Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profileg
Sabir Mehmood Hashmi

@SabirMehmood26

❤️میرے قائد میاں نوازشریف ❤️
🇵🇰
(ان شا اللہ وزیراعظم)

ID:4785177076

calendar_today12-01-2016 14:54:17

274,8K Tweets

140,2K Followers

296 Following

Follow People
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے اندر جن فیملیوں کو غدار کہا گیا ان کے خلاف موبائلزیشن اور لوگوں کی ذہن سازی کی گئی یہاں تک کہ پاکستان کے سلیبس میں بچوں کو یہ پڑھایا جاتا رہا کہ یہ لوگ غدار ہیں، کیا پنجاب کے سلیبس میں یہ بات شامل نہیں کی گئی کہ نوازشریف چور ڈاکو ہیں یہی وہ ذہن سازی تھی۔

account_circle
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ(@mahtab_20) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کے ویژن کے مطابق اگر ملک کو چلنے دیا جاتا اور بار بار اسے چور ڈاکو کہہ کے نا نکالا جاتا تو یہ ملک آج انڈیا سے کہیں آگے ہوتا
افسوس پاکستان نے نوازشریف جیسا ویژنری لیڈر ضائع کردیا

account_circle
زبانِ خلق(@CivilSupermacy) 's Twitter Profile Photo

بھارتی چینلز پر پاکستانی افواج کے خلاف زہریلا پراپیگنڈہ شرمناک ہے اور تحریک انصاف کا اپنے سوشل میڈیا پر اسے پوسٹ کرنا اس سے بھی زیادہ قابل مذمت اور مکروہ عمل ہے ۔

account_circle
Mian Imran(@imwasim19) 's Twitter Profile Photo

پی آئی اے کو جو مرضی خریدے اس سے کیا فرق پڑتا ہے اسکی سروسز بہتر ہوجائیں گی خسارہ کم ہوگا کام کرنے والے آفیسران اور ملازمین کو نہ صرف ترقیاں ملیں گی بلکہ اچھی پوسٹنگز ملیں گی انکو فکر کرنے کی کیا ضرورت ہے اصل معاملہ سفارشی اور یونین کے لوگ ہیں جو کام کئے بنا تنخواہیں مراعات اور

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور انکی جماعت 1971 کا ذکر اتنی خوشی سے کرتے ہیں جیسے کوئی بڑا اچھا واقعہ تھا حالانکہ تب پاکستان دو ٹکڑے ہوا تھا۔ انکو شیخ مجیب بننے کا بہت شوق چڑھا ہوا ہے، عظمی بخاری
The Thursday Times

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

انکو بجٹ دینے کی بہت جلدی ہے پندرہ روز پہلے بجٹ دیکر انہوں نے کونسا تیر مار لینا ہے جو پچھلے دس برس میں یہ نہیں کرسکے۔ یہ تو دس برس میں ایک بی آرٹی نہیں چلا سکے دس برسوں میں ساڑھے تین سو میں سے ساڑھے تین ڈیم نہں بناسکے۔ کوئی نئی یونیورسٹی یہ بنا نہیں سکے۔ انکا کام صرف انتشار

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

کوئی خود کو سے اوپرسمجھنا چھوڑ دےجب اشتعال انگیزی ہو ملک کیخلاف سازش ہو ایک کی جماعت کا نام آئیگا اگر ایک جماعت 'دہشتگرد ونگ' کی شکل میں پاکستان کےحالات خراب کرنےکی کوشش کررہی ہے تو قانون کے مطابق دیکھا جائےگا،وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف سے مسلم لیگ ن کی صدارت ثاقب نثار کے دور میں چھینی گئی تھی اسے پر واپس میاں نواز شریف کو لوٹایا جارہا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ اپنے منصب پر بحال ہوں اور انکے دستخطوں کی تکریم ہو جن دستخط سے جاری کی گئی ٹکٹوں کو کینسل کردیا جاتا تھا، عرفان صدیقی

account_circle
Mian Imran(@imwasim19) 's Twitter Profile Photo

پرائم منسٹر کے یو اے ای کے کامیاب دورے کی باتیں ہو رہی ہیں امید ہے فارن منسٹر نے یو اے ای حکام سے پاکستانیوں پہ ویزا پابندی کو ختم کرنے کی بھی بات کی ہوگی سکلڈ لیبر سمیت افرادی قوت کے حوالے سے بھی بات ہوئی ہوگی تاکہ نوجوانوں کو باعزت روزگار مل سکے

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

وہ نئے پاکستان والا یہی سی ڈی اے بہت اچھا تھا جس نے اسلام آباد کا پلان بدل کر تین سو کینال والا بنی نالہ ریگولرائز کردیا تھا۔ یہ پہلے لاڈلے تھے اب بگڑے ہوئے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا نہ یہ کسی قانون کو مانیں گے نہ آئین کو نہ کسی حدود و قیود کو مانیں گے،

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

ایک بغاوت منتخب حکومت کےخلاف لندن پلان تھا دوسری بغاوت عدم اعتماد ہوا تو ڈپٹی اسپیکر نے عمران خان کی خواہش پہ آئین سے ماوراء سائفر کو جواز بنا کر اسمبلی توڑ دی۔تیسری بغاوت9 مئی کو ہوئی تین بار بغاوت ہونے کے بعد بھی آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پنجاب حکومت کو مدعی بننےکی ضرورت پیش آئی۔

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

ملک کی سلامتی، ملکی معیشت اور عوام کا بھلا اس میں ہے کہ پاکستان کو واپس ٹریک پر لایا جائے۔ عمران خان اور انکی جماعت 1971 کا ذکر اتنی خوشی سے کرتے ہیں حالانکہ تب پاکستان دو ٹکڑے ہوا تھا۔ انکو شیخ مجیب بننے کا بہت شوق چڑھا ہوا ہے۔ عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

ایک منظم پراپیگنڈےکوجیل سے شروع کیا جاتا ہےپھر الیکٹرانک،پرنٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعےپراپیگنڈے کو پھیلایا جاتا ہے کریمنل لاء کلیئرہےایکشن لیناہوتو کابینہ کی مظوری لی جاتی ہےانتشار پھیلانےکےلیےایک سیم پیٹرن کوفالوکیاجاتاہےاس پرکمپلینٹ فائل کرنےکافیصلہ ہواہے،وزیراطلاعات عظمی بخاری

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے رفحاہ پہ حملے روکنے کا حکم دیا تو اسرائیل نے حملے مزید تیز کردیے ۔ وہ دنیا اور اسکے قوانین کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہے کیونکہ سب سے بڑا دہشتگرد امریکہ اسکے ساتھ ہے

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف ثاقب نثار کے ذریعہ بنی گالہ کو لیگل کروالیتی ہے۔ آج ماتم کرنیوالوں نے اپنے دور میں ہماری پراپرٹیز گھروں کو گرانے سے قبل ایڈوانس میڈیا کو بلاتے تھے کہ آو ن لیگ کی پراپرٹیاں مسمار کرنے لگے ہیں۔ انہوں نے تو اپنے دور میں فسطائیت پھیلائی ہوئی تھی اور فرعون بنے ہوئے تھے۔

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

میں تو آئین قانون کی پاسداری کی اور ایک اصول کی بات کر رہا ہوں اگر میں مجرم ہوں تو مجھے سزا دیں، میں نے بے گناہ ہوتے ہوئے سزائیں جیلیں اور مقدمات بھگتے ہیں، مگر جنہوں نے پاکستان کی بربادی کر دی آپ اس کو صرف یہ کہہ کر چھوڑ دیں کہ عالمی دباؤ ہے یا وہ مقبول ہے۔

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

سبحان اللہ، دوسروں کی تعلیم ڈھونڈنے اور بدتمیزی کرنے والے کی خود کی تعلیم وتربیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
یہ انکے کیپشن پہ خسروں کے بارے میں کہیوں لکھا ہے؟سمجھ نہیں آیا،ایسا کچھ کہا انہوں نے؟

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

سیاست تھوڑا آگے بڑھتی ہے تو چار قدم پیچھے آجاتی ہے،اگر اس کو ایسےکہا جائے کہ معیشت تھوڑا سنبھلتی ہے تو پھر اسکو گرا دیا جاتا ہے،یہ ریاست کیلئے اور آج کے حالات کے لئے موزوں جملہ ہوگا اس لکی وجہ یہ ہے کہ اگر ریاست کو انصاف مل رہا ہوتا تو پنجاب حکومت کو مدعی بننے کی ضرورت نہیں تھی۔

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

میں نہیں کہہ رہا کہ بغاوت ہوئی ہے میں تو واقعات بتا رہا ہوں میں یہ کہتا ہوں کہ اگر یہ واقعات ہوئے ہیں تو پھر ریاست اور ریاستی ادارے کہاں ہیں ریاست کا آئین اور قانون کہاں ہے؟اگر آپ اداروں سے گڈ ٹو سی یو کے الفاظ سنیں گے تو پھر کہنا پڑے گا کہ آرٹیکل 6 ختم کر دینا چاہیے۔

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن صاحب کے پاس کوئی جماعت جاتی ہے اور کہتی ہے کہ ہم سب مل کر آئین قانون کی بالادستی کیلئے کام کریں اور مولانا انہیں یہ کہیں کہ 8 فروری کو پک اینڈ چوز ہوا ہے دھاندلی ہوئی ہے تو پھر ان کا ہوم گراؤنڈ تو خیبر پختونخوا ہے، وہ جانے والوں سے پوچھیں کہ بینفشری تو آپ ہیں۔

account_circle