Saqib Sultan Butt (@saqibsultanbut) 's Twitter Profile
Saqib Sultan Butt

@saqibsultanbut

Facebook.com/SaqibSultanButt.

Instagram.com/SaqibSultanButt.

ID: 4193936681

calendar_today15-11-2015 12:44:25

50,50K Tweet

114,114K Followers

80,80K Following

Saqib Sultan Butt (@saqibsultanbut) 's Twitter Profile Photo

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے ( کسی دوسرے مسلمان ) بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے اور یہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے“۔ (جامع ترمذی،۱۹۳۲)

Saqib Sultan Butt (@saqibsultanbut) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)

Saqib Sultan Butt (@saqibsultanbut) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کوئی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائی تاکہ کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر حاصل کر لے۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حالت میں حاضر ہو گا کہ اللہ پاک اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۱۶)

Saqib Sultan Butt (@saqibsultanbut) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ کوئی تکلیفـــــ مستقل نہیں ہـــــوتی جہاں خوشیاں ملتی وہاں غم بھی ہمارے منتظر ہوتے ہیـــــں درحقیقتـــــ آزمائشیں من پسند چـــــیزوں سے شروع ہـــــو کر ختم ہوتی ہے .

Saqib Sultan Butt (@saqibsultanbut) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۹۶۵)

Saqib Sultan Butt (@saqibsultanbut) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتے, دریا اپنا پانی خود نہیں پیتے, پتا کیوں? کیوں کے دوسروں کے لیے جینا ہی اصل زندگی کا مقصد ہے.

Saqib Sultan Butt (@saqibsultanbut) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان کے بدلے آدمی اپنا دین بیچ دے گا“ (ترمذی ،٢١٩٥)

Saqib Sultan Butt (@saqibsultanbut) 's Twitter Profile Photo

The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Hurry to do good deeds, lest you be tempted by trials that are like a dark night in which a person will be a believer in the morning and a disbeliever in the evening, a believer in the evening and a disbeliever in the morning, a person will