𓃵™میاں سربلند ہنجراء(@SarbulandMian) 's Twitter Profileg
𓃵™میاں سربلند ہنجراء

@SarbulandMian

مجھے ہے حکم اذاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا اله الا اللہ

ID:1176212067226984449

calendar_today23-09-2019 19:09:58

38,6K Tweets

14,1K Followers

8,0K Following

Rizwan Yaqoob Ansari ✍️(@yaqoob_0) 's Twitter Profile Photo

Be Original

Italian Brand *Marlboro Classics*

6 pocket Pants
Fabric: 100% Light Cotton
Type: Regular fit
Size: 32, 36
Price: 2550/-
Link 🔗
mcs.com/en/collections…

Rags & Tags by Rizwan Yaqoob

Be Original Italian Brand *Marlboro Classics* 6 pocket Pants Fabric: 100% Light Cotton Type: Regular fit Size: 32, 36 Price: 2550/- Link 🔗 mcs.com/en/collections… Rags & Tags by Rizwan Yaqoob
account_circle
𓃵™میاں سربلند ہنجراء(@SarbulandMian) 's Twitter Profile Photo

بچھڑنے سے پہلے ایک بار ایک دوسرے کو لازمی گلے لگائیں ممکن ہے آپ سکون محسوس کریں اور اپنا فیصلہ بدل دیں۔

بچھڑنے سے پہلے ایک بار ایک دوسرے کو لازمی گلے لگائیں ممکن ہے آپ سکون محسوس کریں اور اپنا فیصلہ بدل دیں۔
account_circle
فرح علی(@mrs_AQm) 's Twitter Profile Photo

اس آدمی نےاپنانام خِضرعلی بتایااورخودکولاہورکارہائشی کہتاہے۔۔۔یہ آدمی فراڈہےاورہمیں بہت نقصان پہنچاچُکاہے۔اگرآپ میں سےکوئی اسےذاتی طورپہہجانتاہوتوپلیزانفارمیشن شئیرکیجئیے تاکہ مزیدلوگوں کونقصان سےبچایاجاسکے۔زیادہ سےزیادہ شئیرکیجئیجے

اس آدمی نےاپنانام خِضرعلی بتایااورخودکولاہورکارہائشی کہتاہے۔۔۔یہ آدمی فراڈہےاورہمیں بہت نقصان پہنچاچُکاہے۔اگرآپ میں سےکوئی اسےذاتی طورپہہجانتاہوتوپلیزانفارمیشن شئیرکیجئیے تاکہ مزیدلوگوں کونقصان سےبچایاجاسکے۔زیادہ سےزیادہ شئیرکیجئیجے
account_circle
𓃵™میاں سربلند ہنجراء(@SarbulandMian) 's Twitter Profile Photo

حدوں سے کہہ دو کچھ دیر ہمیں اجازت دیں
کچھ کرنا ہے ہمیں، اصولوں کے خلاف جا کر

حدوں سے کہہ دو کچھ دیر ہمیں اجازت دیں کچھ کرنا ہے ہمیں، اصولوں کے خلاف جا کر
account_circle
𓃵™میاں سربلند ہنجراء(@SarbulandMian) 's Twitter Profile Photo

کمال تب ہے کہ سنورے وہ اپنے درپن میں
اور اُس کا عکس میرے آئینے میں آ جائے

وہ میری راہ میں آنکھیں بِچھا کے بیٹھا ہو
یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے

کمال تب ہے کہ سنورے وہ اپنے درپن میں اور اُس کا عکس میرے آئینے میں آ جائے وہ میری راہ میں آنکھیں بِچھا کے بیٹھا ہو یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے
account_circle
𓃵™میاں سربلند ہنجراء(@SarbulandMian) 's Twitter Profile Photo

اس نے آخری بار,,,,
ملاقات کیلیے
جو شام کے پہر
بلایا تھا،،،،،،
چاۓ کی میز پر
پلکیں جھکاۓ بیٹھے ہم
آنسوٶں کو_________!!!!
چاۓ میں گھول
پی گۓ۔۔.........!!!!!!🖤

اس نے آخری بار,,,, ملاقات کیلیے جو شام کے پہر بلایا تھا،،،،،، چاۓ کی میز پر پلکیں جھکاۓ بیٹھے ہم آنسوٶں کو_________!!!! چاۓ میں گھول پی گۓ۔۔.........!!!!!!🖤
account_circle
𓃵™میاں سربلند ہنجراء(@SarbulandMian) 's Twitter Profile Photo

وہ پھول باندھتی ہے بالوں میں تو ایسا لگتا ہے کہ ساری دنیا سمیٹ لی اس نے. ❤️

وہ پھول باندھتی ہے بالوں میں تو ایسا لگتا ہے کہ ساری دنیا سمیٹ لی اس نے. ❤️
account_circle
Rizwan Yaqoob Ansari ✍️(@yaqoob_0) 's Twitter Profile Photo

New Arrival
UK’s brand *Stooker*
Size: 34, 38, 40, 42
Price: 2550
Type: Straight Stretch
Link 🔗
stookerbrands.de/en/

Order us at 0313-6364564
Rags & Tags by Rizwan Yaqoob

New Arrival UK’s brand *Stooker* Size: 34, 38, 40, 42 Price: 2550 Type: Straight Stretch Link 🔗 stookerbrands.de/en/ Order us at 0313-6364564 Rags & Tags by Rizwan Yaqoob
account_circle
𓃵™میاں سربلند ہنجراء(@SarbulandMian) 's Twitter Profile Photo

💙🕸الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم.!! ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ.!!💙

💙✿صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🕸
🕸سبحان اللّه 🕸💙

💙🕸الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم.!! ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ.!!💙 💙✿صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🕸 🕸سبحان اللّه 🕸💙
account_circle
𓃵™میاں سربلند ہنجراء(@SarbulandMian) 's Twitter Profile Photo

میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے
اب بہت دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو😍🙈

account_circle
𓃵™میاں سربلند ہنجراء(@SarbulandMian) 's Twitter Profile Photo

عورت خدا کی اتنی حسین تخلیق ہے کہ اس کو دیکھ کے محبت نہ ہو تو یہ اس کی توہین ٹھہرے'🤍

عورت خدا کی اتنی حسین تخلیق ہے کہ اس کو دیکھ کے محبت نہ ہو تو یہ اس کی توہین ٹھہرے'🤍
account_circle
𓃵™میاں سربلند ہنجراء(@SarbulandMian) 's Twitter Profile Photo

گل ہو ، مہتاب ہو ،آئینہ ہو ، خورشید ہو میرؔ
اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو💝💝

account_circle