@Sadii5k
follow me for 100% follow back
calendar_today22-01-2024 06:27:47
4,0K Tweets
4,2K Followers
4,3K Following
1 month ago
⬅️خدایا جو کچھ تونے مجھے عطا کیا ہے اُس پر راضی رہنے کی مجھے توفیق دے.🌹⬅️اپنی بہترین پردہ پوشی سے مجھے ڈھانپے رکھ جب تک تو مجھے زندہ رکھنا چاہتا ہے مجھے صحت عطا فرما اور جب میں مرجاوں تو مجھ پر رحم اور میری بخشش فرما.آمین ثمہ آمین #X_promo