تک نا پہنچے آمین یا رب العالمین 
#Mony_Ka_BIRTHDAY
وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہﷲوبرکاتہ کیسے ہیں میرے شہزادے بھائی اور شہزادی بہنیں

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آج میری سب سے اچھی، کیوٹ اور بیچاری دوست کا ہیپی برتھ ڈے ہے، میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اسے وش کریں ورنہ یہ رونے لگ جائے گی 🤭 میری طرف سے سالگرہ مبارک معینہ، دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کے نصیب اچھے کرے. آمین #Mony_Ka_BIRTHDAY @Stunner__Girl Cᵣᵢₘᵢₙₐₗ 🦂

آج میری سب سے اچھی، کیوٹ اور بیچاری دوست کا ہیپی برتھ ڈے ہے،
میری آپ سب سے درخواست ہے کہ اسے وش کریں ورنہ یہ رونے لگ جائے گی 🤭
میری طرف سے سالگرہ مبارک معینہ، دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کے نصیب اچھے کرے. آمین
#Mony_Ka_BIRTHDAY
@Stunner__Girl 
<a href="/Sc0rpion_Girl/">Cᵣᵢₘᵢₙₐₗ 🦂</a>
Alexa (@hottiealexaa_) 's Twitter Profile Photo

زندگی جینے کے لئے ملی تھی 🙂 آپ نے میری تعریف کرنے میں گزار دی 🙈❤🙂 #Tasmia_speaks

زندگی جینے کے لئے ملی تھی 🙂

آپ نے میری تعریف کرنے میں گزار دی 🙈❤🙂

#Tasmia_speaks