𝕏 Samiya 🧚‍♀️(@SammNoor) 's Twitter Profileg
𝕏 Samiya 🧚‍♀️

@SammNoor

IK supporter , Free Palestine 🇵🇸

ID:144168856

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCBM_OyjXOdj8fDdIbPNnr7Q calendar_today15-05-2010 14:04:48

130,0K Tweets

2,7K Followers

270 Following

uzma(@uzma451) 's Twitter Profile Photo

تنہائی میں بھی تیرا خیال تنہا نہیں چھوڑتا
اسی لئے تو یہ ہجوم مجھے اچھا نہیں لگتا ~

بزم اردو

account_circle
Enigma ✨(@doctor_156) 's Twitter Profile Photo

Drink to me only with thine eyes,
        And I will pledge with mine;
Or leave a kiss but in the cup,
         And I’ll not look for wine.
The thirst that from the soul doth rise Doth ask a drink divine;
But might I of Jove’s nectar sup,
         I would not change for thine.

Drink to me only with thine eyes,         And I will pledge with mine; Or leave a kiss but in the cup,          And I’ll not look for wine. The thirst that from the soul doth rise Doth ask a drink divine; But might I of Jove’s nectar sup,          I would not change for thine.
account_circle
𝕏 Samiya 🧚‍♀️(@SammNoor) 's Twitter Profile Photo

خود فریبی کے خوابوں میں رہے ہم ورنہ

اپنی اوقات میں رہتے تو قلندر ہوتے

خود فریبی کے خوابوں میں رہے ہم ورنہ اپنی اوقات میں رہتے تو قلندر ہوتے
account_circle
𝕏 Samiya 🧚‍♀️(@SammNoor) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کی جامعات کے طالب علم جو فلسطین کے لئے احتجاج کر رہے ہیں وہ سب غازی ہی ہیں ، وہ اپنا مستقبل قربان کر رہے ہیں انسانیت کی خاطر


account_circle
𝕏 Samiya 🧚‍♀️(@SammNoor) 's Twitter Profile Photo

ایک چیونٹی کے گھر ہاتھی کا رشتہ آیا۔
چیونٹی نے رشتہ ٹھکرا دیا۔
سب نے وجہ پوچھی۔
چیونٹی نے کہا لڑکے کے دانت باہر ہیں۔

account_circle
𝕏 Samiya 🧚‍♀️(@SammNoor) 's Twitter Profile Photo

اُسے کہنا۔۔!
تمہاری کچھ باتیں
دل پر گراں گزرتی ہیں
مقام آااااہ میں
ہم اُف بھی نہیں کہتے

اُسے کہنا۔۔!
یہ بات ہے محبت کی،
جو تم نہیں سمجھتے
کہ لفظ تیر چلاتے ہیں
ہم پھر بھی مسکراتے ہیں

اُسے کہنا۔۔! تمہاری کچھ باتیں دل پر گراں گزرتی ہیں مقام آااااہ میں ہم اُف بھی نہیں کہتے اُسے کہنا۔۔! یہ بات ہے محبت کی، جو تم نہیں سمجھتے کہ لفظ تیر چلاتے ہیں ہم پھر بھی مسکراتے ہیں
account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

میں آگ کا دریا پار کر کے بنی ہوں وزیر اعلیٰ۔۔۔وہ کون سا آگ کا دریا ہے ہمیں بھی بتائیں۔۔۔

account_circle
𝕏 Samiya 🧚‍♀️(@SammNoor) 's Twitter Profile Photo

کبھی مصروف لمحوں میـــں اچانک دل جـــو
دھڑکے تو

سمجھ لینا، اشــــارہ ہے، تمہیــــں ہــــم نے
پکارا ہــــے__!!

account_circle