Sarfrazmirza16(@Sarfrazmirza16) 's Twitter Profileg
Sarfrazmirza16

@Sarfrazmirza16

جان و دل ھوش و خرد
سبھی تو مدینے پہنچے
تم نہی چلتے رضاسارا تو سامان گیا
https://t.co/q3pvRg02kn

ID:1075405835919073281

calendar_today19-12-2018 15:01:46

172,2K Tweets

27,1K Followers

25,4K Following

Sarfrazmirza16(@Sarfrazmirza16) 's Twitter Profile Photo

میں بس آج اتنا بتا سکتا ھوں
مٹھائ خالص دیسی گھی سے بنی دھلی سوئیٹ اوکاڑہ والوں کی ھے
خاتون ٹوئیپ آپ خود پہچان لیجئے

account_circle
Sarfrazmirza16(@Sarfrazmirza16) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگی کارکن کی فریاد

میرا نام چوہدری آصف ہے
چوہدری آصف
میرا کاروبار سبزی فروٹ منڈی لاہور میں ہے
نئی منڈی بننے کے باوجود الاٹمنٹ نہیں مل رہی ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب
میڈم
Maryam Nawaz Sharif
صاحبہ سے گزارش ھے
زاتی دلچسپی لیکر مسلم لیگی بھائ
چوھدری آصف کا مسئلہ حل کروادیں

مسلم لیگی کارکن کی فریاد میرا نام چوہدری آصف ہے @Choudhry35 میرا کاروبار سبزی فروٹ منڈی لاہور میں ہے نئی منڈی بننے کے باوجود الاٹمنٹ نہیں مل رہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب میڈم @MaryamNSharif صاحبہ سے گزارش ھے زاتی دلچسپی لیکر مسلم لیگی بھائ چوھدری آصف کا مسئلہ حل کروادیں
account_circle
من مستم(@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

مولانا ابوبکر معاویہ تین جھوٹے مقدمات سے بری ہوگئے ہیں
اگر کسی کے پاس ابھی بھی کوئی ثبوت ہے تو وہ عدالت پہنچے اور چوتھا پرچہ کروائے
Ibtisam Elahi Zaheer آپ کو سب زیادہ تنقید کا سامنہ رہا اس سارے کیس میں، آپ نے بہرحال ایک سنی مولانا کو ظلم سے بچوایا آواز اٹھائی۔
اللہ الحق

مولانا ابوبکر معاویہ تین جھوٹے مقدمات سے بری ہوگئے ہیں اگر کسی کے پاس ابھی بھی کوئی ثبوت ہے تو وہ عدالت پہنچے اور چوتھا پرچہ کروائے @Allama_Ibtisam آپ کو سب زیادہ تنقید کا سامنہ رہا اس سارے کیس میں، آپ نے بہرحال ایک سنی مولانا کو ظلم سے بچوایا آواز اٹھائی۔ اللہ الحق
account_circle
Sarfrazmirza16(@Sarfrazmirza16) 's Twitter Profile Photo

استاد جی
KHURRAM
پردیس جانڑ لگے اک واری تیہ ایس نمانی بارے سوچنا سی
تہاڈے بعد کون ایہدا خیال رکھو

account_circle
Rizwan Yaqoob Ansari ✍️(@yaqoob_0) 's Twitter Profile Photo

UK’s brand *Johnny Looper*

Men’s Cargo Pants
Fabric: 98% cotton, 2% Elastane
Price: 40€ = Rs 12000
Size: 30/ 32/ 34/ 36/ 38
Available in Rs 2450/-
Link 🔗
mecshopping.it/en/mens-cargo-…

Order us at 0300-8307578 or DM
Rags & Tags by Rizwan Yaqoob

UK’s brand *Johnny Looper* Men’s Cargo Pants Fabric: 98% cotton, 2% Elastane Price: 40€ = Rs 12000 Size: 30/ 32/ 34/ 36/ 38 Available in Rs 2450/- Link 🔗 mecshopping.it/en/mens-cargo-… Order us at 0300-8307578 or DM Rags & Tags by Rizwan Yaqoob
account_circle
Rizwan Yaqoob Ansari ✍️(@yaqoob_0) 's Twitter Profile Photo

معزز کسٹمرز۔
اب آپ کے لیے UK اور Italy کے مختلف برانڈز مثلا Buffalo David Biton
Johny Looper
Jack & Jones
Black Diamond
Bacci & Abbracci
کی اوریجینل Jeans 👖 دستیاب ہوں گی۔
Price: Rs 2450
Free Home delivery
خواتین اور بچوں کی جینز بھی سٹاک میں موجود ہے۔

account_circle
Zahid(@ZahidIq08799019) 's Twitter Profile Photo

جب ایسی واردات ڈالنی ہو تو نہ کیمرہ مین ہوتا ھے نہ کوئی فوٹو سیشن ہوتا ھے بس چھپکے سے گ پر چونڈی کاٹ کے چلے جاتے ہیں
🥸

جب ایسی واردات ڈالنی ہو تو نہ کیمرہ مین ہوتا ھے نہ کوئی فوٹو سیشن ہوتا ھے بس چھپکے سے گ پر چونڈی کاٹ کے چلے جاتے ہیں 🥸
account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایمان بخیر ہوں ۔



رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایمان بخیر ہوں ۔ #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔
account_circle
من مستم(@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

یہ خبر رسمی سے چلا کر بند کردی کسی دلال صحافی نے یوٹیوب پہ وی لاگ نہیں بنانا اس پہ کیونکہ یہ تو اچھی بات ہے ملک کیلئے
اور انکو فتنہ و فساد برپا کرنا ہے بس

یہ خبر رسمی سے چلا کر بند کردی کسی دلال صحافی نے یوٹیوب پہ وی لاگ نہیں بنانا اس پہ کیونکہ یہ تو اچھی بات ہے ملک کیلئے اور انکو فتنہ و فساد برپا کرنا ہے بس #DigitalFraudiaCult
account_circle
Asma Shah 🇵🇰❤️(@asmashah78601) 's Twitter Profile Photo

ناظم آباد میں بزرگ خاتون سے ڈاکو پرس چھین کر فرار ہو گیا،

بزرگ خاتون شاہینہ سہیل ایم کیو ایم پاکستان کی اہم عہدے دار بھی ہیں

Karachi Police حرامخور تم سارے کچھ نا کرنا عوام مرتی رہے نا جان کی حفاظت نہ مال کی 😡
BilawalBhuttoZardari

account_circle
جوگی®(@MUSAFIR_JOGI) 's Twitter Profile Photo

بہت پہلے کہا تھا کہ حماس حزب اللہ لبنان ایران یہ سب فلسطینیوں کو مروانے کا جواز فراہم کرتے یہودیوں کو

ایران کا مزاحیہ حملہ بھی یہی کررہا
افسوس کہ مسلم امہ کےنجات دہندہ جمال عبدالناصر، یاسرعرفات،معمرقذافی،ضیاء،صدام، اسامہ سب ہی مغربی طاقتوں کے زیر سایہ ہمارے ہیرو بنے رہے

account_circle