Salma Butt (@salmabuttpmln) 's Twitter Profile
Salma Butt

@salmabuttpmln

MPA PML-N | Voicing The Youth | Philanthropist | Advancing Women's Rights & Empowerment | MSC Psychology | SIT USA Alumna | UNU Jordan Fellow

ID: 1673426221

calendar_today15-08-2013 15:12:38

9,9K Tweet

13,13K Followers

1,1K Following

Salma Butt (@salmabuttpmln) 's Twitter Profile Photo

قصور ميں ڈی پی ايس سکول ميں قائم فلڈ ريليف کيمپ میں بچوں اور خواتين سے گفتگو۔۔۔صفائی، طبی سہوليات، تين وقت کھانا و دیگر سہولیات پر کيمپ مکينوں نے وزيراعلی مريم نواز شريف کا شکريہ ادا کيا! بچوں کی تعليم کو جاری رکھنے کے ليۓ صبح اور شام کلاسز کا بھی انعقاد۔ #PunjabFloods

Salma Butt (@salmabuttpmln) 's Twitter Profile Photo

گندم ذخيرہ اندوزوں کےخلاف وزيراعلی پنجاب کا دو ٹوک فيصلہ۔مصنوعی قلت سے مہنگائی کا موجب بننے والوں کے خلاف پيرا فورس کا گرينڈ آپريشن جاری۔پرائس کنٹرول ڈيپارٹمنٹ ميں سی سی ٹی وی مانیٹرڈ ويٹ وار روم قائم۔سيکرٹری پرائس کنٹرول، لائيو سٹاک، ڈی جی فوڈ، کموڈيٹی کے ہمراہ دن بھر کا جائزہ

Salma Butt (@salmabuttpmln) 's Twitter Profile Photo

یوم دفاع وطن ہمیں ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کا عزم دیتا ہے۔ پاکستانی قوم نے اپنی بہادر افواج کے ساتھ مل کر ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ آج کا دن شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے جنہوں نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا۔ #یوم_دفاع_پاکستان

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Special tandoors have been installed in flood relief camps to ensure provision of fresh, گرم روٹی to the flood victims. We care. Quality of food is checked by Punjab Food Authority.

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ، گجرات میں سیلاب متاثرین کی مدد، نکاسی آب کے لیے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن اور مستقبل میں ایسی ناگہانی آفت سے شہریوں کو بچانے کے لیے 16ارب روپے سے زائد کے خصوصی پیکج پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ پانچ شہروں کے واسا سے منگوائے سینکٹروں پمپس، مشینری اور عملے کی مدد

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister Maryam Nawaz Sharif reached Jalalpur Pirwala, visited the relief camp, and personally served food to the flood affectees.

Chief Minister Maryam Nawaz Sharif reached Jalalpur Pirwala, visited the relief camp, and personally served food to the flood affectees.
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب کے سیلاب زدگان کے ہر ضلع میں خود موجود ہیں۔ وہ ہر کیمپ، ہر گلی، ہر متاثرہ گھر تک پہنچ رہی ہیں، متاثرین کو کھانا، پانی اور رہائش فراہم کر رہی ہیں۔ انتظامیہ، پولیس اور ریسکیو اداروں کے ذریعے ہر خاندان تک فوری مدد پہنچ رہی ہے۔ #MaryamWithFloodVictims

وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب کے سیلاب زدگان کے ہر ضلع میں خود موجود ہیں۔ وہ ہر کیمپ، ہر گلی، ہر متاثرہ گھر تک پہنچ رہی ہیں، متاثرین کو کھانا، پانی اور رہائش فراہم کر رہی ہیں۔ انتظامیہ، پولیس اور ریسکیو اداروں کے ذریعے ہر خاندان تک فوری مدد پہنچ رہی ہے۔

 #MaryamWithFloodVictims
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Punjab becomes the first province in the country to utilize drones for airlifting people stranded by floods. The drones have been deployed in Multan. It can carry up to 200 kg weight.

Salma Butt (@salmabuttpmln) 's Twitter Profile Photo

مارکیٹ میں آٹے کی قیمت کو یقینی بنانے کے لیے ایس اے سی ایم اور ڈی جی فوڈ کی فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ملاقات۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی آٹے اور روٹی کی قیمتوں کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے #Punjab #MaryamNawaz

Salma Butt (@salmabuttpmln) 's Twitter Profile Photo

انشاللہ! پوری کوشش کر رہے ہيں کہ سيلاب ميں فصلوں کو نقصان کے باوجود سبزيوں کی سپلائ بھال رہے۔ٹماٹر افغانستان سے آ رہا ہے۔سبزياں مختلف علاقوں سے لائ جا رہی ہيں۔آپکی نشاندہی کا ازالہ کرنے کی پوری کوشش کريں گے۔شکريہ

Salma Butt (@salmabuttpmln) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں گندم کی کوئی قلت نہیں اگلے سال تک کا اسٹاک موجود ہے، ذخیرہ اندوزی کے خلاف وزیراعلی کی ہدایات کے تحت سخت کارروائی ہو گی #MaryamNawaz #Punjab

Salma Butt (@salmabuttpmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی کی ہدایات پر گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ہونے والے کامیاب آپریشن کے ذریعے تقریباً 2.5 لاکھ ٹن گندم واگزار کروائی گئی۔ذخیرہ اندوزی کے ذریعے ہونے والی مصنوعی مہنگائی کا سدباب کر دیا گیا ہے، وزیراعلی نے گندم کی صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔

Salma Butt (@salmabuttpmln) 's Twitter Profile Photo

گلشن راوی ميں مہنگی سبزی فروخت کرنے پر پرائس کنٹرول ميجسٹريٹس اور پيرا فورس کی کاروائ۔سيلاب کی آڑ ميں مصنوعی مہنگائ کی گنجائش نہيں دی جا سکتی۔طلب اور رسد کو معمول پر لانے کی ہر ممکن کوشش جاری ہے۔Kamran Ahsan

گلشن راوی ميں مہنگی سبزی فروخت کرنے پر پرائس کنٹرول ميجسٹريٹس اور پيرا فورس کی کاروائ۔سيلاب کی آڑ ميں مصنوعی مہنگائ کی گنجائش نہيں دی جا سکتی۔طلب اور رسد کو معمول پر لانے کی ہر ممکن کوشش جاری ہے۔<a href="/KamranA42766683/">Kamran Ahsan</a>