
Safdar Hayat
@safdarh76751406
ID: 1590770464993021968
10-11-2022 18:17:21
3,3K Tweet
131 Followers
192 Following












حراست کے دوران مجھ پر تشدد کیا گیا سر کے پچھلے حصے میں چوٹ ہے۔دوران حراست نیب حکام کا رویہ مناسب تھا جبکہ رات 3 بجے مجھے پولیس لائن شفٹ کیا گیا پولیس کا میرے ساتھ رویہ ہتک آمیز رہا۔ سونے کے لئے گندا کمرہ دیا گیا جس میں کوئی تکیہ یا میٹرس نہیں تھا بس ایک گندی سی چٹائی دی گئی۔۔۔۔


