Sania ... (@sanii_007) 's Twitter Profile
Sania ...

@sanii_007

کسی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا چیخ کر رونے کے برابر ہے۔۔😌😌

ID: 1522299580905365505

calendar_today05-05-2022 19:38:16

59,59K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

TabiCh🇵🇰🇦🇪Tabinda (@tabii_dxb) 's Twitter Profile Photo

🚨پبلک سروس میسج 🚨 اگر اپنے بچوں سے پیار ہے تو زیادہ سے زیادہ اس وڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھا کر شئیر کریں یہ ہے بلاول بھٹو کا بچوں کو قبرستان پہنچانے والا کراچی PTI

اُداس شام 🏙️ (@zainii_02) 's Twitter Profile Photo

ادب، لحاظ اور مروت نے مجھ کو چپ کرا رکھا ہے، ارے جاؤ ! سر نہ کھاؤ، میں نے سب کو آزما رکھا ہے۔۔! #محفل_سخن Sania ...

ادب، لحاظ اور مروت نے مجھ کو
چپ کرا رکھا ہے،
ارے جاؤ ! سر نہ کھاؤ،
میں نے سب کو آزما رکھا ہے۔۔!

#محفل_سخن 
<a href="/Sanii_007/">Sania ...</a>
ᕼURAIN KHAN (@1horpri) 's Twitter Profile Photo

تیری خوشبو سے سجا ھے میرا شہر محبت شاعری میں جو مہک اٹھتا ھے وہ لہجہ تو ھے #قومی_زبان #محفل_سخن ᕼURAIN KHAN

تیری خوشبو سے سجا ھے میرا شہر محبت
شاعری میں جو مہک اٹھتا ھے وہ لہجہ تو ھے
#قومی_زبان
#محفل_سخن
<a href="/1HORPRI/">ᕼURAIN KHAN</a>
ZeSHaN MaRwaT (@ze_rw36437) 's Twitter Profile Photo

شہید نویداللہ مروت او دہغہ ورور پہ مزار مشر منظور پشتین حاضری وکڑہ او دعاگانے یی ورتہ وکڑے ۔ او گلونہ پرے واچول ♥️ قربان مشرہ 🙏🏻🙏🏻 Manzoor Pashteen گُل بانو Laiba Yousafzai لایبه ایسفزیی Umar

اُداس شام 🏙️ (@zainii_02) 's Twitter Profile Photo

ارباب حکومت سے کہہ دو، یہ عزم کیا ہے ہم سب نے عمران ہمارا رہبر ہے، آزاد کرا کر دم لیں گے! 🗓 21 ستمبر .. 📍لاہور مینار پاکستان جلسہ ⁦#LahoreJalsa

ارباب حکومت سے کہہ دو، یہ عزم کیا ہے ہم سب نے
عمران ہمارا رہبر ہے، آزاد کرا کر دم لیں گے!
🗓 21 ستمبر ..
📍لاہور مینار پاکستان جلسہ
⁦#LahoreJalsa
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان Imran Khan کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم Shaheens of Kaptaan میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں "YES" لکھیں

السلام علیکم 
اگر آپ  ٹویٹر پر عمران خان
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>

 کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم 
<a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a>
  میں  شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں "YES" لکھیں
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ انسان بھی نیت کا کتنا کھوٹا ہے دنیا پانے کیلئے سمندروں سے لڑ جاتا ہے اور جہاں خیر کا حکم آجائے تو کہتے ہے کہ "اگر اللّٰہ نے توفیق دی تو" جمعۃ المبارک #قومی_زبان

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 

انسان بھی نیت کا کتنا کھوٹا ہے دنیا پانے کیلئے سمندروں سے لڑ جاتا ہے اور جہاں خیر کا حکم آجائے تو کہتے ہے کہ "اگر اللّٰہ نے توفیق دی تو"
جمعۃ المبارک
#قومی_زبان
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ❤️ #درود_وسلام ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂ #قومی_زبان

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ❤️
#درود_وسلام 

ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔

꧁🌹ﷺ🌹꧂
#قومی_زبان
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے لئے روز نیا ٹرینڈ ہوتا ہے لیکن یہ والا ٹرینڈ بلکل انوکھا اور فلمی سین ہے ❤️